زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’فقرہ‘‘ سے متعلق الفاظ

’’فقرہ‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

پائِنچا بھاری کَرْنا

آنا جانا چھوڑ دینا، کسی فعل کو تر ک کرنے کا عہد کرنا، ایک جگہ جم کر بیٹھنا، باہر نہ نکلنا، آمد و رفت ترک کرنا، خانہ نشین ہونا، نہ نکلنے کی قسم کھا لینا

پاؤں

۔ (ھ) مذکر۔ بروزن فع مستعمل بروزن فعلُن متروک۔ ۱۔ پیر۔ قدم۔ ٹانگ۔ ؎ ۲۔ جڑ۔ بنیاد۔ ۳۔ دخل۔ قبضہ۔ ۴۔ استقلال۔ استحکام۔ جیسے چور کے پاؤں نہیں ہوتے۔ ۵۔ آخر۔ انجام۔ انتہا۔ (فقرہ) سر سے پاؤں تک سارا حال کہہ سُنایا۔ ۶۔ ڈھنگ۔ آثار۔ علامات۔ (فقرہ) پُوت کے پاؤں پالنے میں معلوم ہوجاتے ہیں۔ ۷۔ چال۔ ؎ ۸۔ گُن۔ (فقرہ) اس کے پیٹ میں پاؤں میں ۔ ۹۔ ذمہ داری۔ (فقرہ) ہمارا پاؤں بیچ میں ہے۔ (نوٹ) حضرات لکھنؤ آخر میں نون (پاؤں) اور حضرات (دہلی) آخر میں واؤ (پانو) لکھتے ہیں۔

پات

(نجوم) کرہ فلک کا وہ مقام جہاں نچھتروں کے حلقے خط جدی کو کاٹ کر اوپر چڑھتے یا نیچے آتے ہیں.

پاسْنا

۔(ھ) (گھوسی) دودھ اتارنا۔ (فقرہ) یہ بھینس دیر میں پاستی ہے۔

پال

بادشاہوں نوابوں وغیرہ کی وہ اراضی جو حکومت کی زیرنگرانی ہو.

پالا

وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.

پالْنا

(مجازاً) امن و امان قائم کرکے رعایا کو خوش حال بنانا.

پان پَتّا

بالائی اخراجات (مثلاً پاندان کا خرچ اور لوازم خانہ داری کے دوسرے چھوٹے موٹے اخراجات).

پان پُھول

برائی بھلائی ، سر انجام کار.

پان چیرنا

بال کی کھال کھین٘چنا

پان مَر جانا

پان کا خشک ہوجانا، مرجھا جانا

پانا

موقع ملنا ، میسر ہونا.

پانچوں کپڑے

پگڑی، ان٘گرکھا، کرتا، پائجامہ، مندیل (مردوں کے) دوپٹہ، محرم، کرتا، پائجامہ، رومال (عورتوں کے) مجازاََ: پہننے کے کل کپڑے، جسم کا سارا لباس

پانی

آب ، جل ، قدیم تصور کے مطابق اربعہ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائینس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے (جس کی علامت HO2 ہے).

پانی اُتْرنا

پانی کا حلق کے نیچے جانا

پانی پَڑنْا

بارش آنا ، بارش ہونا ۔

پانی چَڑھانا

پانی پھیرنا ، جلا کرنا ، صیقل کرنا، ملمع کرنا

پانی چَڑْھنا

دریا میں طغیانی ہونا

پانی رَکْھنا

کسی برتن میں پانی کسی جگہ رکھنا

پانی لینا

(انجن کا) بائلر میں پانی بھر لینا ۔

پانی کَرْ دینا

نرم کردینا ، گداز بنا دینا

پانی کے آگے پاڑ باندْھنا

رک : پانی سے پہلے پاڑ بان٘دھنا ۔

پانی ہو جانا

۔ ۱۔ پتلا ہوجانا۔ پگھل جانا۔ ؎ ۲۔ کند ہوجانا۔ ؎ ۳۔ نرم ہوجانا۔ ملائم ہوجانا۔ ؎ ۴۔ سرد ہوجانا۔ تیزی جاتی رہنا ۵۔ دشوار کام کا آسان ہوجانا۔ (فقرہ) آپ کے واسطے مشکل سے مشکل کام پانی ہے۔ ۶۔ غصہ جاتا رہنا۔ نرم پڑجانا۔ دھیما ہونا۔ شرم سے پسینے پسینے ہوجانا۔ شرماجانا۔ اس جگہ بیشتر پانی پانی ہونا بولتے ہیں۔۷۔ خراب ہوجانا۔ (مرغ بازوں کی اصطلاح) مرغوں کا باہم لڑجانا۔ جھڑپ ہوجانا۔

پاک

اُلّو ؛ سفید بال ؛ قسمت.

پاکھ

حصہ، چان٘د کے مہینے کے ابتدائی یا آخری پندرہ دن کی مدت، پندرھواڑا، آدھا حصہ

پاکھا

چوگوشیا ٹوپی کی باڑ کے اوپرکے حصے کا کوئی ایک رخ ؛ دو پلڑی ٹوپی یا کنٹوپ کا کوئی ایک پلہ جو کانوں کو ڈھان٘کے رکھتا ہے.

پایَہ

۔ (ف۱۔ قدر۔ منزلت۔ درجہ۔ رُتبہ ۲۔عمارت کی بنیاد ۳۔ زینہ۔ سیڑھی ۴۔ پاؤں۔ مذکر ۱۔قدر۔ مرتبہ۔ درجہ۔ (فقرہ) شعرو سخن میں میر صاحب کا پایہ بہت بلند ہے ۲۔(ستون (اٹھانا چُننا کے ساتھ) ۳۔ میز۔ کرسی۔ پلنگ۔ تحت وغیرہ کا وہ ڈنڈا جس پر وہ قائم رہے۔ (فقرہ) چھپرکھٹ کا ایک پایہ ٹوٹ گیا۔

پَپولْنا

 

پَپْڑی

جانور کے سین٘گ یا سم کے اوپر کا خول

پَتّا لَگْنا

پھلوں میں داغ لگنا

پَتّا ہِلانا

خفیف سی حرکت دینا، معمولی سی تحریک یا اقدام کرنا، کوئی معمولی سا کام کرنا

پَتّوں والی

مولی، ترب (چوں کہ عورتیں اسے سامان حاضری میں داخل ہونے کے باعث منحوس خیال کرتی ہیں، اس وجہ سے علی الصبح اس کا نام نہیں لیتیں)

پَتَّھر

اولا ، ژالہ .

پَتَّھر پَڑْنا

آفت یا مصیبت نازل ہونا .

پَتَّھر پَڑیں

تف ہے ، لعنت ہے .

پَتَّھر زَمِین

(مجازاً) سخت مصرع طرح، موضوع سخن کی سن٘گلاخی .

پَتَّھر میْں جون٘ک لَگْنا

رک : پتھر کو جون٘ک لگنا .

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا .

پُتلا

آدمی یا جانور کا قالب، بُت، پیکر

پَتَن٘گ چُھری

۔ (ھ) صفت (دہلی) (عو) لڑائی کرادینے والی ۔ لگائی بجھائی کرنے والی۔ لکھنؤ میں لتُری ہے۔ (فقرہ) خانم کو پتنگ چھری سمجھو ان کا قدم بیچ میں آیا اور لڑائی شروع ہوئی۔

پَتَن٘گے لَگْنا

سوزش ہونا، سخت گرمی محسوس ہونا

پَتْیانا

خاطر میں لانا ، متاثر ہونا ، نرم پڑنا ، مانوس ہونا .

پَتے کی بات

۔ چبھتی ہوئی بات۔ (فقرہ) اودھ پنچ کبھی کبھی بات پتے کی کہہ جاتا ہے۔

پُجا

پُجانا سے

پَچ میل

پان٘چ چیزوں کا مرکب، کئی طرح کا، مختلف قسم کا، ملا ہوا، جو خالص نہ ہو، مرکب، (فقرہ) بازار سے پچ میل مٹھائی لانا، پانچ مختلف اجزاء پر مشتمل مرکب، عام طور پر پانچ دال

پُچارا پھیرْنا

اُکسانا ، ترغیب دینا ، اُبھارنا ، بہکانا ، بھڑکانا .

پَچاس

۔ (ھ) مذکر۔ پچاس روپیہ کا وزن۔ ۲۔ پچاس روپیہ کے انداز کی ترازو۔ ۳۔ پچاس کی رقم۔ پچاسوں۔ کثرت ظاہر کرنے کے واسطے بولتے ہیں۔ (فقرہ) وہاں ایک دو نہیں پچاسوں شاعر موجود تھے۔

پِچّی

بوجھل ؛ زخمی ؛ تھکا ہوا کچلا ہوا ، پس کر پھولا ہوا .

پَچَر پَچَر

آواز کے ساتھ پیک تھوکنے کی حالت، زور کے ساتھ تھوکنے کی آواز، آواز کے ساتھ پیک تھوکنا، آواز کے ساتھ تھوکنا

پَچْنا

ایک کی چیز دوسرے کے پاس رہ جانا ، مال واپس نہ ہونا.

پِچْنا

 

پَچک جانا

کسی صدمے سے دھات کے برتن میں کجی آجانا، یا گڑھا ہوجانا، کسی سے دب جانا، ڈرجانا، مغلوب ہوجانا

پِچَکْنا

(خوف یا شرم سے) دبکنا ، دبنا ، پیچھے کو ہٹنا.

پَچَھل پائی

(لفظاً) ایسی عورت جس کے پنجے پیچے اور ایڑی سامنے کے رخ ہو ، (مجازاً) چڑیل ، بھوتنی ، بد روح .

پِچْھلا

پیچھے کا، آخر کا، آخری، بعد کا

پِچَھلپائی

(لفظاً) ایسی عورت جس کے پنجے پیچے اور ایڑی سامنے کے رخ ہو ، (مجازاً) چڑیل ، بھوتنی ، بد روح .

پُچْھنا

وہ کپڑا، جس سے زمین، چوکی، پیڑی وغیرہ پر پڑے ہوئے پانی کو پوچھا جاتا ہے

پِچَھڑْنا

رک : پچھڑ جانا.

پَچی

(جوتا سازی) چوبی دستے کا ایک لمبا سُوا جو دیسی جوتی کی اڈّی کو سُدھ اور کھن٘چا رکھنے کو جوتی کی تیاری کے وقت اڈّی اور تلی کے درمیان بطور فرما پھن٘سا دیا جاتا ہے، تاڑی

پُخْت

کسی تقریب دعوت نیاز یا نذر وغیرہ کا) کھانا

پَخْنی

(صرافی) سکے کا الٹا رخ جس پر تاریخ عدد وغیرہ کندہ ہوتا ہے ؛ (معماری) پاکھا ، دیوار یا چنائی کا چھوٹا حصہ یا عرضی رخ

پَر بال

۔ (ف۔ ہندی میں پردال) مذکر ایک بیماری جس میں ترچھے بال پلکوں کے اندر نکل آتے ہیں۔ فعل جمع میں آتا ہے۔ (فقرہ) اس کے پربال نکلے ہیں۔

پُر مَغْز

جس میں مغز ہو، معنی خیز، مفید مضمون یا مفہوم پر مشتمل

پَر نِکالْنا

اڑنے کے قابل ہونا ، پرند کا جسم پر بال و پر لانا.

پَرائے گَھر کا ہونا

غیر کا بن جانا ، لڑکے کا گود ہو جانا.

پُرانا دُکھڑا

پرانی شکایت، پرانا غم

پُرانی لِیکھ پَرْ چَلْنا

 

پَرایا

بیگانہ، اجنبی، غیر، مونث کے لئے پرائی

پَرَت دار

۔ (عو) صفت۔ وہ چیز جس میں تہ پر تہ ہو یا کئی تہیں ہوں۔ (فقرہ) پراٹھا دو قسم کا ہوتا ہے۔ بل دار۔ پرت دار۔

پَرْتَوا

رک پرتو

پُرْچَک لینا

۔ طرفداری کرنا۔ (فقرہ) اگر تمہاری ساس تمہارے مقابلے میں اپنے بیٹے کی پرچک لیں تو برا نہ ماننا۔

پُرْچَک کَرْنا

حمایت کرنا، طرفداری کرنا، (فقرہ) اگر وہ میری پرچک بھی کریں گی تاہم ان کی آنکھوں میں ذلیل ہوجاؤں گی

پَرْچھاواں پَڑْنا

سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا

پَرَخْچے اُڑانا

۱. پرزے پرزے کردینا، تہس نہس کر دینا.

پَرْداخْتَہ

(ساختہ کے ساتھ) ساختہ پرداختہ، پرورش کیا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ کیا ہوا، (فقرہ) میر صاحب جس کے ساختہ پرداختہ تھے اسی کو نقصان پہنچانے پر آمادہ ہیں

پَرْداز

۳. آراستی، جِلا، تصویر کے خدوخال.

پَرْدَہ

۔ (ف) ۱۔ اُوٹ۔ آڑ۔ چلمن۔ چک یا کوئی اور چیز جو دروازے میں حجاب کے واسطے لٹکا دی جائے۔ ؎ ۲۔ گھونگھٹ۔ نقاب۔ ۳۔ انگرکھے کا وہ گول حصہ جو سینے پر رہتا ہے۔ ۴۔ آہنگ الاپ۔ ؎ ۵۔ طبقہ۔ (فقرہ) برج بھاشاایسی زبان نہیں کہ دنیا کے پردے پر ہندوستان کے ساتھ آئی ہو۔ (مجازاً) راز۔ بھید۔ پوشیدہ بات۔ جیسے پردہ کھول دیا۔ ۷۔ اخفا۔ پوشیدہ۔ پوشیدگی۔ (فقرہ) آپ کیوں پردہ رکھتے ہیں صاف صاف کہئے۔ ۸۔ بارہ راگوں میں سے ہر راگ کو کہتے ہیں۔ ۹۔ باجوں کا وہ پرزہ جو ہر سُر بتانے کے واسطے مخصوص ہوتا ہے۔ ؎ ۱۰۔ آنکھ کی پَتلی جھلّی۔ ؎ ۱۱۔ کان کی جھِلّی۔ (فقرہ) ایسا صدمہ پہنچا کہ کان کا پردہ پھٹ گیا۔ ۱۲۔ بھلّی۔ ۱۳۔ (قصّابوں کی اصطلاح) کولے اور پسلیوں کے بیچ کا پتلا گوشت۔ ۱۴۔ بادبان۔ ۱۵۔ مکان کا احاطہ۔ چار دیواری۔ ۱۶۔ دروازے کی مقابل کی دیوار جس سے گھر کا سامنا نہ ہو۔۱۷۔ بادام کے اوپر کا سخت چھلکا۔ ؎

پَرْدَہ پَڑ جانا

۔ چلمن پڑنا۔ چک پڑنا۔ ۲۔ حجاب ہوجانا۔ اوٹ ہوجانا۔ ۳۔ (آنکھ۔ عقل۔ سمجھ کے ساتھ پر کے اضافہ سے) عقل زائل ہوجانا۔ اندھا ہوجانا۔ بیوقوف ہوجانا۔ (فقرہ) جاں بوجھ کر تیری عقل پر پردہ پڑ گیا۔

پَرْدَہ دار

۲. پردہ نشیں ، پردہ کرنے والا.

پَرْدَہ ڈالْنا

پردہ چھوڑنا

پَرْدَہ ڈھان٘کنا

عیب چھپانا، عیب پوشی کرنا، اخفائے راز کرنا

پَرْدے میں گِرْدہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

پُرْزَہ

(مجازاً) چالاک، ہشیار، شرارتی (چلتا، کے ساتھ).

پَرْگَتْ مِلْنا

دو دلوں میں اتفاق و اتحاد ہونا

پَرْگَنَہ

۔ (ف۔ فارسیوں نے عربی قاعدے سے اس کی جمع پرگنات بنالی ہے اس زمین کو کہتے ہیں جس سے خراج اور مالگزاری لیتے ہیں۔) مذکر۔ ۱۔ وہ بڑی بستی جس میں چند دیہات شامل ہوں۔ حصہ ضلع کا۔ ۲۔ (عو) وہ پردیس کی جگہ جہاں عورت کا خاوند ملازم ہو۔ پردیس۔ (فقرہ) بیگم صاحبہ پرگنے گئی ہیں۔

پَرْلے دَرْجے کا

۰۱ انتہائی درجے کا ، بے حد ( برے معنوں میں ) .

پَرلے سِرے کا

۔ دہلی) بڑا بدمعاش۔ خراب آدمی۔ ۲۔ حد درجے کا۔ (فقرہ) آواز سے چپڑ چپڑ کھانا پرلے سرے کی بدتمیزی ہے۔

پَرنام

(ہندو) سلام، آداب، ڈنڈوت، بندگی، تسلیم، وہ سلام جو دیوتاؤں اور بزرگوں کو کیا جائے، مرتے وقت کے تیور، (فقرہ) اخیر وقت کے آثار ہیں، اب اس کے پرنام بگڑ گئے

پَرْہیز ٹُوٹْنا

پرہیز توڑنا (رک) کا لازم.

پرے

فاصلے پر ، دور.

پَرے بِٹھانا

(مجازاً) ہرا دینا، مات دینا، پست کر دینا، لگّا نہ کھانے دینا، نظروں سے گرا دینا، حقیر کردینا

پَسانا

کسی اُبلی ہوئی چیز کا پانی نکالنا یا نچوڑنا، کسی چیز کو ابال کر اس کا زائد پانی گرانا

پَسْت کَرْنا

تھکا دینا ، شل یا ہلکان کرنا ، اٹھنے کا دم نہ چھوڑنا .

پَسَرْنا

لیٹنا، پڑنا، (مجازاً) سونا

پَسَنْد

رغبت خاطر ، کسی بات یا چیز کی اچھائی اور خوبی محسوس کرنے کا ذوق .

پَسُوجْنا

 

پَسِینے میں شَرابور ہونا

بہت پسینہ آنا ، پسینے میں ڈوبنا .

پُشْتی لینا

طرفداری کرنا، تائید کرنا، حمایت یا مدد کرنا.

پُشتَیں

پشت کی جمع، پیڑھیاں، آبا و اجداد

پَگْڑی اَٹْکانا

 

پَگْڑی رَکْھنا

پگڑی سر پر پہننا .

پُل بانْدھنا

کسی چیز کی کثرت کرنا، ڈھیر لگادینا، متواتر کوئی کام کرنا، افراط میں مبالغہ کرنا، (فقرہ) تم نے تو تعریفوں کے پل باندھ دیئے

پَل پُس کَر

پرورش ہو کر ، سیانا ہو کر ، جوان ہو کر .

پَلاّ بھاری ہونا

بہت فاصلہ ہونا.

پُلْپُلانا

کھانے کی چیز کو پوپلوں کی طرح من٘ھ میں گھلانا، بے چبائے مسوڑوں سے دبا کر کھا جانا

پَلّے باندْھنا

سر ڈالنا، ذمے دار قرار دینا، ذمے ڈالنا

پَلّے ٹَکا نَہ ہونا

کچھ پاس نہ ہونا، غریب یا مفلس ہونا،

پلنا

بڑھنا؛ پُسنا کے ساتھ بطور مقدم.

پَلَن٘گ کو لات مار کَر کَھڑا ہو جانا

بیماری سے صحتیاب ہونا

پَلَن٘گ کے بان توڑْنا

۔ (عو) بیکار بیٹھے رہنا۔ (فقرہ) امیر خانم نے کہا کہ بیوی میں بے خبر لئے تو جانے کی نہیں نہ میرے جانے سے کوئی کام اٹکا رہے گا۔ خالی پلنگ پر بیٹھی چارپائی کے بان توڑا کرتی ہوں۔

پَلَٹ جانا

برگشتہ ہوجانا، دگرگوں ہوجانا، راہ سے پھرجانا

پَلْٹانا

(راستے سے) واپس کرنا یا لانا، لوٹانا.

پَلَٹنْا

۴. اُلٹ جانا، اون٘دھا ہو جانا۔

پَلَک نَواز

پل میں نہال کردینے والا، ذرا سی بات پر بخشنے والا، بڑا مہربان (بیشتر خدائے تعالیٰ کے لیے مستعمل)

پَناہ بَخُدا

۔ (ف) خدا کی پناہ۔ (فقرہ) مگر دو چار دن سے وہ اینچا کھینچی میں جان ہے کہ پناہ بخدا۔

پنپنا

(پودے کا) بڑھنا، لہلہانا، نشوونما پانا، سر سبز ہونا، جوبن پر آنا، پھلنا اور پھولنا نیز مرجھانے یا کمھلانے کے بعد از سر تو ہرا ہونا.

پَنْجَہ ٹیکْنا

(کنایۃً) گنجائش پانا، سہارا لینا (فقرہ) یاروں کو پنجہ ٹیکنے کی ذرا سی جگہ مل جائے، وہ اڑنگا لگایا کہ چاروں شانے چِت

پَن٘واڑا

(کھانا کھانے کے لیے بنی ہوئی) پتوں کی رکابی ؛ ببول کے درخت کی کٹی ہوئی شاخیں

پنڈا دھلانا

۔ پنڈا دھونا کا متعدی۔ (عو) (فقرہ) آ تیرا پنڈا دھلاکر کپڑے پہنا دوں۔

پوت پُورا کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) کمی پوری کرنا۔ کسی نہ کسی طرح کام انجام دینا۔ (فقرہ) کھانے جوڑے کے روپوں کی ابا جان نے حامی بھری ہے۔ چچا ابّا جمی جم ہیں نہیں تو ان سے بھی کچھ لیتی اور اپنا پوت پورا کردیتی۔

پُوجا پاٹ

عبادت، پرستش، بھجن پوجن، پوجا، ریاضت، مسلمانوں کی نماز وہی ہندوؤں کی پوجا پاٹ ہے

پُوچھ پاچھ

تفتیش ، دریافت ، تحقیقات ، مشورہ .

پُوچھ دینا

دعا سلام کہنا، خیروعافیت معلوم کرنا، پوچھنا

پُوچْھنا

التفات کرنا ، متوجہ ہونا ، پرسان حال ہونا .

پَوچَھکّے اُڑْنا

عیش میں بسر ہونا .

پُورا پَڑْنا

واجبی طور پر بسر ہونا ، گزارے کے لائق ہونا .

پُورا ڈالْنا

کمی کو پورا کرنا

پُوری پَڑْنا

رک : پورا پڑنا .

پون٘چَھن

کسی عورت کے رحم سے پیدا ہونے والی آخری اولاد

پُون٘گا

سیپ کا کیڑا ، کرم صدف.

پُونی

مونث۔ تومی ہوئی روئی، جس کو چرخا چلاتے وقت تار نکالنے کے لیے ہاتھ میں لیتے ہیں، تھوڑی مقدار (فقرہ) ابھی سیر میں پونی بھی نہیں ہوئی

پَوّاج

۔ (مذکر۔ پاجی کی جمع عربی قاعدے سے بنانی ہے۔ (فقرہ) پہلے اس فن کو شرفا اختیار کرتے تھے۔ ا ب پواج بھی شاعر ہوگئے۔

پوں لگانا

شور مچانا، جھگڑنا، بخ لگانا، ٹنٹا کھڑا کرنا، جھگڑا لگانا

پَٹ پَڑنا

(سپاہ گری) تلوار کا پہلو یا سینے کے بل گرنا .

پٹا پڑنا

کثرت سے ہونا، کسی چیز کی ریل پیل ہونا

پَٹاس

۔ (انگ۔ پٹاش۔) مذکر۔ ایک قسم کا کھار۔ (فقرہ) پیسنے میں پٹاس اڑگیا۔

پَٹپَٹانا

افسوس کرنا ، تاسُّف کرنا ؛ خفتا ہونا.

پَٹَم ہو جانا

چوپٹ ہوجانا، خراب ہوجانا

پِٹْنا

(شطرنج) کو کسی گوٹ کا ایسے خانے میں آجانا کہ مقابل کے خانے کی گوٹ کو کھیل کے قاعدے کے مطابق بے دخل اور خارج کر کے خود اس کی جگہ لے لے، گوٹ وغیرہ کا کھیل سے خارج ہو جانا

پَٹّا لِکْھوا لینا

قول لینا ، معاہدہ کرلینا .

پِٹَّن

پٹّس، ماتم، کہرام، رونا، پیٹنا

پَٹِّیاں

پٹی، مرہم پٹی کرنا، زخم پر باندھنے کی پٹی

پَٹْکَن

بیچینی ، بیکلی.

پُٹْکی

(ہند) آلن، وہ بیسن یا آٹا جو شوربا گاڑھا کرنے کے لیے ساگ یا سالن میں ڈالتے ہیں یہ لفظ صرف ہندووں میں بولا جاتا ہے

پَٹھان کا پُوت گَھڑی میں اَولیا گَھڑی میں بُھوت

غیر مستقل طبیعت کے آدمی کی دوستی کا اعتبار نہیں ، کبھی مہربان ہوتا ہے کبھی دشمن.

پَڑ جانا

آواز کا بیٹھ جانا

پَڑ رَہْنا

رات بھر کے لیے یا تھوڑی مدت کے لیے کہیں قیام یا آرام کرنا، لیٹنا، سو جانا

پَڑا ہونا

مجبوراً کہیں رہنا، مجبوری کی حالت میں گزارنا

پَڑاؤ مارنا

مجازاً: بڑا کام کرنا، مفت کا مال حاصل کرنا

پڑنا

ہونا، واقع ہونا، ہوجانا

پَڑھا

پڑھا ہوا ، خوان٘دہ ، علم سیکھا ہوا ، پڑھا لکھا ، تعلیم یافتہ .

پَڑھا گُنا

پڑھا لکھا، فاضل، بہت قابل، جس نے تعلیم کے بعد مزید مطالعے سے اپنی قابلیت میں اضافہ کیا ہو

پڑھا ہونا

خواندہ ہونا، تعلیم یافتہ ہونا، واقف ہونا

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

پَڑْھنا

(بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا، تلاوت کرنا

پُکار

غُل ، شور ، دھوم ، ہن٘گامہ.

پُکارْنا

آواز دینا ، بلانا ، بلند آواز سے کہنا .

پَکَسْنا

۔ (ھ) ۱۔ میوے کا درخت سے قبل از وقت ٹوٹ کے گھر میں رکھ کر پختہ ہونا۔ ۲۔ سڑجانا۔ (فقرہ) گرمی میں رکھے رکھے سب کھانا پکس گیا۔

پَکَڑ

(پہلوانی) کشتی ، لڑنت ، دان٘و.

پَکْڑا دینا

رک : پکڑانا.

پَکَڑنا

کھوج لگانا ، نکالنا ، برآمد کرنا.

پھان٘س لانا

۔ فریب سے پکڑ لانا۔ گرفتار کر لانا۔ دھوکا دے کر لانا۔

پھان٘سْنا

(مجازاً) الزام لگانا، شریک جرم گرداننا.

پھان٘کْڑا

(ھ) عم۔ صفت، مسٹنڈا۔ (فقرہ) و بڑا پھانکڑا جوان ہے، بانکا، ترچھا، بہادر، دلیر

پھاڑْنا

پرت والی چیز کے کچھ حصے الگ کرنا ، ٹکڑے کرنا ، تختے وغیرہ میں بڑا سوراخ کرنا (مجازاً) سخت محنت کرنا .

پِھرت

ایک قسم کی تراشی ہوئی این٘ٹ جو گھماؤ یا گولی میں نصب کی جاتی ہے .

پِھرت

ایک قسم کی تراشی ہوئی این٘ٹ جو گھماؤ یا گولی میں نصب کی جاتی ہے .

پُھس سے

آہستہ سے، ہلکے سے

پُھسَر پُھسَر

آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا، کانا پھوسی کرنا

پِھسَڈّی

۔(ھ) صفت۔ ہارا ہوا ناقص۔ گھٹیل۔ پیچھے رہ جانے والا۔ (فقرہ) آج کی دَوڑ میں یہ لڑکا پھسڈی رہ گیا۔

پَھسَکْنا

دھسکنا، اندر کی طرف بیٹھا، کیچڑ میں پھن٘س جانا، پھسکانا

پَھل پانا

اولاد ہونا .

پَھل پھُلاری

۔مونث۔ مختلف میوے۔ طرح طرح کی ترکاریاں۔ (فقرہ) کھانے کے لئے جنگل میں خود رو پھل پھلاری کی افراط ہے۔

پَھلا پُھولا

۔ صفت مذکر۔ مونث کے لئے پھلی پھولی ہے۔ ۱۔آل اولاد روپے پیسے سے بھرا پُرا۔ (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں۔ ۲۔ بارونق۔ سرسبز۔ شاداب۔ آباد۔ ؎

پَھلان٘گ

(فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

پھُلروا

۔(عو) صفت۔ پھول کے مانند۔ نازک۔ خوبصورت۔ (فقرہ) میرے ننھّے ننھّے پھلروا سے بھائی کِ کس کی ٹھوکریں کھائیں گے۔

پُھلِّیاں دَھرنا

دانت نکلنے کی ابتدا میں مسوڑھوں میں کھجلی ہوتی ہے اور اُبھر آتے ہیں، دانْت نکلنے سے پہلے دانْت نکلنے کی جگہ کا ورم، تھلّیاں دھرنا

پَھن٘دا

تن٘گی ، دشواری ، دقت ، کسی کام میں پیدا ہونے والی الجھن .

پُھندنا سا

۔صفت (عو) ننّھا سا۔ چھوٹے قد کا۔ (فقرہ) کیا پھندنا سا لڑکا ہے۔

پُھن٘کار

۳. دھون٘کنی سے ہوا نکلنے کی آواز.

پُھوس

سوکھی ہوئی لمبی گھاس، جو اکثر چھپر بنانے میں کام آتی ہے

پُھوسڑا

تحقیر سے: (عو) بچہ، اولاد (فقرہ) پچیس برس کی عمر میں خدا خدا کرکے ناک رگڑ کے ایک پھوسڑا دیکھا تھا

پُھول پان کی طَرَح اُلَٹ پَلَٹ کَرنا

تین چار گھنٹے کے سفر میں تھکان کیسی اور وہ بھی کب کہ چاہنے والے ساتھ ہوں ہاتھوں ہاتھ لکھنؤ پہنچے پھول پان کی طرح الٹ پلٹ کی گئی.

پُھول جانا

بہت خوش ہونا ، مسرور ہونا .

پُھولا لَگْنا

عارضہ یا بیماری لاحق ہونا .

پُھوٹ

پھٹی، جڑ

پُھوٹ نِکَلْنا

ظاہر ہونا ، نمودار ہونا .

پھوکَٹ میں

۔صفت۔ خالی خولی۔ بغیر خرچ کے۔ ؎ (فقرہ) یہ تو ہپوکٹ میںکام نکالنا چاہتے ہیں۔

پَھٹ پَڑْنا

(جذبات سے) بے قابو ہونا ، بھڑک جانا .

پَھٹ جانا

بھاگنا، الگ الگ ہوجانا، منتشر ہوجانا

پَھٹ سے

۔ فوراً بے تامّل۔ (فقرہ) آپ کو جو خیال گزرتا ہے پھٹ سے کہہ بیٹھتے ہیں۔

پھٹا اُدھڑا

پھٹا ہوا ادھڑا ہوا کپڑا

پَھڑْپَھڑانا

۰۴ (i) بے قرار ہونا ، بے چین ہونا .

پَھڑکا مارنا

تڑپانا، (کسی شے سے محروم کرکے) تکلیف دینا

پَھڑْکانا

پلانا ، جنبش دینا .

پَھڑَکْنا

آرزو مند ہونا ، نہایت مشتاق ہونا .

پُھڑْیا

۔(ھ) مونث۔ پھوڑا کی تصغیر۔ پھنسی۔ (فقرہ) ذرا سی پھڑیا بڑھ کر پھوڑا ہوگئی۔

پَہاڑ

(بطور صنعت تشبیہ) عظیم ، بڑے حبثے والا ، بہت بڑا.

پَہْرا چَوکی بِٹھانا

محافظوں کا مقرر کرنا.

پَہْلُو

جسم کی دائیں یا بائیں طرف سینہ، بالخصوص بائیں طرف کا حصہ جدھر دل ہوتا ہے.

پَہْلُو مارْنا

برابری کرنا، ہمسری کرنا، زیر کرنا، نیچا دکھانا

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا

قبل از وقت کسی کام کی فکر کرنا .

پَہُن٘چْنا

(بطور وراثت) ملنا ، حاصل یا منتقل ہونا .

پیچ

(مشین کی) چابی، بٹن

پیچ پان٘چ کی باتیں

شرارت کی باتیں، گھماؤ پھراؤ کی باتیں، چالاکی اور مکاری کی باتیں

پِیچھا بھاری ہونا

پس پشت مددگار ہونا ، پشتی ہونا ، بہت سے طرف دار ہونا.

پِیچھا کَرْنا

تعاقب کرنا، رگیدنا

پِیچھے پَڑْنا

(کسی کام کو کرنے پر) تل جانا (کسی کام کے لیے) انتھک کوشش کرنا .

پَیدا کَرْنا

ظاہر کرنا ، آشکارا کرنا .

پِیر زال

۔(ف زال اس بوڑھے کو کہتے ہیں جس کے سر کے بال بڑھاپے سے سفید ہوگئے ہوں۔ اردو کمیں عموماً اس کا استعمال عورتوں کے واسطے ہوتا ہے۔) صفت۔ بڑھیا۔ (فقرہ) دنیا وہ پیز زال شوہر کش ہے جس نے ہزاروں کی جان لی۔

پِیْری

اجارہ، حکومت، زور، دعویٰ

پِیس پاس کے

پیس کر ، پیس کے ، پسینے کے بعد .

پَیسا چَلْنا

(زراعت) قرضے یا لگان کا روپیہ وصول ہونا .

پَیسے کی جَگَہ دھیلا اُٹھانا

۔(عو) بہت کفایت شعاری کی جگہ (فقرہ) رویپہ پیسہ تو الغاروں ہے پر دل نہیں پیسے کی جگہ دھیلا اٹھاتی ہیں اور اس میں سے بھی بچے تو دوچار کوڑیاں بچا رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

پیْش پیْش

تینوں حواری رخصت ہو کر چلے اور شمعون نے یعقوب و تومان کو پیش پیش بھیجا .

پیش رفت

۔(ف۔قابو۔بس) صفت کارگر با اثر۔ (ہونا۔ جانا کے ساتھ) (فقرہ) سب لوگ دن بھر ہلاک ہوئے کوئی حکمت نہ چلی کوئی تدبےر پیشرفت نہ ہوئی۔

پیشاب کَرْنا

موتنا، خودبخود انزال ہوجانا

پیشانی کی تَحْرِیر

نوشتۂ قسمت ، تقدیر کا لکھا ، قضاے الہیٰ.

پِینا

جذب کرنا ، چوسنا.

پِینگ

جھولے کا لمبا جھون٘ٹا، جو جھولےمیں کھڑے ہوکر بیٹھکیاں لگا کر بڑھایا جاتا ہے، ایک سرے سے دوسرے تک جھون٘ٹے کا طول، جھولے کی رسی

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

پیٹ پیٹ کر

۔(عو) بڑی مشکل سے۔ نہایت دقَّ سے۔ (فقرہ) خاوند پیٹ پیٹ کر روٹی دیتا ہے۔ ۲۔مارمارکر۔ (فقرہ) میں تمام بدن پیٹ پیٹ کے سجادیا۔ ۳۔ماتم میں سر اورسینے پر ہےاتھ مار کے(فقرہ) میں کوکھ جلی رات سے پیٹ پیٹ کر جان کھورہی ہوں فرزندہ جو انا مرگ کی میّت پر بیٹھی رورہی

پیْٹ لینا

۔کوٗٹنا۔ (فقرہ) اس نے اپنا سر پیٹ لیا۔

پیٹ میں اَن٘گارے بَھرْنا

۔(عو) مال حرام کھانے دلےکی نسبت بولتی ہیں۔ (فقرہ) جو لوگ ناحق یتیموں کے مال کو خورد برد کرتےہیں وہ اپنے پیٹ میں انگارے بھرتے ہیں۔

پیٹ میں بَل پَڑنا

۔(ہنسی کی شدت سے) پیٹ میں شکن پڑنا۔ ہنستے ہنستے کمر کا دہرا ہوجانا۔ (فقرہ) ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے۔

پیٹ میں پالْنا

(مجازاً) کوئی بات دل میں رکھنا ، فکر کرنا.

پیٹ میں پِٹُّھو

(بچوں کا کھیل) اگر کسی کھیل میں بچوں کی تعداد طاق ہو تو تقسیم کرنے میں جس طرف ایک کم رہے اس طرف کا ایک بچہ اپنے آپ کو ایک اور کھیلنے والا فرض کر کے دو کے برابر خیال کرتا ہے.

پیٹ میں پَڑْنا

نطفہ قرار پانا ، حمل رہنا.

پیٹ میں گُن بَھرے ہونا

باطن میں شرارت ہونا.

پیٹ میں گُھسْنا

رک : پیٹ میں بیٹھنا.

پیٹ میں گھوڑے دَوڑْنا

قراقر ہونا ، پیٹ میں گڑ بڑ ہونا

پیٹ میں ٹُکْڑا ڈالْنا

کھانا دینا ، کھانے پینے کی کفالت کرنا.

پیٹ نَہِیں مانْتا

بھوک کی برداشت نہیں ہوتی۔

پیٹ کا گَہْرا

۔صفت۔ مذکر۔ راز چھپانے والا۔ (فقرہ) اس کام کو چاہئے آدمی دل کا پکّا پیٹ کا گہرا بھروسے کا پُورا۔

پیٹ کا کُڑکُڑانا

ہول سے پیٹ بولنا

پیٹ کُھل جانا

بھوک بڑھ جانا.

پِیٹْنا

(شطرنج چوسر وغیرہ میں) گوٹ مارنا ، مہرا مارنا ، مات دینا.

پِیٹھ پَرْ ہاتھ پھیرنا

پیار کرنا ، شفقت کرنا

پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا

بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، پس پشت ڈال دینا، (فقرہ) میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ مذہب کو پیٹھ پیچھے ڈال دو

پِیٹھ سِیدھی کَرْنا

۔(کنایۃً) آرام لینا۔ دیر تک پیٹھ جھکانے کے بعد آرام لینا۔ (فقرہ) بڑی دیر تک سبق پڑھا ہے پیٹھ سیدھی کرلوں تو چلوں۔

پیڑا توڑْنا

گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی اٹھانا، لوئی بنانا

پِیڑھا

پیڑا، پیڑی

پِیہُو پِیہُو

۔(عو) مونث پہیے کی آواز۔ فقرہ) مور جھنگار رہے تھے۔ پہیےے پیہود پیہو کررہے تھے۔

تار

بال

تار تار

۔صفت۔۱۔ٹکڑے ٹےڑے۔ ۲۔بوسیدہ۔ بہت زیادہ پھٹا ہوا کپڑا۔ ریزہ ریزہ (کرنا۔ ہونا کے ساتھ) ؎ ۲۔ ہر ایک تار۔ ذرا ذرا کپڑا۔ ؎ ۳۔مذکر (عو) تمام زیور۔ (فقرہ) تار تار بِک گیا اب کوئی زیور باقی نہیں ہے۔

تارا مَنْڈَل

ایک قسم کا بوٹی دار کپڑا

تارِیخ

(قانون) کسی مہینے کا وہ دن جو عدالت مقدمے کی پیشی کے واسطے مقرر کرے .

تازَہ وِلایَت

(ف) صفت۔ نووارد، حال کا آیا ہوا، وہ شخص جو کسی دوسرے کی زبان نہ سمجھے، وحشی، نوگرفتار۔ (فقرہ) تازہ ولایت آدھی فارسی آدھی ہندی ملا کر ٹوٹی پھوٹی بولتے ہوں گے

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

تَامُّل

احتیاط

تانا بانا

دری یا قالین بننے کا کرگھا

تان٘بے تاثِیر

(عو) بہت کم یا کم سے کم ، گنی بوٹی نپا شوربا، ضرورت بھر کی کم سے کم چیز.

تانْتا

مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا

تان٘تْڑی

چھوٹی تان٘ت، تان٘ت کی تصغیر، (عو) دبلا، پتلا، منحنی، لاغر

تان٘سْنا

بھوکا مارنا ، خوراک سے کم کھانے کو دینا .

تان٘نا

سر سے پاؤں تک خود کو کسی کپڑے یا چادر وغیرہ سے ڈھان٘ک لینا

تاوْ

۔ (ھ۔ بروزن گھاؤ) مذکر۔ ۱۔گرمی ۱۔گرمی۔ حرارت۔۲۔تیز آنچ۔ (فقرہٌ گھی تاؤ کھا گیاہے۔ ۳۔چرخ۔ کسی دھات کو آگ میں تپانا۔ چرخ دینا۔ ۴۔غصّہ۔ غضب۔ ۵۔ پیچ وتاب۔ ۶۔بَل۔ مڑوڑ۔خَم ۷۔تختۂ کاغد کا۔ ع

تاک لَگانا

۲۔ انتظار میں رہنا ۔

تاک لینا

چیزوں کا وقت پر پہن٘چانا، اشیائے ضروری وقت پر مہیا کرنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

تَاکہ

حرف علّت۔ اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے۔ (فقرہ) زید خوب محنت کرتا ہے تاکہ امتحان میں کامیاب ہو

تَاَہُّل

صاحب عیال واطفال ہونا، شادی کرنا، ازدواج ، شادی شدہ یا صاحب عیال و اطفال ہونے کی حالت.

تَبادِلَہ

ایک شے کی دوسری سے تبدیلی، کچھ دے کر کچھ لینے کا عمل، مبادلہ، عوض، معاوضہ، بدل، (فقرہ) کتاب کے تبادلے میں دس روپے ملے، خیالات کی نسبت باہم دو یا زائد اشخاص کا اپنی اپنی رائے ظاہر کرنا، جیسے تبادلۂ خیالات

تَبایُن

اختلاف ، فرق ، ضد .

تَبَحُّر

دریا جیسا ہونے کی صفت، (مجازاً) بڑا عالم ہونا، کسی ہنر میں کامل ہونا، علامہ ہونا، گہرائی، وسعت، بے پایانی

تَبْخِیْر

۔(ع۔ بوٗ اُٹھنا۔ بھاپ اُٹھنا( مونث۔ ۱۔مہک۔ ۲۔بھاپ۔ ۳۔وہ بُخارات جو کھانا کھانے کے بعد یا معدہ خالی ہونے کی وجہ سے دماغ کی طرف چڑھتے اور جسم کو کسی قدر گرم کردیتے ہیں۔ (فقرہ) تپ نہیں ہے ہضم کے وقت تبخیر ہوتی ہے۔

تَبَدُّل

۔(ع( مذکر ۔بدلنا۔ بدل۔ عزل و نَصَب۔ (فقرہ) نام میں الفاظ کا تغیُّر تبدُّل ہوگیا۔

تَپ اُترنا

بُخار زائل ہونا

تَپ ٹُوٹْنا

بخار کا زور گھٹنا

تَپانا

تاو دینا ، سونے چان٘دی وغیرہ کو آگ پر رکھ کر کھوٹا کھرا دیکھنا .

ثَقِیل

بھاری، بوجھل، وزنی، گراں

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

فِطْرَت

عیّاری، چلاکی، فریب

لَگ جانا

(دل ، طبیعت وغیرہ) مائل ہو جانا .

لَگا چَلنا

ساتھ ساتھ چلنا، ہمراہ چلنا، سنگ سنگ جانا

ما لا یُطاق

(ع، لضم حرف پنجم، طاقت سے بڑھ کروہ جو کسی کی قدرت میں نہ ہو)صفت، کسی کی طاقت سے باہرکی چیز یاکام (فقرہ) کوئی دوسرا مدہب تکلیف مالایطاق سے خالی دکھائی نہیں دیتا

ماؤُف

(وہ عضو وغیرہ) جس کو صدمہ پہنچا ہو، بے حس، معطل

مائِل

۔(ع)صفت۔۱۔متوجہ ۔راغب۔(فقرہ)میری طبیعت اب اس طرف مائل ہے۔۲۔میلان رکھنے والا ۔۳۔ عاشق۔۴۔خمیدہ۔جھکا ہوا۔۴۔ڈھلواں۔۵۔تھوڑا سا۔جیسے سرخ سیاہی مائل

مابَین

۔(ع)۔ما۔ وہ چیزبین۔(وسط)مذکر ۔درمیان بیچ۔اثنا۔دوراں۔(فقرہ)جوکچھ تعلقات ہمارے آپ کے مابین ہیں وہ سب پر ظاہر ہیں۔اسی مابین مےں وہ آگئے ۔(بحر)مجھے وہ منھ نہیں دکھلاتی خوف باراں سے تدروماہ کے مابین ہےحجاب گھٹا ۔(وبیر)بابا کا لہو پہلے تو چہروں پہ لگایا۔پھردو

ماحَصَل

۳. (معاشیات) مجموعی آمدنی.

مادَّہ

کسی چیز کی اصل ، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے

مار

چوٹ ، ضرب.

مار بَیٹْھنا

بے سوچے سمجھے مارنا، یکایک مارنا، بلا تامّل زدو کوب کرنا، کس اسلحے سے ضرب لگا دینا

مار پَڑْنا

زد و کوب ہونا، پٹائی ہونا، سزا ملنا

مار پَڑے

(بددعا) قہر نازل ہو، غضب ٹوٹے

مار پیچھے سنوار

۔(عو)ذلت کے بعد عزت کے محل پربولتی ہیں۔(فقرہ)وہ کسی کو میرے ایک آدمی کے پیچھے مارتھوی ڈالیں گے یہی ناکہ خفا ہوںگے۔اس جگہ مار کے پیچھے سنوار بھی مستعمل ہے۔؎

مار پِیٹ

۔مونث۔مارکٹائی ۔زدوکوب ۔لڑائی جھگڑا۔(فقرہ)وہاں خوب مارپیٹ ہوئی۔

مار چَلْنا

مارنا شروع کرنا، مارنا

مار دھاڑ

۔(مونث)زدوکوب ۔لڑائی۔جنگ وجدل ۔(فقرہ) دونوں نے آپس میں خوب ماردھاڑکی۔؎ ۔۴۔ڈانٹ ڈپٹ۔(فقرہ)الٰہی خیرہوپکڑا گیا ہے داں قاصد۔قبول دے نہ کہیں ماردھاڑمیں کاغذ۔

مار دینا

قتل کردینا، ہلاک کردینا، جان نکال ڈالنا، مار بیٹھنا

مار رَکْھنا

(کیمیا گری) کُشتہ بنا لینا ، راکھ کردینا .

مار لانا

شکار کرنا، مارکر لانا

مار لینا

غصب کرلینا ، غبن کرنا ، ناجائز طور پر قبضہ کرلینا ، دبا لینا .

مار ڈالْنا

ہلاک کردینا، قتل کردینا، جان لے لینا

مار کھانا

۱. سزا پانا ، پِٹنا ، زد و کوب سہنا .

مار کِھلْوانا

پِٹوانا، سزا دلوانا

مار ہونا

لڑائی ہونا، (فقرہ)آج گاؤں میں خوب مار ہوئی

مارا جانا

برباد ہوجانا ، تباہ ہوجانا ، تلف ہو جانا .

مارا مار

بھاگ دوڑ، ہلچل، افراتفری، جلدی

ماسِکَہ

(تصویر کشی) کیمرے کا وہ مرکزی حصّہ جس پر اگر وہ چیز جس کی تصویر لینی ہے ٹھیک آ جائے تو تصویر صاف اور درست آئے گی ، فوکس .

ماشاءَ اللہ

۲. (طنزاً) کیا کہنا، سبحان اللہ.

ماضی اِحْتِمالی

 

ماضی قَرِیب

۱. قریب کا گزرا ہوا زمانہ ، تھوڑے عرصے قبل کا زمانہ .

مال کَٹْنا

گاڑی میں سے مال چوری ہوجانا، مال کا چوری ہوجانا

مالِش

۔(ف مالیدن کا حاصل مصدر۔)مونث۔۱۔رگڑنا۔(فقرہ) تیل کی مالش مفید ہوتی ہے۔۲۔متلی۔غشیان۔جی کا متلانا۔(فقرہ)جی مالش کررہاہے۔

مام

طاقت ، بل ، بُوتا ۔

مامْتا

ماں کی محبّت، الفتِ مادری، ماں کا پیار

مامَن

امن کا گہوارہ، جائے پناہ، محفوظ جگہ، امن کی جگہ، ٹھکانا، ۔پناہ کی جگہ، جائے امن

مان جانا

منظور کرلینا، تسلیم کرلینا، راضی ہوجانا، اقرار کرلینا، آمادہ ہوجانا

مان رَکْھنا

عزت قائم رکھنا، بات رکھنا، پت رکھنا

مان لینا

۲۔ آمادہ ہوجانا، راضی ہوجانا ، اقرار کرلینا، تسلیم کرنا، قبول کرنا۔

مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان

 

مان کا ہونا

اختیار کا ہونا ، قابو کا ہونا۔

مانجْنا

اُجالنا، جلا کرنا، صیقل کرنا، برتن مل کر صاف کرنا

مانگ ہونا

ضرورت ہونا، طلب ہونا، (فقرہ) آج کل گیہوں کی مانگ بہت ہے

مانگا تان٘گا

عاریتاً لیا ہوا، مستعارلیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھارلیا ہوا

مانند

(ملا ہاتفی) باآن پسران ماہ مانند ہمخیل شدند دخترے چنداردومیں زبانوں پر بکسر سوم ہے) مذکر نظیر، مثل، مشابہ (فقرہ) اس کا مانند پیدا نہیں ہوا

ماں بَہَن کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا

مُباحِثہ

باہمی بحث، سوال و جواب؛ کسی معاملے پر زبانی تکرار، مناظرہ، تکرار، بحث

مُبارَک سَلامَت

مبارک باد دینے کا عمل، ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنا، خیر سگالی کے جذبات کا باہمی اظہار، باہمی مبارک باد، تہنیت

مُبَرَّا

دور، بعید

مُبَلِّغْ

تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، اسلام کے پیغام کو لوگوں تک پہچانے والا، اسلام کی دعوت دینے والا، اسلام کے بارے میں بتلانے والا

مَتاع

۔(ع۔بفتح اول۔امتعہ جمع)۔تذکیروتانیث مختلف فیہ ترجیح تانیث کو ہے۔پونجی ۔تجارت کا مال۔اثاثہ ۔(فقرہ) بلا غارتگری آتی ہے ظالم تیرے غمزے کو ۔متاع صبر وطاقت سب مری اک پل میں غارت کی۔؎

مَتَانت

استحکام، مضبوطی، پختگی، استواری

مُتَّحِد الفُہُوم

وہ جس کا مطلب ایک ہو، ایک سے مطلب والا

مُتَدَاوَل

 

مُتَشَدِّد

۔(ع)صفت ۔تشدد کرنے والا۔(فقرہ) ان میں جو متشدد فی المذاہب تھے انہوں نے ایک رہبانیت ایجاد کی تھی۔

مُتَضاد

۲۔ (شاعری) ایک صنعت کا نام جس میں مخالف اور متضاد معانی کے الفاظ لائے جاتے ہیں ؛ جیسے : زمین آسمان ، ٹھنڈا گرم وغیرہ

مُتَعَلِّقِین

 

مُتْعَہ

۔(ع۔متعہ بالضم اول وفتح دوم۔)مذکر۔شیعہ۔مذہب میں کچھ مدت کے واسطے عورت سے نکاح کرلینا۔ (فقرہ)مذہب امامیہ میں متعہ جائز رکھا ہے۔

مُتَغائِر

الگ، جدا، برعکس، ایک دوسرے کے ضد، بے جوڑ

مُتَوَحِّش

۔(ع)صفت۔۱۔وحشت میں ڈالنے والا۔(فقرہ)یہ متوحش خبر آج ملی کہ لکھنؤ میں طوفان آیا۔۲۔وحشت میں پڑنے والا ۔نفرت کرنے والا۔

مُجاہَدَہ

۲۔ دین کے لیے کافروں سے لڑنا ، جہاد کرنا ۔

مُحاسَبَہ

۔(ع)مذکر۔۱۔حساب۔شمار۔پڑتال۔؎ ۔۲۔بازپرس حساب کے متعلق پوچھ گچھ۔(فقرہ)کیا اس رقم کا محاسبہ نہ ہوگا۔

مَحاسِن

۔(ع۔بفتح اول وکسر چہارم )مذکر۔لغوبیاں۔نیکیاں۔خصائل۔۲۔مونث۔مردوں کی ڈارھی ۔(فقرہ) محاسن شریف آنسوؤں سے ترتھی ۔

مُحاصَرَہ

۔اٹھانا۔ناکہ بندی چھوڑدینا۔گھیراہٹانا۔

مُحال

(مرغ بازی) تیکھا ، غصے ور اور کٹیت مرغ

مُحاکَمَہ

۔(ع۔محاکمات جمع)مذکر۔کسی بات کے فیصلہ کے لئے حاکم کے پاس جانا۔۲۔دعویٰ ۔فیصلہ۔انصاف۔ طلبی۔(فقرہ) ان کا محاکمہ دشوار تھا۔۳۔مصنف بن کر ججھگڑانپٹانا۔

مُحَبَّت کَرنا

 

مُحتاج

۔(ع)۔۱۔ضرورت مند۔خواہشمند۔غریب مفلس۔۲۔طلبگار۔خواہاں۔(فقرہ)یہ بیان تفصیل کا محتاج ہے۔۳۔(اردو) لنگڑا۔لولا۔اندھا۔وہ شخص جس کے کسی عضومیں نقص آگیا ہو۔

مُحتاج کَر٘نا

 

مِحراب

۔(ع۔بالکسر۔لغوی معنی ہتھیار۔فارسی شعرا ابروکو محراب سے تشبیہ دیتی ہیں) مونث۔وہ قوس نما طاق جو مسجد میں بناتے ہیں)مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ۔؎ ۔۳۔(اردو)حافظ۔کلام میجد۔تراویحوں میں پرھتاہے۔اس کو بھی محراب کہتے ہیں۔(سناناسننا کے ساتھ)۔(فقرہ)حافظ جی نے

مَحْض

(حصر یا خصوصیت کے لیے مستعمل) فقط، صرف

مَحْفُوظ

۱۔(i) حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مِحْنَت کَش

۔(ف)صفت۔جفاکش۔محتن مزدوری۔مونث۔مزدوری کی محنت۔(فقرہ)وہ محنت مزدوری میں لگارہتاہے۔

مُحِیط

(اقلیدس) دائرہ ، دائرے کا دَور ، گھیرا ، احاطہ

مُحِیط ہونا

ابر کا چھانا

مُخْتَلَف فِیہ

اختلاف کیا گیا، وہ چیز جس میں اختلاف ہو، (فقرہ)بلبل کی تذکیروتانیث مختلف فیہ ہے، متنازعہ، اختلاف والا، متنازع فیہ

مُداخَلَت

۱۔ دخل دینا ، دست اندازی ، مزاحمت ، تعرض

مُدافَعَت

۲۔ تائید ، حمایت

مَدَد

۔(ع۔معانی نمبر۲۔۳میں اردو ہے) مونث۔۱۔کمک امدادسہارا۔اعانت۔حمایت۔؎ ۔۱۔رسد۔خوراک۔۲۔راج مزدور۔(فقرہ)مکان میں مدد لگی ہوئی ہے۔

مَذاق

۳۔ (i) کسی بات کا چسکا ، چاٹ ، دلچسپی ۔

مُذَبذَب

۔(ع) صفت۔دھکڑپکڑکرنے والا۔وہ جس کا ارادہ مصمم نہ ہو۔مشتبہ۔(فقرہ)اب سفر کا قصد مذبذب ہوگیا ہے۔

مَر پِٹ کَر

۔بمشکل تمام۔نہایت کوشش سے ۔بڑی محنت سے۔(فقرہ)تیشہ کند ہو تو تندرست بڑھئی عمدہ کام تونہیں بناسکے گامگر خیر اس کندتیشہ سےمرپٹ کر کچھ تو کرہی لے گا۔

مَر مِٹنا

۔۱۔قتل کیاجانا۔(فقرہ)ہندوستانی مرمٹے لیکن بھاگے نہیں۔۲۔کنایۃً کمال محنت ومشقت برداشت کرنا۔؎ ۔۲۔عاشق ہوجانا۔کسی پر جان دینا۔؎ ۔۳۔(عو)فنا ہوجانا۔تباہ اور برباد ہوجانا۔؎ ۔(فقرہ)میں تو ان بچوں کے پیچھے مرٹی۔

مُراد

(تصوف) وہ شخص جس نے جاذبہء الٰہی کے بعد درویشی اور سلوک اختیارکیا ہو اور مرید وہ شخص ہے جو سلوک کے بعد جذب کے مرتبے کو پہنچا ہو

مُراد بر لانا

کسی کا مقصد پورا کرنا، کسی کی خواہش پوری کرنا

مُرادی

حاجت مند

مُراسَلَہ

 

مَراسِم

رسمیں ، رسومات ، دستور ، معمولات ، قاعدے

مُراعات

۔(ع۔گوشہ چشم سے دیکھنا۔)مونث۔سلوک۔لحاظ۔۔مروت۔توجہ۔رعایت رکھنا۔لحاظ کرنا۔(فقرہ)ان کو تمہاری مراعات منظورتھی۔

مِراق

طب: ایک جھلی کا نام جو شکم کی جلد کے نیچے اور عضلات شکم کے اوپر ہوتی ہے

مَرتَبَہ

درجہ، رُتبہ، منصب، عہدہ

مُرتَفَع

۔(ع) صفت ۔۱۔بفتح سوم وچہارم)جگہ سے دور کیا گیا۔(فقرہ)اب یہ شبہ مرتفع ہوگیا۔۲۔(بفتح سوم وکسر چہارم) بلند۔بلند ہونے والا۔جیسے قصر مرتفع۔

مَرجَعِیَّت

 

مِرْچ

ایک پودا جس کا پھل عام طور پر سُرخ ہوتا ہے مگر اس کے علاوہ پیلا، کالا اور سفید بھی ہوتا ہے اس کا مزہ بہت تیز ہوتا اور زبان کو جلاتا ہے، اسے نمک کے ساتھ سالن میں استعمال کرتے ہیں

مَرْحَلہ

اہم کام، مشکل مہم یا معاملہ

مَرد خُدا

۔(ف) مذکر۔۱۔ عارف۔پارسا۔خداشناس ۔خدارسیدہ۔۲۔شریف بزرگ کی شان میں بھی کہتے ہیں عام اس سے کہ وہ زاہد ومرتاض ہویا نہ ہو۔؎ ۔۳۔حسن کلام کے واسطے بھلے مانس کی جگہ اور کبھی طنزسے بھی مستعمل ہے۔؎ ۔(فقرہ)مردخدا تم کیسے بزدل ہو۔

مَردُوا

(مجازاً) عاشق ، تماش بین

مُردوں کو اَوندھا ڈال رَکھنا

مردوں کی فاتحہ درود نہ کرنا، شب برات کا تہوار نہ منانا

مَردُوے

مردوا (رک) کی جمع ، مرد ، آدمی

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

کوئی عارضہ لاحق ہوجانا

مَرقُومُ الذَیل

ذیل میں ذکر کیا ہوا یا مندرجہ

مَرَمَّت

۔(ع)۔۱۔درستی۔اصلاح ٹوٹی پھوٹی چیز کو بنانا۔مونث پھٹے پرانے کپڑے کی درستی ۔ٹوٹے پھوٹے مکان کی درستی (کرنا کے ساتھ)۔(فقرہ)مکان کی مرمت ہوگئی۔۲۔(کنایۃً)سزا۔مارپیٹ۔گوشمالی۔

مَرَمَّت ہونا

(کسی چیز کا) ٹھیک ہونا، درستی

مَرنا

مرجھانا ، کملانا ، سوکھنا ، نمو کی قوت یا تازگی ختم ہونا ۔

مُرَکنا

مرکانا کا لازم، ٹوٹنا، مڑنا، بل کھانا، موچ آنا، لوٹنا

مَرکُوز خاطِر

۔(ف) صفت۔جوبات دل میں بیٹھی ہوئی ہو۔(فقرہ) یہ امر مرکوز خاطر رہے کہ اب اس قسم کی گفتگو بے کار ہے۔

مِزَاج

خاصیت ، اثر ، خاصہ

مِزاج پانا

توجہ پانا، رخ پانا، مزاج شناسی کا کنایہ

مٹ گیا

اُجڑا ، خانہ خراب ، نیواں ناس گیا ، مرنے جوگ ، مرنے جوگا ، موا ؛ جیسے : مٹ گیا روز آآکر ستاتا ہے ، مٹ گئے مان جا وغیرہ

مِٹْوانا

مٹانا، برباد کروانا، معدوم یا محو کروانا

مِٹّی کَر دینا

۔(ھ)خراب کردینا۔بگاڑنا۔خاک میں ملانا۔خیک کی طرح بےوقعت کرنا۔؎ ۔۲۔میلا کرنا۔مٹی کے رنگ کا کردینا۔(فقرہ)تم نے دن بھر میں سب کپڑے مٹی کردئے۔۔۳۔بے لطف کرنا۔کھانا ٹھنڈا کردینا۔۴۔بربباد کرنا۔لٹانا جیسے روپیہ مٹی کردینا۔

مَٹھارنا

باتیں بناکر بے وقوف بنانا ، بناوٹی باتوں میں لگانا ، بہلانا ، پھسلانا

مِٹھاس

۱۔ شیرینی ، حلاوت ، میٹھا مزہ ، میٹھا پن (کھٹاس کا نقیض) ؛ اچھا تاثر

مُٹْھیا قَلَم

وہ قلم، جو مٹھی بھر سے زیادہ لمبا نہ ہو، چھوٹا قلم، جس سے لکھنا منحوس خیال کرتے اور استاد پر کہتے ہیں کہ گالی پڑتی ہے، چھوٹا قلم، جو مٹھی سے چھوٹا ہو۔(فقرہ) مٹھیا قلم سے استاد کو گالی پڑتی ہے

مُڑک

اکڑ، تمکنت، زعم، آن بان

مَہبُوت

بھونچکا ، ہیبت زدہ نیز بزدل ،کمزور ۔

نا مَعقُولِیت

نامعقول ہونے کی حالت، عقل میں نہ آنے کی صورت حال، سمجھ میں نہ آنا، نامعقولی

نابدان

(رک : ناب (۲) کا تحتی) موری ، نالی ۔

ناتھنا

۔ (ھ) ۱۔ سوراخ کرنا۔ چھید کرنا۔ ۲۔ بیل کےنتھنے میں رسّی ڈالنا۔ قابو کرنا۔ بس میں کرنا۔ مطیع کرنا۔ ۳۔ (کنایۃً) پھانسنا۔ شامل کرنا۔ (فقرہ) اس معاملے میں مجھے کیوں ناتھتے ہو۔

ناچار

۔ (ف) صفت۔ ۱۔ بے بس مجبور۔ معذور۔ ۲۔ مفلس۔ بیکس۔ نادار۔ مایوس۔ ۔۳ مجبوراً ۔ (فقرہ) سب طرف کے دروازے بند تھے ناچار مجھ کو واپس آنا پڑا۔

نادِری چَڑھانا

گنجفے میں ایک طرح کی مات دینا، جس میں مذاقاً ہارنے والے سے ایک پتے کے برابر میانی کترنے کو کہا کرتے ہیں

نادِری حُکم

نادرشاہی حکم، جابرانہ حکم، نامناسب اور انتہائی دشوار کام کا حکم

نازُک

(مجازاً) کومل ، کامنی ، نزاکت بھری ۔

ناس

(مجازا ً) تمباکو کا پسا ہوا سفوف جو سونگھا جاتا ہے ، ہلاس ، نسوار ، سونگھنی ، مغز روشن ۔

ناسُور ڈالنا

گہرا زخم کر دینا، سخت اذیت پہنچانا، بہت تکلیف دینا، گھاؤ ڈالنا

ناشِتا

صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہارمنھ کھائی جائے، نہاری، کلپوا، چھوٹی حاضری

نالائق

ناقابل، سفلہ، کمینہ، نامناسب، بیجا، نا اہل، بے لیاقت، بے استعداد، بے ہنر، بدتمیز، کمینہ، نیچ، رذیل

نام

(تصوف) خلق سے حرمت اور جاہ کی توقع رکھنا اور طلب شہرت اور جاہ اور خودنمائی اور خودستائی اور نیکنامی چاہنا

نام بُردَہ

(ف) مذکور۔ ذکرشدہ۔ (فقرہ) جب نامبردہ نے کسی قسم کا عذر کیا تو امیر صاحب کی طرف سے کہا گیا کہ تم استعفا داخل کردو۔

نام پکڑ لینا

۔ خواہ مخواہ نام لینا۔ (فقرہ) نام استخارہ کا پکڑ لیا کوئی پوچھے تمہیں استخارہ دیکھنے کا طریقہ بھی معلوم ہے۔

نام دَھرا جانا

برا نام رکھا جانا، بُرا کہا جانا، رُسوا کیا جانا

نام دَھرنا

ُبرا کہنا ، رُسوا کرنا ، نام بدنام کرنا ، الزام دینا ، عیب لگانا ۔

نامدار

مشہور و معروف، جس کا بڑا نام ہو، نام وَر، شہرت یافتہ، نامی، (فقرہ) جو رئیس نامدار گزرے اور امیر الوالعزم باوقار ہیں، یہ حرکت سب سے ہوتی آئی ہے

ناک پُچھ جانا

سخت رسوائی ہونا ، بدنامی ہونا (فقرہ) دولھا میاں بدنامی و رسوائی کا عمل نہ پڑھیں جو کنبے بھرکی ناک پچھ جائے

ناک چوٹی سے دُرُست رَہنا

(عو) بناؤ سنوار کیے رہنا ، (فقرہ) ناک چوٹی سے درست رہنا مہندی لگانا سکھاؤں گی

ناک چَڑھا

مغرور، نازک مزاج، نک چڑھا (عورتوں کا عام فقرہ)

نِدائِیَّہ

(قواعد) وہ لفظ، جو کسی کو پکارنے کے لئے استعمال ہو، جیسے : اے، او، ارے، (وہ جملہ یا فقرہ)، جس میں کوئی حرف ندا ہو، (وہ جملہ یا فقرہ)، جو کسی کو ندا دینے کے لئے استعمال ہو، حالت ندا سے منسوب یا متعلق، ندائی

نوک دار

۔صفت۔ نوک رکھنے والی چیز۔

وَالْحَمْدُلِلّٰہ

اور الحمدﷲ ، بس اﷲ کا شکر (خاتمہء کلام پرمستعمل عربی فقرہ) ۔

کَسْنا

پکاتے وقت پانی کا چھینٹا دے کر گھی اور مسالے کے ساتھ گوشت کو خوب بھوننا

کور کَسَر

کمی بیشی، نقص، برائی، کجی، عیب، (نکالنا، نکلنا کے ساتھ) (فقرہ ، تمھارے مار ڈالنے میں اُس نے کوئی کور کسر باقی نہیں رکھی

کَہاں کا کَہاں

۔ بے ٹکھانے۔ کالے کوسوں کس مقام سے کس مقام پر۔ پڑھتے پڑھتے کہاں کا کہاں پونہچا۔

ہائیں

(تاکید یا تہدید کے لیے مستعمل) ، دیکھو ، ہوشیار ؛ خبردار ، ایسا مت کہو

ہائے اَللہ

اندوہ و غم کے اظہار کے لیے، اظہارِ تأسُّف کے لیے، ۔کلمۂ درو د بکا واندوہ

ہاتھ

(تیراکی) تیرنے میں ہاتھ مارنا

ہاتھ اُٹھنا

جدا ہونا ، ہٹنا ، سرکنا ، الگ ہونا ۔

ہاتھ چَلانا

وار کرنا

ہاتھ چَلنا

بے دھڑک مارنے پر آمادہ ہوجانا، مارنے کو ہاتھ بڑھنا، بے تامل مار بیٹھنا

ہاتھ چھوٹا ہوا

جس کو بے دھڑک مارنے کی عادت ہو، ہتھ چھٹ

ہاتھ چُھڑانا

ہاتھ جھلانا، چلتے میں ہاتھ ہلانا، ہاتھوں کو ہلاتے ہوئے چلنا (فقرہ) باقی خالی ہاتھ جھلاتےاپنا سا منھ لے کر رہ گئے

ہاتھ دَھرنا

۱۔ ہاتھ سے پکڑنا ، کسی چیز پر ہاتھ رکھنا ۔

ہاتھ گِھس جانا

ہاتھوں کو نقصان پہنچنا

ہاتھ کُھلا ہونا

فیاضی کی عادت ہونا، سخی ہونا، بہت خرچ کرنے کی عادت ہونا، داد ودہش کے لئے ہاتھ کا مشاق ہونا، (فقرہ) ہاتھ کھلاہوا ہے ادھر روپیہ آیا اُدھر اُڑگیا

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

ہار بَیٹھنا

۱۔ تھک جانا ؛ عاجز ہونا

ہار سِنْگار

ہرسنگار، ایک درخت اور اس کے پھولوں کا نام جو رات میں کھلتے اور صبح بکھر جاتے ہیں، پھولوں کی ڈنڈیوں سے زرد اور سنہرے رنگ نکالتے ہیں

ہارُونی

قاصدی ، نگہبانی ، پاسبانی ، محافظت ، خدمت

ہارے درجے

مجبور ہو کر، ناچار، مجبوراً، آخر کار، بالآخر نیز ہاری ہوئی حالت میں، شکست خوردہ حالت میں

ہانگا

۔(ھ۔ نون غنہ) مذکر۔(عو۔ہندو) روز قوت ۔ طاقت۔ توانائی(فقرے) مجھ میں وہ ہانگا نہیں رہا۔ یہ تو سارے ہانگے کے کام ہیں۔

ہانْڈی پَکْنا

سالن پکنا، کھانا پکنا

ہانڈی چَڑھانا

سالن وغیرہ پکانا، کھانا پکانے کے لئے ہانڈی کو چولہے پر رکھنا، کھانا پکانا

ہانْک

۔(ھ۔نون غنّہ)مونث۔ آواز۔ پکار۔ (فقرہ) تمہاری بے تکی ہانک نہیں جاتی۲۔ للکار۔ چلاہٹ۔ فُل شور۔ ہانکا۔(ھ) مذکر۔ شکاری جانوروں کے ہانکنے کا فعل۔(ہونا کے ساتھ)۔

ہِبَہ

۱۔ (فقہ) حق ملکیت کی منتقلی (عموماً بلا قیمت) ، انتقال ملکیت (باختیارات کلی) ، موجودہ جائداد منقولہ و غیرمنقولہ کا انتقال ۔

ہتھیلی سِلسلانا

ہتھیلی میں ہلکی سی کھجلی معلوم ہونا، ہاتھ میں سُرسُراہٹ محسوس ہونا (جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے)

ہَر چَند

باوجود یکہ، اگرچہ، گوکہ

ہَر سَٹّے

ہر بار ، ہر دفعہ ، ہر مرتبہ ۔

ہَرْہَرانا

ڈرنا .

ہَری بُلوانا

کہتے ہیں کہ زمانۂ سابق میں بنگالے میں یہ دستور تھا کہ بہت بوڑھے قریب المرگ آدمی کو گنگاجی میں اُتارکر اس سے خدا کا نام لواتے اور غوطہ دے کر مار ڈالتے تھے، (کنایتہ) مجبور کرکے زندہ درگور کردینا

ہَزاری بَزاری

جو تجارت کرے یا بازار کے لائق ہو

ہَزاری عُمْر ہو

دعائیہ کلمہ، جو تسلیم اور آداب کے جواب میں بڑے بوڑھے بطورِ دعا زبان پر لاتے ہیں، یعنی ہزار سالہ عمر ہو، دُعا، سلام کےجواب میں کہتی ہیں، یعنی بڑی عمر ہو

ہِلا دینا

جنبش دینا، حرکت دینا

ہِلا مارْنا

جنبش دینا، جھنجھوڑنا

ہَلْکا ہونا

۔ کم وزن ہونا ، سبک ہونا ، سبک سار ہونا ۔

ہلہلا اُٹھنا

جھگڑا کھڑا ہونا

ہَلَیلَہ

ایک بڑے جنگلی درخت کا پھل جو یونانی ادویات میں کثرت سے مستعمل ہے، ہڑ، بہیڑہ

ہَمْراہ

رفیق، سفرمیں ساتھی، (اردو) ساتھ (فقرہ) میں تمہارے ہمراہ کلکتہ گیا

ہَنسا مارنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کے تھکا دینا

ہَنْسی اُڑانا

تضحیک کرنا، کسی پر ہنسنا (فقرہ) لوگوں نے ان کی وضع کی خوب ہنسی اُڑائی

ہَنْڈانا

تشہیر کروا کے ذلیل کرنا، گدھے پر بٹھا کر گشت کرانا، بطور سزا تذلیل کے لیے

ہو نَہ ہو

۔۱۔ایسے شک کے لئے مستعمل ہے۔ جو یقین کے قریب ہو۔غالبا۔(فقرہ) ہو نہ ہو زید تمہارا بھائی ہے۔یقینا کی جگہ۔(فقرہ) یہ بشر تو نہیں ہو نہ ہو ایک معزز فرشتہ ہے۳۔ہو یا نہ ہو کی جگہ۔؎

ہَوا دینا

اشتعال دینا ، بڑھاوا دینا ، بہکانا ، برافروختہ کرنا ، اُکسانا نیز فساد کرانا ، لڑنے کے واسطے اُبھارنا ۔

ہَڑ

۔(ھ۔بالضم) مونث۔ چڑیوں کے ہنکانے کی آواز۔

ہڑپ کرجانا

نگل جانا، اندر اتار جانا، ایک بار کل کسی چیز کا کھاجانا

ہڑواڑ

مونث۔ خاندانی قبرستان۔ (فقرہ) سید صاحب اپنی ہڑواڑ میں دفن کئے گئے

ہَڑکائی کُتیا

کتیا، جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے، باؤلی کتیا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone