تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچاس" کے متعقلہ نتائج

پَچاس

متعدد، بکثرت، بہت

پَچاس فِیصَدی

سو کا نصف ، کسی چیز کا آدھا ، کل کا نصف ، (مجازاً) بہت سے.

پَچاس فِی صَد

fifty percent, half of something

پَچاسا

پچاس روپیے کا وزن، پچاس روپیے کے انداز کی ترازو، وہ باٹ یا ترازو، جو پچاس روپے یا پچاس تولے تک کا وزن تول سکتی ہو

پَچاسی

اسی اور پان٘چ، نوے سے پان٘چ کم، (ہندسوں میں) ۸۵

پَچاسی واں

گنتی میں پچاسی کے مقام پر پڑنے والا ، جو شمار میں پچاسی کے نمبر پر آئے .

پَچاسوں

پچاس (رک) کی جمع ؛ (مجازاً) بکثرت.

پَچاسْوِیں

پچاسواں (رک) کی تانیث.

پَچاسْواں

۲. پچاس حصوں میں سے کوئی ایک حصہ .

سَو پَچاس

کئی ، متعدد ، بہت سارا ، بہت سے.

دو صَدی پَچاس

بادشاہی عہد کا ایک عہدہ

پَیسے کے پَچاس

ten a penny, a dime a dozen, very cheep and easily available

سَر سَلامَت تو پَگڑی پَچاس

جیتے رہے تو بہت کچھ مِل رہے گا زندگی چاہیے ساز و سامان بھی مِل جائے گا ایسے موقع پر کہتے ہیں جس کسی کو جان بچانے کے لیے آن گن٘وانی پڑے

سَیّاں گئے لدنی لَدائیں جَھڑا جَھڑ، سَو کے پَچاس کئے چلے آئے گَھر

جب کوئی گھاٹا کھا کر واپس آئے تو کہتے ہیں کہ آدھا گں٘وا کر واپس آ گئے

تیلی کے بَیل کو گَھر ہی کوس پَچاس

غریب آدمی کو گھر ہی کے کام دھندے کی محنت بڑی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچاس کے معانیدیکھیے

پَچاس

pachaas•पचास

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَچاس کے اردو معانی

اسم، مذکر، عددی

  • متعدد، بکثرت، بہت
  • چالیس اور دس، ساٹھ سے دس کم ، پنجاہ

شعر

Urdu meaning of pachaas

  • Roman
  • Urdu

  • mutaddid, bakasrat, bahut
  • chaaliis aur das, saaTh se das kam, panjaah

English meaning of pachaas

Noun, Masculine, Numeral

पचास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संख्यात्मक

  • जो गिनती या संख्या में चालीस से दस अधिक हो
  • अधिक, बहुत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone