تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑْکانا" کے متعقلہ نتائج

پَھڑْکانا

پلانا، جنبش دینا

لَہْنگا پَھڑْکانا

لہنگا پکڑ کے تیز تیز چلنا.

دِل پَھڑْکانا

خوشی سے بے قرار کر دینا.

آنکھیں پَھڑْکانا

ناز و ادا سے دیدے مٹکانا.

رُوح پَھڑْکانا

روح پھڑکنا (رک) کا متعدی.

کان پَھڑْکانا

(کسی بات کی) مخالفت کرنا ، مخالف ہونا ، سازش کرنا .

پیڑُو پَھڑْکانا

(عورت کا چلتے ہوئے یا ناچتے ہوئے) پیڑو کا ابھارنا یا حرکت دینا .

جوڑ پَھڑْکانا

(مجازاً) لڑائی کرانا، فساد کرانا۔

گَھر پَھڑکانا

(مُرغ بازی) مرغ کے پٹّھے کو اپنی جگہ پر لڑنے کی مشق کرانا ، کمزور مرغ کے ساتھ مُٹ بھیڑ کرانا

آنکھ پَھڑکانا

اِدھر اُدھر چاروں طرف تاکنا جھان٘کنا

اَبْرُو پَھڑکانا

بھوں کو معنی خیز طور جنبش دینا، اشارے کرنا

پائِچا پَھڑکانا

strut, walk arrogantly

کُولھا پَھڑکانا

رک : کُولا مٹکانا.

نَتھنے پَھڑکانا

شدت جذبات سے سانس تیز تیز لینا ، غصے کا اظہار کرنا ، نتھنے پھلانا ۔

مُونچھ پَھڑکانا

غصہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑْکانا کے معانیدیکھیے

پَھڑْکانا

pha.Dkaanaaफड़काना

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: سزا فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَھڑْکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پلانا، جنبش دینا
  • (پروں کو) پھٹپھٹانا، پھڑ پھڑانا
  • ترسانا
  • (مجازاً) شان دکھانا، اترانا
  • زیب بدن کرنا، پہننا، بھڑک دکھانا
  • کبوتر کے پنجے پکڑ کر دیر تک پلانا (سزا کے طور)
  • (مرغ بازی) بازی کے مرغ کا دل بڑھانے کو کمزور مرغ سے بھڑانا یا دو دو چون٘چیں لڑانا، بازی کے لیے تیار کرنا، پھڑی دینا

Urdu meaning of pha.Dkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • pilaanaa, jumbish denaa
  • (paro.n ko) phaTaphTaana, pha.D pha.Daanaa
  • tarsaanaa
  • (majaazan) shaan dikhaanaa, itraanaa
  • jeb badan karnaa, pahannaa, bha.Dak dikhaanaa
  • kabuutar ke panje paka.D kar der tak pilaanaa (sazaa ke taur
  • (murGbaazii) baazii ke murG ka dil ba.Dhaane ko kamzor murG se bhi.Daanaa ya do do chonche.n la.Daanaa, baazii ke li.e taiyyaar karnaa, pha.Dii denaa

English meaning of pha.Dkaanaa

Transitive verb

  • make someone writhe, cause to suffer or weep, move, shake
  • put into motion, impress greatly, flutter (wings), cause to throb
  • to cause to utter
  • kill, murder
  • to put in a utter to cause convulsive motion in the muscles
  • (Metaphorically) to shew
  • to cause to throb, to show off, to make a display

फड़काना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उत्तेजित करना। भड़काना।
  • किसी को फड़कने में प्रवृत्त करना।
  • किसी को फड़कने में प्रवृत्त करना
  • कुछ करने के लिए भड़काना; उत्तेजित करना
  • उत्सुकता उत्पन्न करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھڑْکانا

پلانا، جنبش دینا

لَہْنگا پَھڑْکانا

لہنگا پکڑ کے تیز تیز چلنا.

دِل پَھڑْکانا

خوشی سے بے قرار کر دینا.

آنکھیں پَھڑْکانا

ناز و ادا سے دیدے مٹکانا.

رُوح پَھڑْکانا

روح پھڑکنا (رک) کا متعدی.

کان پَھڑْکانا

(کسی بات کی) مخالفت کرنا ، مخالف ہونا ، سازش کرنا .

پیڑُو پَھڑْکانا

(عورت کا چلتے ہوئے یا ناچتے ہوئے) پیڑو کا ابھارنا یا حرکت دینا .

جوڑ پَھڑْکانا

(مجازاً) لڑائی کرانا، فساد کرانا۔

گَھر پَھڑکانا

(مُرغ بازی) مرغ کے پٹّھے کو اپنی جگہ پر لڑنے کی مشق کرانا ، کمزور مرغ کے ساتھ مُٹ بھیڑ کرانا

آنکھ پَھڑکانا

اِدھر اُدھر چاروں طرف تاکنا جھان٘کنا

اَبْرُو پَھڑکانا

بھوں کو معنی خیز طور جنبش دینا، اشارے کرنا

پائِچا پَھڑکانا

strut, walk arrogantly

کُولھا پَھڑکانا

رک : کُولا مٹکانا.

نَتھنے پَھڑکانا

شدت جذبات سے سانس تیز تیز لینا ، غصے کا اظہار کرنا ، نتھنے پھلانا ۔

مُونچھ پَھڑکانا

غصہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone