تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِینگ" کے متعقلہ نتائج

پِینگ

جھولے کا لمبا جھون٘ٹا، جو جھولےمیں کھڑے ہوکر بیٹھکیاں لگا کر بڑھایا جاتا ہے، ایک سرے سے دوسرے تک جھون٘ٹے کا طول، جھولے کی رسی

پِینگھ

رک : پین٘گ (جھولا) .

پِینگ لینا

جھولے میں بیٹھ کر یا کھڑے ہوکر جھون٘ٹے لینا، جھولے کی رسیاں پکڑ کرجسم کی جن٘بش سے پان٘و زمین میں مارکر یا ٹان٘گوں کو خم دے کر جھون٘ٹے کا طول بڑھانا

پِینگ دینا

جھولے کے پاس کھڑے ہوکر اس کو اس طرح دھکیلنا کہ جھولے کا نچلا سرا جھولنے والے کو لے اوپر کی طرف جائے، جھولے میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے شخص کوجھولا پکڑکرجھلانا .

پِینگ مارنا

رک : پین٘گ چڑھانا

پِینگ بَڑْھنا

جھولے کے جھون٘ٹے کا لمبا ہونا

پِینگ بَڑْھانا

۱. پین٘گ بڑھنا معنی نمبر ۱ ( رک ) کا تعدیہ .

پِینگ چَڑھانا

لمبے جھون٘ٹے لینا جس سے جھولے کا نچلا سرا خوب اون٘چا جانے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِینگ کے معانیدیکھیے

پِینگ

pii.ngपींग

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: فقرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِینگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھولے کا لمبا جھون٘ٹا، جو جھولےمیں کھڑے ہوکر بیٹھکیاں لگا کر بڑھایا جاتا ہے، ایک سرے سے دوسرے تک جھون٘ٹے کا طول، جھولے کی رسی
  • کوے کی قسم سے ایک چڑیا، لاط : Gracula Chattareah
  • (ھ) مذکر۔ گہوارے کا ہوا میں آنا جانا۔ (فقرہ) حسینوں کا جھوٗل کر گانا پینگوں کا گھٹانا بڑھانا عاشقوں کو زمیں آسمان جھَنکاتا ہے۔ مونث۔ ایک قسم کی چڑیا

Urdu meaning of pii.ng

  • Roman
  • Urdu

  • jhuule ka lambaa jhonTaa, jo jhuule me.n kha.De hokar biiThakyaa.n laga kar ba.Dhaayaa jaataa hai, ek sire se duusre tak jhonTe ka tuul, jhuule kii rassii
  • kavve kii qasam se ek chi.Diyaa, laat ha Gracula Chattarea
  • (ha) muzakkar। gahvaare ka havaa me.n aanaa jaana। (fiqra) hasiino.n ka jhoॗla kar gaanaa piingo.n ka ghaTaanaa ba.Dhaanaa aashiko.n ko zamii.n aasmaan jhinkaataa hai। muannas। ek kii cha.Dyaa

English meaning of pii.ng

Noun, Masculine

  • hill hyena, a crow like bird, Gracula religiosa
  • swing

पींग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंडोले या झूले का झूलते समय एक ओर से दूसरी ओर जाना
  • झूला झूलते समय झूले या हिंडोले का एक ओर से दूसरी ओर जाना।

پِینگ سے متعلق دلچسپ معلومات

پینگ دہلی میں یہ لفظ یائے معروف کے ساتھ بروزن ’’ہینگ‘‘ بولتے ہیں۔ دہلی، اور اس کے علاوہ کچھ اورعلاقوں میں بھی یہ تلفظ سننے میں آجاتا ہے، مگر کم۔ پلیٹس، ’’نور اللغات ‘‘ اور’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘میں مع یائے معروف (بروزن’’ہینگ‘‘) اور مع یائے مجہول (بروزن’’گیند‘‘ ) دونوں طرح لکھا ہے۔ شان الحق حقی نے صرف یائے معروف سے لکھا ہے۔ یہ لفظ آج کل عام طور پر یائے مجہول کے ساتھ سنا جاتا ہے۔ یائے معروف کے ساتھ اسے دہلی کا علاقائی تلفظ سمجھنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِینگ

جھولے کا لمبا جھون٘ٹا، جو جھولےمیں کھڑے ہوکر بیٹھکیاں لگا کر بڑھایا جاتا ہے، ایک سرے سے دوسرے تک جھون٘ٹے کا طول، جھولے کی رسی

پِینگھ

رک : پین٘گ (جھولا) .

پِینگ لینا

جھولے میں بیٹھ کر یا کھڑے ہوکر جھون٘ٹے لینا، جھولے کی رسیاں پکڑ کرجسم کی جن٘بش سے پان٘و زمین میں مارکر یا ٹان٘گوں کو خم دے کر جھون٘ٹے کا طول بڑھانا

پِینگ دینا

جھولے کے پاس کھڑے ہوکر اس کو اس طرح دھکیلنا کہ جھولے کا نچلا سرا جھولنے والے کو لے اوپر کی طرف جائے، جھولے میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے شخص کوجھولا پکڑکرجھلانا .

پِینگ مارنا

رک : پین٘گ چڑھانا

پِینگ بَڑْھنا

جھولے کے جھون٘ٹے کا لمبا ہونا

پِینگ بَڑْھانا

۱. پین٘گ بڑھنا معنی نمبر ۱ ( رک ) کا تعدیہ .

پِینگ چَڑھانا

لمبے جھون٘ٹے لینا جس سے جھولے کا نچلا سرا خوب اون٘چا جانے لگے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِینگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِینگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone