تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ چَلانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ چَلانا

کسی کو ہاتھ سے یا کسی چیز سے مارنا، مارنے کو ہاتھ بڑھانا، مارنا، دست درازی کرنا

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

ہاتھ پَیر چَلانا

کوشش کرنا ، جدوجہد کرنا نیز تیراکی کے لیے ہاتھ پانو مارنا ، تیرنے کی کوشش کرنا ؛ تھوڑا بہت تیر لینا ۔

ہاتھ پاؤں چَلانا

۔۱۔ ہاتھ پاؤں کو حرکت دینا۔

ہاتھ پاؤں چَلانا

کسی بات کے لیے کوشش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ چَلانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ چَلانا

haath chalaanaaहाथ चलाना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ چَلانا کے اردو معانی

  • کسی کو ہاتھ سے یا کسی چیز سے مارنا، مارنے کو ہاتھ بڑھانا، مارنا، دست درازی کرنا
  • ہاتھ ہلانا، ہاتھ کو حرکت دینا، ہاتھ ہلائے جانا
  • کھیل وغیرہ میں ہاتھ کے پینترے دکھانا
  • ہاتھ سے جلدی جلدی کام کرنا
  • چوری کرنا، چرانا
  • ہاتھ نچلا نہ رکھنا، ہاتھ سے شرارت کرنا، ایک ایک چیز کو چھیڑے جانا
  • وار کرنا
  • ہاتھ ڈالنا

Urdu meaning of haath chalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko haath se ya kisii chiiz se maarana, maarne ko haath ba.Dhaanaa, maarana, dast daraazii karnaa
  • haath hilaanaa, haath ko harkat denaa, haath hilaa.e jaana
  • khel vaGaira me.n haath ke paintre dikhaanaa
  • haath se jaldii jaldii kaam karnaa
  • chorii karnaa, churaanaa
  • haath nichlaa na rakhnaa, haath se sharaarat karnaa, ek ek chiiz ko chhe.De jaana
  • vaar karnaa
  • haath Daalnaa

English meaning of haath chalaanaa

  • strike, slash
  • move or wave hands
  • raise (one's) hand
  • attack

हाथ चलाना के हिंदी अर्थ

  • किसी को हाथ से या किसी चीज़ से मारना, मारने को हाथ बढ़ाना, मारना, मारपीट करना
  • हाथ हिलाना, हाथ को हरकत देना या चलाना, हाथ हिलाए जाना
  • खेल आदि में हाथ के पैंतरे दिखाना
  • हाथ से जल्दी जल्दी काम करना
  • चोरी करना, चुराना
  • हाथ निचला न रखना या हाथ हरकत में रहना और शरारत से न रुकना, हाथ से शरारत करना, एक एक चीज़ को छेड़े जाना
  • वार करना, प्रहार करना
  • हाथ डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ چَلانا

کسی کو ہاتھ سے یا کسی چیز سے مارنا، مارنے کو ہاتھ بڑھانا، مارنا، دست درازی کرنا

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

ہاتھ پَیر چَلانا

کوشش کرنا ، جدوجہد کرنا نیز تیراکی کے لیے ہاتھ پانو مارنا ، تیرنے کی کوشش کرنا ؛ تھوڑا بہت تیر لینا ۔

ہاتھ پاؤں چَلانا

۔۱۔ ہاتھ پاؤں کو حرکت دینا۔

ہاتھ پاؤں چَلانا

کسی بات کے لیے کوشش کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ چَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ چَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone