تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالو" کے متعقلہ نتائج

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

تالُو آنا

تالو میں ورم ہوجانا۔

تالُو آنا

تالو میں ورم ہو جانا

تالُو گِرنا

تالو کی بیماری کے سبب سے تالو کا متورم ہو کر کچھ نیچے آجانا، تالو لٹک آنا

تالُو بَنانا

تالو کی جگہ پر چاند کے بالوں کی پان کی شکل جیسی منڈائی کرنا (اسے لوگ اکثر گرمی کے موسم میں بنوالیتے ہیں)

تالُو اُٹھانا

بچہ پیدا ہونے کے بعد دائی کا اس کے کام و دہن یا تالو کو انگلیوں سے دبا کر درست اور با موقع کرنا

تالُو کھولْنا

تالو کی جگہ پر چاند کے بالوں کی پان کی شکل جیسی منڈائی کرنا (اسے لوگ اکثر گرمی کے موسم میں بنوالیتے ہیں)

تالُو بِگَڑْنا

آواز کا تالو سے اچھی طرح نہ نکلنا.

تالُو لَپَکْنا

دودھ پیتے بچے کی چندیا کا جلدی جلدی چلنا.

تالُو چَٹَکْنا

سر میں بہت گرمی محسوس ہونا

تالُو لَٹَکْنا

تالو کی بیماری کے سبب سے تالو کا متورم ہو کر کچھ نیچے آجانا، تالو لٹک آنا

تالُو سَہْلانا

سر پر ہاتھ پھیرنا، چندیا سہلانا

تالُو بِھنّانا

سر چکرانا ، دماغ پریشان ہو جانا.

تالُو پھاڑ

ہاتھیوں کی ایک بیماری جس میں ہاتھی کے تالو میں زخم ہوجاتا ہے.

تالُو گِر پَڑنا

تالو کی بیماری کے سبب سے تالو کا متورم ہو کر کچھ نیچے آجانا، تالو لٹک آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تالو کے معانیدیکھیے

تالو

taaluu•तालू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

تالو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ
  • سر کے اوپر کی سطح، چندیا، یا فوخ
  • گھوڑے کا ایک عیب؛ گھوڑے یا مویشی کے تالو کی بیماری جس میں تالو سوج جاتا ہے اور اس میں زخم پڑ جاتا ہے، تالوا.
  • بچوں کے سر کا وہ حصہ جو نرم ہوتا ہے اور بعد میں سخت ہو جاتا ہے
  • ایک قسم کی مچھلی، تمبو مچھلی.
  • (ھ۔سنسکرت میں تاروٗ) مذکر۔۱۔مُنھ کے اندر کی چھت۔۲۔دماغ کے اوپر کی سطح۔ چَنْیا۔ (فقرہ) وہ تالو میں تیل میں کھپارہے ہےیں۔۳۔گھوڑے کے ایک عیب کا نام

شعر

Urdu meaning of taaluu

  • Roman
  • Urdu

  • munh ke andar kii chhat, kaam dahan, besh fikkii aur hanakii haDiiyo.n ke uphuqii zaa.ido.n se mustahkam hissaa
  • sar ke u.upar kii satah, chandyaa, ya foKh
  • gho.De ka ek a.ib; gho.De ya maveshii ke taaluu kii biimaarii jis me.n taaluu suuj jaataa hai aur is me.n zaKham pa.D jaataa hai, taalvaa
  • bachcho.n ke sar ka vo hissaa jo naram hotaa hai aur baad me.n saKht ho jaataa hai
  • ek kism kii machhlii, tambuu machhlii
  • (ha।sanskrit me.n taaroॗ) muzakkar।१।munah ke andar kii chhat।२।dimaaG ke u.upar kii satah। chan॒ya। (fiqra) vo taaluu me.n tel me.n khapaarhe haiain।३।gho.De ke ek a.ib ka naam

English meaning of taaluu

Noun, Masculine

  • a disease of horses
  • fontanelle, a soft area between the bones of the cranium in an infant, where the sutures are not yet fully formed
  • palate
  • roof of mouth

तालू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तालू
  • दे. तालु।
  • मुँह के अंदर दाँत और कौवे के बीच का भाग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone