تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُچْھنا" کے متعقلہ نتائج

پُچْھنا

وہ کپڑا، جس سے زمین، چوکی، پیڑی وغیرہ پر پڑے ہوئے پانی کو پوچھا جاتا ہے

پَچْھنا

(جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.

پَچانا

ہضم کرنا، گوارا کرنا

آنْسُو پُچْھنا

تسکین ہونا، تسلی ہونا، نقصان کا تدارک ہو جانا (اکثر’کچھ تو، کے ساتھ مستعمل)

پِٹ پُچھنا

وہ بچہ جو سب اولاد کے بعد پیدا ہو، آخری بچہ

بات پَچانا

بات سن کر دل ہی میں رکھنا

کھانا پچانا

غذا ہضم کرنے کی سبیل پیدا کرنا، ورزش وغیرہ کے ذریعے کھانا ہضم کرنا

بائی پَچانا

بائی پچنا کا تعدیہ

رَچانا پَچانا

ہضم کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ، ہضم کرانا.

مَغْز پَچانا

دماغ پر زور ڈالنا ، دیر تک سمجھانا ، بہت کچھ بک بک کرنا ، بحث و تکرار کرنا

ہَڈّی کھانا آسان پَر پَچانا مُشکِل

کام شروع کرنا آسان ہوتا ہے مگر اس کو تکمیل پر پہنچانا مشکل ہوتا ہے

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پوچْھنا

ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .

پاچْھنا

پچھنا لگانا، گودنا، (نوکدار آلے سے) کچوکے لگانا، چیرا لگانا، چیرنا، شگاف لگانا

پَچْھنے

پچھنا (۱) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُچْھنا کے معانیدیکھیے

پُچْھنا

puchhnaa•पुछना

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: پونچْھنا

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پُچْھنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کپڑا، جس سے زمین، چوکی، پیڑی وغیرہ پر پڑے ہوئے پانی کو پوچھا جاتا ہے
  • پوچھا، پوچھن، ٹاکی

فعل لازم

  • پون٘چھنا کا لازم
  • (ھ) لازم۔ پونچھا جانا (فقرہ) یہ میز ابھی تک نہیں پُچھی

فعل متعدی

  • پُوچھنا، دریافت کرنا

Urdu meaning of puchhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo kap.Daa, jis se zamiin, chaukii, pii.Dhii vaGaira par pa.De hu.e paanii ko puuchhaa jaataa hai
  • puuchhaa, pochhan, Taukii
  • ponchhnaa ka laazim
  • (ha) laazim। ponchhaa jaana (fiqra) ye mez abhii tak nahii.n puchhii
  • puu.ochhnaa, daryaafat karnaa

English meaning of puchhnaa

Noun, Masculine

  • a cloth to wipe things with, duster, dusting cloth

Intransitive verb

  • be wiped

पुछना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • न रह जाना। मिट जाना। उदा०-पुछ गया प्रतिगेह से । दो एक का सिंदूर।-दिनकर।
  • पुचारे से स्थान आदि का पोंछा जाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُچْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُچْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone