تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھسَر پُھسَر" کے متعقلہ نتائج

پُھسَر پُھسَر

آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا، کانا پھوسی کرنا

پُھسَر پُھسَر ہونا

(مجازاً) پھوار پڑنا، بوندا باندی، ہلکی ہلکی بارش

پُھسَر پُھسَر رونا

چپکے چپکے رونا

کُھسَر پُھسَر ہونا

کُھسر بُھسر کرنا (رک) کا لازم ؛ شہ مگوئیاں ہونا.

پُھس پُھسَر

کانا پھوسی ؛ کانوں میں سائیں سائیں ہونا .

کُھسَر پُھسَر

دو شخصوں کا اس طور پر آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا کہ سننے والا سمجھ نہ سکے، کانا پھوسی، سرگوشی، (کرنا، لگانا کے ساتھ)، کیا کھسر پھسر لگا رکھی ہے

گُھسَر پُھسَر

(دہلی) کھُسَرْ پھُسَرْ، کانا پھوسی، سرگوشی

کُھسَر پُھسَر کَرنا

whisper, talk in whispers

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھسَر پُھسَر کے معانیدیکھیے

پُھسَر پُھسَر

phusar-phusarफुसर-फुसर

وزن : 1212

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پُھسَر پُھسَر کے اردو معانی

صفت

  • آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا، کانا پھوسی کرنا
  • غیرواضح، مبہم
  • (عو) مونث۔ کان میں باتیں کرنا، پھوارپڑنا (فقرہ) دالان میں لیٹے گرمی نے دبایا، بوکھلاکر باہر نکلے تھے جو پھُسَر پھُسَر ہونے لگی، کھُسر پھُسر

Urdu meaning of phusar-phusar

  • Roman
  • Urdu

  • aahista aahista ya chupke chupke baate.n karnaa, kaanaaphuusii karnaa
  • Gair vaazih, mubham
  • (o) muannas। kaan me.n baate.n karnaa, fuvaar pa.Dnaa (fiqra) daalaan me.n leTe garmii ne dabaayaa, baukhlaakar baahar nikle the jo phusar phusar hone lagii, khusar phusar

English meaning of phusar-phusar

Noun

  • whispering, sound of whispering

پُھسَر پُھسَر سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھسَر پُھسَر

آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا، کانا پھوسی کرنا

پُھسَر پُھسَر ہونا

(مجازاً) پھوار پڑنا، بوندا باندی، ہلکی ہلکی بارش

پُھسَر پُھسَر رونا

چپکے چپکے رونا

کُھسَر پُھسَر ہونا

کُھسر بُھسر کرنا (رک) کا لازم ؛ شہ مگوئیاں ہونا.

پُھس پُھسَر

کانا پھوسی ؛ کانوں میں سائیں سائیں ہونا .

کُھسَر پُھسَر

دو شخصوں کا اس طور پر آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا کہ سننے والا سمجھ نہ سکے، کانا پھوسی، سرگوشی، (کرنا، لگانا کے ساتھ)، کیا کھسر پھسر لگا رکھی ہے

گُھسَر پُھسَر

(دہلی) کھُسَرْ پھُسَرْ، کانا پھوسی، سرگوشی

کُھسَر پُھسَر کَرنا

whisper, talk in whispers

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھسَر پُھسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھسَر پُھسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone