تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پانی ہو جانا

۔ ۱۔ پتلا ہوجانا۔ پگھل جانا۔ ؎ ۲۔ کند ہوجانا۔ ؎ ۳۔ نرم ہوجانا۔ ملائم ہوجانا۔ ؎ ۴۔ سرد ہوجانا۔ تیزی جاتی رہنا ۵۔ دشوار کام کا آسان ہوجانا۔ (فقرہ) آپ کے واسطے مشکل سے مشکل کام پانی ہے۔ ۶۔ غصہ جاتا رہنا۔ نرم پڑجانا۔ دھیما ہونا۔ شرم سے پسینے پسینے ہوجانا۔ شرماجانا۔ اس جگہ بیشتر پانی پانی ہونا بولتے ہیں۔۷۔ خراب ہوجانا۔ (مرغ بازوں کی اصطلاح) مرغوں کا باہم لڑجانا۔ جھڑپ ہوجانا۔

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

پَتَّھر پانی ہو جانا

۔ سخت دل کو رحم آجانا۔ کنجوس کا فیاض ہوجانا۔ ؎

پانی ہو کَر گَل جانا

رک : پانی ہو کر بہنا .

پانی ہو کَر بَہہ جانا

۔ پتلا ہوکر بہہ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پِتّا پانی ہو کَر بَہ جانا

ترس آنا

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہو جانا

پامال ہونا / ہو جانا ، ٹھکرایا جانا ، روندا جانا .

پانی تیز ہو جانا

دھار تیز ہونا ۔

آگ سے پانی ہو جانا

lose the heat of passion, recover from a violent fit of temper, cool down

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی ہو جانا کے معانیدیکھیے

پانی ہو جانا

paanii ho jaanaaपानी हो जाना

موضوعات: اصطلاحاً فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پانی ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔ پتلا ہوجانا۔ پگھل جانا۔ ؎ ۲۔ کند ہوجانا۔ ؎ ۳۔ نرم ہوجانا۔ ملائم ہوجانا۔ ؎ ۴۔ سرد ہوجانا۔ تیزی جاتی رہنا ۵۔ دشوار کام کا آسان ہوجانا۔ (فقرہ) آپ کے واسطے مشکل سے مشکل کام پانی ہے۔ ۶۔ غصہ جاتا رہنا۔ نرم پڑجانا۔ دھیما ہونا۔ شرم سے پسینے پسینے ہوجانا۔ شرماجانا۔ اس جگہ بیشتر پانی پانی ہونا بولتے ہیں۔۷۔ خراب ہوجانا۔ (مرغ بازوں کی اصطلاح) مرغوں کا باہم لڑجانا۔ جھڑپ ہوجانا۔

Urdu meaning of paanii ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ۱۔ putlaa hojaana। pighal jaana। २। kund hojaana। ३। naram hojaana। mulaa.im hojaana। ४। sard hojaana। tezii jaatii rahnaa५। dushvaar kaam ka aasaan hojaana। (fiqra) aap ke vaaste mushkil se mushkil kaam paanii hai।६। Gussaa jaataa rahnaa। naram pa.D jaana। dhiimaa honaa। shram se pasiine pasiine hojaana। sharmaa jaana। is jagah beshatar paanii paanii honaa bolte hain।७। Kharaab hojaana।(murG baazo.n kii istilaah) murgo.n ka baaham la.D jaana। jha.Dap hojaana।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی ہو جانا

۔ ۱۔ پتلا ہوجانا۔ پگھل جانا۔ ؎ ۲۔ کند ہوجانا۔ ؎ ۳۔ نرم ہوجانا۔ ملائم ہوجانا۔ ؎ ۴۔ سرد ہوجانا۔ تیزی جاتی رہنا ۵۔ دشوار کام کا آسان ہوجانا۔ (فقرہ) آپ کے واسطے مشکل سے مشکل کام پانی ہے۔ ۶۔ غصہ جاتا رہنا۔ نرم پڑجانا۔ دھیما ہونا۔ شرم سے پسینے پسینے ہوجانا۔ شرماجانا۔ اس جگہ بیشتر پانی پانی ہونا بولتے ہیں۔۷۔ خراب ہوجانا۔ (مرغ بازوں کی اصطلاح) مرغوں کا باہم لڑجانا۔ جھڑپ ہوجانا۔

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

پَتَّھر پانی ہو جانا

۔ سخت دل کو رحم آجانا۔ کنجوس کا فیاض ہوجانا۔ ؎

پانی ہو کَر گَل جانا

رک : پانی ہو کر بہنا .

پانی ہو کَر بَہہ جانا

۔ پتلا ہوکر بہہ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پِتّا پانی ہو کَر بَہ جانا

ترس آنا

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہو جانا

پامال ہونا / ہو جانا ، ٹھکرایا جانا ، روندا جانا .

پانی تیز ہو جانا

دھار تیز ہونا ۔

آگ سے پانی ہو جانا

lose the heat of passion, recover from a violent fit of temper, cool down

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone