تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکَسْنا" کے متعقلہ نتائج

پَکَسْنا

۔ (ھ) ۱۔ میوے کا درخت سے قبل از وقت ٹوٹ کے گھر میں رکھ کر پختہ ہونا۔ ۲۔ سڑجانا۔ (فقرہ) گرمی میں رکھے رکھے سب کھانا پکس گیا۔

پِھکَسْنا

رک : بکسنا .

پَرَسْنا

چھونا

پَیسْنا

گھسنا، داخل ہونا

پَکَڑنا

تھامنا ، اٹھانا ، لینا ، ہاتھ وغیرہ کی گرفت میں لانا.

پَکْنا

(کھانے وغیرہ کا) آن٘چ پر اتنی دیر رکھا رہنا کہ وہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز ہونا ، تلا جانا ، آن٘چ پر یا بھوبل میں بھونا جانا ، (پانی وغیرہ کا) جوش کھانا.

پِسْنا

پتھر وغیرہ کی رگڑ سے سرمے کی طرح باریک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہوجانا، آٹا ہوجانا

پَھسْنا

پھن٘سنا

پِیسْنا

ریزہ ریزہ کرنا ، رگڑنا ، گِھسنا ، مسلنا ، سفوف بنا دینا .

پَکْنَہ

मोटा और बौना व्यक्ति ।

پَکانا

۳. پھل وغیرہ کا قدرتی طور پر پیڑ پر یا پال دبا کر تیار کیا جانا.

پوسْنا

پالنا، پرورش کرنا، نگہداشت کرنا (پالنا کے ساتھ مستعمل)

پاسْنا

جانور کا تھنوں میں دودھ اتارنا.

پِکْنا

فصل پیدا ہونا، پیدا ہونا

پَک پَنَا

عقل اور سمجھ کی پختگی، دانائی، ہوشیاری، پختہ کاری

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکَسْنا کے معانیدیکھیے

پَکَسْنا

pakasnaa•पकसना

وزن : 122

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَکَسْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ۔ (ھ) ۱۔ میوے کا درخت سے قبل از وقت ٹوٹ کے گھر میں رکھ کر پختہ ہونا۔ ۲۔ سڑجانا۔ (فقرہ) گرمی میں رکھے رکھے سب کھانا پکس گیا۔
  • ۔ (ھ)۱۔ بال سفید ہونا۔ سر سفید ہونا۔ ۲۔ چوسَر کی گوٹوں کا سب گھروں کو طے کر کے اپنے گھر میں پہنچنا۔ ۳۔ قیمت ٹھہرنا۔ معاملہ بننا۔ پخت وپڑ ہونا۔ طے ہونا۔ ۴۔ چونے میں پانی پڑنے سے جوش آنا۔ ۵۔ (کلیجہ کے ساتھ) جل جانا ۔ بھن جانا۔ ۶۔ مٹی کے برتنوں کا آوے میں چڑھ کر تیار ہوجانا۔ ۷۔ زخم میں مواد پڑنا۔ ۸۔ کھانے یا اور کسی چیز کا آگ پر پکنا۔ ۹۔ کسی پھل کا پختہ ہونا۔ دیکھو پکانا۔
  • خام یا نیم پختہ پھل اور میوے وغیرہ کا رکھے رکھے یا کسی اور وجہ سے ذائقے سے اُتر جانا.

Urdu meaning of pakasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ha) १। meve ka daraKht se qabal az vaqt TuuT ke ghar me.n rakh kar puKhtaa honaa। २। sa.D jaana। (fiqra) garmii me.n rakhe rakhe sab khaanaa pakas gayaa
  • ۔ (ha)१। baal safaid honaa। sar safaid honaa। २। chausar kii goTo.n ka sab gharo.n ko tai kar ke apne ghar me.n pahunchnaa। ३। qiimat Thaharnaa। mu.aamlaa banna। puKht vapa.D honaa। tai honaa। ४। chuune me.n paanii pa.Dne se josh aanaa। ५। (kaleja ke saath) jal jaana । bhinn jaana। ६। miTTii ke bartno.n ka aave me.n cha.Dh kar taiyyaar hojaana। ७। zaKham me.n mavaad pa.Dnaa। ८। khaane ya aur kisii chiiz ka aag par paknaa। ९। kisii phal ka puKhtaa honaa। pakaanaa।nuu
  • Khaam ya niyam puKhtaa phal aur meve vaGaira ka rakhe rakhe ya kisii aur vajah se zaa.iqe se utar jaana

पकसना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ऊमस या गर्मी की अधिकता के कारण किसी चीज का सड़ने लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone