تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردُوا" کے متعقلہ نتائج

مَردُوا

(عور) مرد

مَردُوا پَن

مردانگی، بہادری، جرأت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُوا کے معانیدیکھیے

مَردُوا

marduvaaमर्दुवा

نیز : مَردَوا, مَردُوا

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: نسوانی یا عورت تحقیراً فقرہ عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَردُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (عور) مرد
  • (تحقیراً) مرد خصوصاً بیگانہ مرد
  • شوہر، میاں، خاوند
  • آدمی، شریف آدمی، بھلا مانس
  • بہادر مرد، جری آدمی
  • پیار سے چھوٹے بچے کو بھی کہتے ہیں، جیسے: مردوے ننگا کھڑا ہے شرم نہیں آتی
  • (مجازاً) عاشق، تماش بین

Urdu meaning of marduvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) mard
  • (tahqiiran) mard Khusuusan begaana mard
  • shauhar, miyaan, Khaavand
  • aadamii, shariif aadamii, bhalaamaanas
  • bahaadur mard, jarii aadamii
  • pyaar se chhoTe bachche ko bhii kahte hain, jaiseh maradve nangaa kha.Daa hai shram nahii.n aatii
  • (majaazan) aashiq, tamaashabiin

English meaning of marduvaa

Noun, Masculine, Plural

  • husband
  • (often deris. or joc.) woman's word for a man, especially for a stranger or other than her husband
  • a male
  • bold and brave man
  • gentleman
  • mild term used for baby boy
  • lover
  • (gen. used by way of contempt, except by women), a man

मर्दुवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • तुच्छ व्यक्ति
  • गैर मर्द; जार
  • व्यंग्य या गाली के रूप में पुरुष के लिए प्रयोग किया जाने वाला उपेक्षासूचक शब्द।
  • मरद या पुरुष के लिए अपेक्षा-सूचक संज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَردُوا

(عور) مرد

مَردُوا پَن

مردانگی، بہادری، جرأت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone