تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُجا" کے متعقلہ نتائج

پُجا

پُجانا سے

پَجا

چھوٹا گول بالعموم سیاہی مائل اودے رن٘گ کا پھل جو جن٘گلی بھی ہوتا ہے اور باقاعدہ کاشت بھی کیا جاتا ہے ، چیری.

پُجاری

پوجا کرنے والا، پرستش کرنے والا، عقیدت مند

پُجانا

پوجا کرنا یا کرانا

پُجاپا

پوجنے کا سامان، وہ چیزیں جو دیوتاؤں کی نذر کی جائیں، چڑھاوا

پُجار

(کاشتکاری) نشیبی زمین جو دریا یا نہر کے پانی کے رساؤ سے خوب سیراب ہوتی رہے ، کھادر.

پُجاؤنا

رک : پُجانا (۱) .

پُجاپا پَھیلانا

بکھیڑا پھیلانا، بے ترتیبی سے چیزیں پھیلانا

پَجامَہ

ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمر تک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ڈھیلی ڈھالی پتلون

پَجاوَہ

رک : پجاوا .

پَجاوا

۔ (عم) مذکر اینٹیں پکانے کا بھٹا۔ دیکھو پزاوا۔

پَجایا

رک : پجاوا .

پَجار

पर्वत, पहाड़।

پجارن

پجاری (رک) کی تانیث.

پَجارْنا

جلانا ، روشن کرنا ، دہکانا ، سلگانا ، پجرنا .

پَجْہَر

ایک قسم کا سفید پتھر جو پیلا پن یا ہرا پن لیے ہوئے ہوتا ہے اور جس پر نقاشی ہوتی ہے .

رَجا پُجا

رک : رجا (۱) جس کا یہ تابع ہے ، رچا بسا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُجا کے معانیدیکھیے

پُجا

pujaaपुजा

وزن : 12

دیکھیے: پُجانا

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پُجا کے اردو معانی

صفت

  • پُجانا سے
  • صفت، بھرا، آباد (فقرہ) خدا اس گھرکو بھرا پُجا رکھے، اردو میں بھرا کے ساتھ مستعمل ہے

Urdu meaning of pujaa

  • Roman
  • Urdu

  • pujaanaa se
  • sifat, bhara, aabaad (fiqra) Khudaa us ghurko bhara pujaa rakhe, urduu me.n bhara ke mustaamal huy

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُجا

پُجانا سے

پَجا

چھوٹا گول بالعموم سیاہی مائل اودے رن٘گ کا پھل جو جن٘گلی بھی ہوتا ہے اور باقاعدہ کاشت بھی کیا جاتا ہے ، چیری.

پُجاری

پوجا کرنے والا، پرستش کرنے والا، عقیدت مند

پُجانا

پوجا کرنا یا کرانا

پُجاپا

پوجنے کا سامان، وہ چیزیں جو دیوتاؤں کی نذر کی جائیں، چڑھاوا

پُجار

(کاشتکاری) نشیبی زمین جو دریا یا نہر کے پانی کے رساؤ سے خوب سیراب ہوتی رہے ، کھادر.

پُجاؤنا

رک : پُجانا (۱) .

پُجاپا پَھیلانا

بکھیڑا پھیلانا، بے ترتیبی سے چیزیں پھیلانا

پَجامَہ

ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمر تک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ڈھیلی ڈھالی پتلون

پَجاوَہ

رک : پجاوا .

پَجاوا

۔ (عم) مذکر اینٹیں پکانے کا بھٹا۔ دیکھو پزاوا۔

پَجایا

رک : پجاوا .

پَجار

पर्वत, पहाड़।

پجارن

پجاری (رک) کی تانیث.

پَجارْنا

جلانا ، روشن کرنا ، دہکانا ، سلگانا ، پجرنا .

پَجْہَر

ایک قسم کا سفید پتھر جو پیلا پن یا ہرا پن لیے ہوئے ہوتا ہے اور جس پر نقاشی ہوتی ہے .

رَجا پُجا

رک : رجا (۱) جس کا یہ تابع ہے ، رچا بسا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone