تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْنا" کے متعقلہ نتائج

پِچْنا

دب جانا، کچل جانا

پَچْنا

ہضم ہونا ، تحلیل ہونا ، موافق آنا.

بات پَچْنا

بات پچانا کا لازم

بائی پَچْنا

گھمنڈ ٹوٹنا، ہوا سر ک جانا، دن فنا ہونا، غرور کا دب جانا

زور پَچْنا

قوت و طاقت کو ضبط کرنا ، غورسے باز رہنا .

مال پَچْنا

کسی کا مال اپنے قبضے اور تصرُف میں آجانا ، کسی کا مال اپنا ہوجانا ، کسی کا مال ہضم کیا جانا .

رَچْنا پَچْنا

رک : رچنا .

پانی نَہ پَچْنا

۔ پیٹ کا ہلکا ہونا۔ راز کی بات کا ظاہر کردینا۔ ؎

لُقْمَہ پَچْنا

لقمہ ہضم ہونا ، کھانا ہضم ہونا.

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ میں پانی نہ پچنا ، پیٹ کا ہلکا ہونا.

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

رَچْنا پَچْنا نَصِیب ہو

کھانا پینا انگ لگے یعنی جزو بدن ہو . فقرہ دعائیہ .

پیٹ میں بات نَہ پَچْنا

be unable to keep a secret

مَر پَچنا

نہایت جاں فشانی کرنا ، سخت محنت اٹھانا ، کمال مشقت کرنا ، جان توڑ کوشش کرنا (رک : مر کے تحت)

کھانا پچنا

کھانا پچانا کا لازم، کھانا ہضم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْنا کے معانیدیکھیے

پِچْنا

pichnaa•पिचना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پِچْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دب جانا، کچل جانا

Urdu meaning of pichnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dab jaana, kuchal jaana

English meaning of pichnaa

Intransitive verb

  • be crushed

पिचना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दब जाना, कुचल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone