تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْداز" کے متعقلہ نتائج

پَرْداز

۳. آراستی، جِلا، تصویر کے خدوخال.

پَرْداز کَرْنا

جِلا کرنا، چکمکانا، نقش بنانا

پَرْداز اُٹھانا

تمہید باندھنا، آغاز یا ابتدا کرنا.

پَرْداز اُڑانا

طرز سیکھنا، رن٘گ ڈھن٘گ یا انداز سیکھنا، نقل اتارنا

تَفْرِقَہ پَرْداز

تفرقہ ڈالنے والا، نفاق ڈالنے والا، دلوں میں فرق ڈلوانے والا، جدائی کرانے والا

اِفْتِرا پَرْداز

جھوٹا، تہمت لگانے والا، بہتان جوڑنے والا، مفسد

اِنْشا پَرْداز

مضمون لکھنے والا، نثر نگار، نثّار، ادیب

کار پَرْداز

کام کرنے والا، مہتمم، منتظم، کارکن، کارندہ، گماشتہ، کام سنوارنے والا، ایجنٹ

عِشْق پَرْداز

رک: عشق باز

چِہْرَہ پَرْداز

صورت بنانے والا، مصور، نقّاش

غَزَل پَرْداز

شاعر.

آئِینَہ پَرْداز

آئینے کو صیقل کرنے والا، روشن گر، اجالنے والا

رَخْنَہ پَرْداز

روڑا اٹکانے والا، بھانجی مارنے والا، خلل ڈالنے والا، فِتنہ فساد برپا کرنے والا

جَلْوَہ پَرْداز

جلوہ دکھانے والا، نمودار ، نمایاں ۔

سُخَن پَرْداز

شاعر، ادیب، مقرر

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْداز کے معانیدیکھیے

پَرْداز

pardaaz•परदाज़

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَرْداز کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • ۱. تمہید، اٹھان، ابتدا.
  • ۲. رن٘گ ، ڈھن٘گ، طور طریقہ، انداز.
  • ۳. آراستی، جِلا، تصویر کے خدوخال.
  • ۴. تصویر کا چوکٹھا ، باریک کام کو جو کسی تصویر یا نقش کے گرد کیا کرتے ہیں، نقش و نگار.
  • ۵. مرکبات میں جزو دام کے طور پر مستعمل بمعنی کرنے والا، ڈھانپنے والا.

Urdu meaning of pardaaz

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. tamhiid, uThaan, ibatidaa
  • ۲. rang, Dhang, taur tariiqa, andaaz
  • ۳. aaraastii, jilaa, tasviir ke Khadd-o-Khaal
  • ۴. tasviir ka chokThaa, baariik kaam ko jo kisii tasviir ya naqsh ke gard kiya karte hain, naqsh-o-nigaar
  • ۵. murakkabaat me.n juzu daam ke taur par mustaamal bamaanii karne vaala, Dhaampne vaala

English meaning of pardaaz

Noun, Masculine, Suffix

  • style, manner, habit, accomplishment, perfection, adorning, performing, doer, performer, finish, frame, decoration around a picture

परदाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • सृजन, उठान, ढंग, अंदाज़, शौर्य, सज्जा, सजावट, संलग्नता, व्यस्तता, प्रस्तावना, चित्र की महीन रेखाएँ, महीन कारीगरी, तस्वीर का चोकठा, सँवारने वाला, सुसज्जित करने वाला, करने वाला

پَرْداز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone