تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانند" کے متعقلہ نتائج

مانِنْد

مثل‏، طرح، جیسا، سا، مشابہ (اضافت یا حرفِ اضافت (کے یا کی) کے ساتھ مستعمل)

مانند

(ملا ہاتفی) باآن پسران ماہ مانند ہمخیل شدند دخترے چنداردومیں زبانوں پر بکسر سوم ہے) مذکر نظیر، مثل، مشابہ (فقرہ) اس کا مانند پیدا نہیں ہوا

ماند

چمک دمک سے عاری، بے آب و تاب، بے رونق، مدھم، پھیکا، اترے ہوئے رنگ کا

مُعانِد

عناد کرنے والا، دشمن، عدو، مخاصم

مُہَنَّد

ہند کا، ہندی بنایا ہوا نیز اردو بنایا ہوا، مؤرد (عموماً لفظ) وہ لفظ جو کسی دوسری زبان کا ہو لیکن اسے ہندی کر لیا گیا ہو، جیسے: جاروب سے جھاڑو، آب خورہ سے آم خورہ وغیرہ

مانند شمع

like a candle

مانند ملک روم

ملک روم جیسا، روم کے بادشاہوں کی طرح، روم کے مالکوں کی طرح

مانَنْدَگی

مشابہت ، مماثلت ، یکسانی .

شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جو کچھ دیکھا ہو اس کے مقابلے میں سنی ہوئی بات کا اعتبار کیوں کر ہو سکتا ہے کہاں آنکھوں دیکھی اور کہاں سنی سنائی بات

موتی کی مانِنْد

موتی کی طرح ، انتہائی خوبصورت ، سجی ہوئی ، مرصع

دَہی کی مانِنْد

بالکل سفید، دہی کی طرح

جِنْسِیَت مانِند

ہم شبیہ

بے مانِنْد

जिसकी कोई तुलना न हो, अद्वितीय, अनुपम, बेमिस्ल।

ہِیرے کی مانِند تَرشا ہُوا

ہیرے کی طرح آراستہ ؛ (مجازاً) عمدہ ، سنورا ہوا ، نہایت دلکش ۔

ہَوا کے جھونْکے کی مانِند

تیزی سے ، فوراً ، سبک رفتاری کے ساتھ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مانند کے معانیدیکھیے

مانند

maanand•मानंद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مانند کے اردو معانی

صفت

  • (ملا ہاتفی) باآن پسران ماہ مانند ہمخیل شدند دخترے چنداردومیں زبانوں پر بکسر سوم ہے) مذکر نظیر، مثل، مشابہ (فقرہ) اس کا مانند پیدا نہیں ہوا

شعر

Urdu meaning of maanand

  • Roman
  • Urdu

  • (mila haatfii) baa.aan pisraan maah maanind hamKhiil shadnad duKhtre chand urduu me.n zabaano.n par baksar som hai) muzakkar naziir, misal, mushaabeh (fiqra) is ka maanind nahii.n havaa

मानंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शुद्ध उच्चारण यही है, परन्तु उर्दू में ‘मानिंद' है, दे. ‘मानिंद'

مانند کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانند)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone