تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پیٹ کر" کے متعقلہ نتائج

پیٹ پیٹ کر

۔(عو) بڑی مشکل سے۔ نہایت دقَّ سے۔ (فقرہ) خاوند پیٹ پیٹ کر روٹی دیتا ہے۔ ۲۔مارمارکر۔ (فقرہ) میں تمام بدن پیٹ پیٹ کے سجادیا۔ ۳۔ماتم میں سر اورسینے پر ہےاتھ مار کے(فقرہ) میں کوکھ جلی رات سے پیٹ پیٹ کر جان کھورہی ہوں فرزندہ جو انا مرگ کی میّت پر بیٹھی رورہی

پِیٹ پِیٹ کر اَپنا خُوں کر ڈالنا

۔(عو) اپنے آپ کو مارتے مارتے ہلاک کر ڈالنا۔ مجھ سے زبان سنبھال کر بولا کرو نہیں تو پیٹ پیٹ کر اپنا خون کر ڈالوں گی۔ (مراۃ العروس)

سَر پِیٹ پِیٹ کَر رونا

بہت زیادہ رونا ، غم میں سر پر ہاتھ مار مار کر رونا ، ماتم کرنا.

پیٹ بھر کر

۔۱۔ خاطر خواہ بخوبی۔ جی بھر کے۔ ؎ ۲۔ بہت ۔ بے حد۔ جیسے پیٹ بھر کے احمق۔ ؎

مَر پِیٹ کر

رک : مر پٹ کر ۔

رو پِیٹ کَر

with much difficulty

کوئی بھی تو ماں کے پیٹ سے علم لے کر نہیں نکلتا

سَر پِیٹ کَر رَہ جانا

تِلملا جانا ، غم و غصہ کرنا ، بہت ناراض ہونا.

گود کا ڈال کَر پیٹ کے آس

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

پیٹ پُھول کَر نَقّارَہ ہو جانا

۔پیٹ بہت پھول جانا۔ ؎

مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

toil and labour for a living

پیٹ پَکَڑْ کَرْ بَیٹھ جانا

پیٹ کی تکلیف کی وجہ سے بیٹھنا، گھبرا کر بیٹھنا

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

ماں کے پیْٹ سے کوئی سِیْکھ کَر نِہیں نِکْلا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پیٹ کر کے معانیدیکھیے

پیٹ پیٹ کر

piiT piiT kar•पीट पीट कर

مادہ: پِیٹ

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پیٹ پیٹ کر کے اردو معانی

  • ۔(عو) بڑی مشکل سے۔ نہایت دقَّ سے۔ (فقرہ) خاوند پیٹ پیٹ کر روٹی دیتا ہے۔ ۲۔مارمارکر۔ (فقرہ) میں تمام بدن پیٹ پیٹ کے سجادیا۔ ۳۔ماتم میں سر اورسینے پر ہےاتھ مار کے(فقرہ) میں کوکھ جلی رات سے پیٹ پیٹ کر جان کھورہی ہوں فرزندہ جو انا مرگ کی میّت پر بیٹھی رورہی

Urdu meaning of piiT piiT kar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) ba.Dii mushkil se। nihaayat dik se। (fiqra) Khaavand piiT piiT kar roTii detaa hai। २।maarmaarkar। (fiqra) me.n tamaam badan piiT peT ke saja diyaa। ३।maatam me.n sar aur siine par hayaath maar ke(fiqra) me.n kokh jalii raat se peT piiT kar jaan kho rahii huu.n farr zindaa jo anaa marg kii miiXyat par baiThii ro rahii

English meaning of piiT piiT kar

  • with great difficulty

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پیٹ کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پیٹ کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone