تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر بال" کے متعقلہ نتائج

پَر بال

رک : پَر کے تحتی.

چَنْدِیا پَر بال نَہ چھوڑْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

خُصِیوں پَر بال ہونا

بُزدل یا کم ہَمت ہونا ، جواں مردی میں کمتر ہونا .

چَنْدِیا پَر بال نَہ ہونا

رک : چندیا پر بال نہ چھوڑنا ؛ کچھ بھی پاس نہ ہونا .

چھاتی پَر بال ہونا

شجاعت رحم دلی اور دریا دلی کی علامت ہونا، مردانگی اور مروّت کا نشان ہونا

سَر پَر بال ہونا

مجال ہونا ، تعزیر سہنے کی طاقت ہونا.

چَنْدِیا پَر بال نَہ رَہْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

مَسّے پر بال باندْھنا

مسّے کو کاٹنے کے لیے گھوڑے کا بال باندھ دیتے ہیں اور ہر روز تھوڑا سا کس دیتے ہیں یہاں تک کہ وہ بغیر تکلیف کے جھڑ جائے ۔

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

کسی حوصلے کے کام کے قابل نہیں اور دوسروں سے الجھے پڑتے ہیں

بال و پَر

(لفظاً) پرندے کے بازو اور پر، پر پرزے

پَر و بال

پرندوں کے بازو اور پر، مجازاً: طاقت، زور، مدد، مقدور

بال و پَر شِکَسْتَہ

جس کا پر یا بازو ٹوٹا ہوا ہو، مجبور، نا چار، وسائل سے محروم

بال و پَر لَگْنا

بال اور پر نکلنا.

بال و پَر ڈالْنا

ہمت ہارنا.

پَر و بال نِکَلْنا

رک : پر نکلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر بال کے معانیدیکھیے

پَر بال

par-baal•पर-बाल

اصل: ہندی

وزن : 221

مادہ: پَر

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَر بال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پَر کے تحتی.
  • آن٘کھ کی پلک پر نکلا ہوا وہ فالتو بال یا پلک جس کی وجہ سے بہت تکلیف ہوتی ہے.
  • ۔ (ف۔ ہندی میں پردال) مذکر ایک بیماری جس میں ترچھے بال پلکوں کے اندر نکل آتے ہیں۔ فعل جمع میں آتا ہے۔ (فقرہ) اس کے پربال نکلے ہیں۔
  • ۔ (ف۔ ہندی میں پروال) مذکر۔ دیکھو پرفارسی۔

Urdu meaning of par-baal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha par ke tahtii
  • aankh kii palak par nikla hu.a vo faaltuu baal ya palak jis kii vajah se bahut takliif hotii hai
  • ۔ (pha। hindii me.n prdaal) muzakkar ek biimaarii jis me.n tirchhe baal palko.n ke andar nikal aate hain। pheal jamaa me.n aataa hai। (fiqra) is ke par baal hain।
  • ۔ (pha। hindii me.n pravaal) muzakkar। dekho par faarsii

English meaning of par-baal

Noun, Masculine

  • depilatory eye-disease causing eyelashes regrow crooked

पर-बाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख की पलक पर वह फ़ालतू निकला हुआ बाल या बिरनी जिसके कारण बहुत पीड़ा होती है
  • एक ऐसा रोग जिसमें पलकों के अंदर टेढ़े-मेढ़े बाल निकल आते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone