تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَدَاوَل" کے متعقلہ نتائج

مُتَدَاوَل

دست بدست پہنچا ہوا، جس کا چلن ہو، مروج، رائج، عام، زیر گردش

مُتَداوِل مَباحِث

زیرِگردش مباحث، عام مباحث

مُتَداوَلَہ

متداول (رک) کی تانیث ۔

مُتَدَعْوی

جس نے کسی چیز کا دعویٰ کیا ہو ، جو کسی چیز کا دعویٰ کرتا ہو ، دعویدار ۔

مُعْتَدِلائی

(جغرافیہ) جس میں نہ بہت سردی ہو نہ بہت گرمی ، موافق موسم والا (جنگل ، منطقہ وغیرہ) ۔

مُعْتَدِلَہ

(جغرافیہ) وہ (منطقہ) جہاں نہ سردی زیادہ ہوتی ہے نہ گرمی ۔

مُتَفاوَل

پرامید ، رجائی / رجائیت پسندانہ ۔

مُعْتَدِل

سیدھا، مستقیم، اعتدال والا، درمیانی درجہ کا، پرسکون، ٹھہرا ہوا، درمیانہ، اوسط، عرض و طول والا، مساوی المزاج، جس میں افراط و تفریط نہ ہو، اعتدال پسند، محتاط، معیار و مقدار میں اوسط درجے کا، معمولی، ایک ہی قاعدے یا اصول کے مطابق، یکساں، موافق، نہ گرم نہ سرد، قابل برداشت، جو سہا جا سکے، خوشگوار، مقدار میں برابر، ہم وزن

مُتَعادِل

مساوی، برابر، ایک جیسا

مُتَداخِل

ایک دوسرے کے اندر داخل، گھل مل جانے والا

مُتَجاوِل

ایک دوسرے کے گرد پھرنے والے، لڑنے والے

مُتَناوِل

تناول کرنے والا ؛ لینے والا ؛ (مجازاً) شامل کرنے والا ، متضمن ، مشتمل ۔

مُتَاَوِّل

پہلا ، اوّل ؛ مترجم ، شرح و تفصیل بتانے والا ، شارح ، ترجمان

مُداوَل

پھیرا ہوا ، آگے پیچھے کیا ہوا ؛ (تجوید) اختلافِ قرأت ، آیت کو آگے پیچھے یا الٹ پلٹ پڑھنا

مُعْتَدِلُ الشَّرْب

اعتدال سے پینے والا ، کم کم شراب پینے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَدَاوَل کے معانیدیکھیے

مُتَدَاوَل

mutadaaval•मुतदावल

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مُتَدَاوَل کے اردو معانی

صفت

  • دست بدست پہنچا ہوا، جس کا چلن ہو، مروج، رائج، عام، زیر گردش

    مثال • اذان کے لیے مینار کا ہونا جونپور میں اسی قدر کم متداول ہے جس قدر کہ اسی زمانے میں دارالسلطنت دہلی میں اس کا رواج کم تھا یا نہ تھا۔ • حضرت علامہ متداول علوم کے ماہر تھے۔ • میں نے یہ مفید رسالہ بقدرِ ضرورت اور مثنوی تمام و کمال دیکھی اور پڑھی، فارسی میں اس فن کی متعدد کتابیں متداول ہیں۔

Urdu meaning of mutadaaval

  • Roman
  • Urdu

  • dast badsat pahunchaa hu.a, jis ka chalan ho, muravvaj, raa.ij, aam, zer gardish

English meaning of mutadaaval

Adjective

  • current, currently in use, common, in common use, prevailing

मुतदावल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दस्त-ब-दस्त पहुँचा हुआ, जिसका चलन हो, जिसका रिवाज या चलन हो, प्रचलित, सामान्य, ज़ेर-ए-गर्दिश

    उदाहरण • मैंने ये मुफ़ीद रिसाला बक़दर-ए-ज़रूरत और मसनवी तमाम-ओ-कमाल देखी और पढ़ी, फ़ारसी में इस फ़न की मुतअद्दिद किताबें मुतदावल हैं। • अज़ान के लिए मीनार का होना जौनपूर में इसी क़दर कम मुतदावल है जिस क़दर कि इसी ज़माने में दार-उल-सलतनत दिल्ली में इसका रिवाज कम था या ना था। • हज़रत अल्लामा मुतदावल उलूम के माहिर थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَدَاوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَدَاوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone