تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوچھ دینا" کے متعقلہ نتائج

پُوچھ دینا

دعا سلام کہنا، خیروعافیت معلوم کرنا، پوچھنا

پیْچ دینا

بل دینا، مروڑنا، کسنا، لپیٹنا

پوچھو دن کی بتائے رات کی

سوال کچھ جواب کچھ (اُول جلول باتیں کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں) .

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

کَنْتھ نَہ پُوچھے بات، میرا دَھنا سُہاگَن نام

پُورا پُرا بَھر دینا

مکمل معاوضہ دینا ، کچھ بقایا نہ رہنے دینا .

پَرْچَہ دینا

مقدمہ درج رجسٹر کرنا ؛ امتحان کے پرچے کا جواب تحریر کرنا ، امتحان دینا.

پَرْچا دینا

ایسا اشارہ کرنا جس سے لوگ جان جائیں ؛ نام یا گاؤں وغیرہ بتانا.

پِیچھے لَگا دینا

تنبیہ کرانا ، مسلط کرنا .

پِیچھے چھوڑ دینا

outshine

داؤں پیچ

داؤں، مکر و فریب، چال

پیچ و تاب دینا

بل دینا ؛ غم و غصہ میں مبتلا کرنا ؛ بے چین کرنا ؛ فکر و اندیشے میں ڈالنا.

اچھے دِن پاچھے گَئے بر سے کِیا نَہ بیت، اَب پچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ

پَچ رَس دان

میّت کے نام پر خیرات کرنے کی پان٘چ چیزیں گڑ، گھی، تیل، روٹی اور نمک

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوچھ دینا کے معانیدیکھیے

پُوچھ دینا

puuchh denaa•पूछ देना

محاورہ

مادہ: پُوچھ

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پُوچھ دینا کے اردو معانی

  • دعا سلام کہنا، خیروعافیت معلوم کرنا، پوچھنا
  • (فقرہ) اپنی اُستانی کو میری طرف سے بہت بہت پوچھ دینا

Urdu meaning of puuchh denaa

  • Roman
  • Urdu

  • du.a salaam kahnaa, Khair vaafiit maaluum karnaa, puuchhnaa
  • (fiqra) apnii ustaanii ko merii taraf se bahut bahut puuchh denaa

English meaning of puuchh denaa

  • exchange greetings, check on someone's well being

पूछ देना के हिंदी अर्थ

  • दुआ सलाम कहना, ख़ैरियत मालूम करना, पूछना
  • (वाक्य) अपनी अध्यापिका को मेरी ओर से बहुत बहुत पूछ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوچھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوچھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone