تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَوّاج" کے متعقلہ نتائج

پَوّاج

پاجی (رک) کی جمع (برقیاس عربی) ، کمینے لوگ ، پست اور ادنیٰ طبقے کے اشخاص .

پُوجا

عبادت، پرستش، پرستش کا طریقہ

پُوج

پوجنا سے تراکیب میں مستعمل

پاج

رک : پاچ ، زمرد کی ایک قسم .

پَوّا

پاؤ بھر وزن کا باٹ ، چار چھٹان٘ک کا وزن ، وہ آلہ یا پلی جس سے پاؤ بھر مایع ناپا جاتا ہے .

پوہا

روئی کا پھایا

پوہے

۔ (ھ) بضم اول و کسر سوم و واؤ مجہول) مذکر۔ (عم) مویشی زبانوں پر بفتح اول ہے۔

پوہی

مویشی.

پُوجا جانا

رک : پوجنا .

پُوجا ہونا

پرستش ہونا ، (مجازاً) شہرت ہونا .

پُوجا گَھر

گھروں میں پوجا کرنے کی جگہ، مندر، پوجا کرنے کا مکان

پاجُو

ایک قسم کی دھات، جو تان٘بے میں سیسہ وغیرہ ملا کر بناتے ہیں

پاجی

ذلیل، کمینہ، فرومایہ، رذیل

پَجا

چھوٹا گول بالعموم سیاہی مائل اودے رن٘گ کا پھل جو جن٘گلی بھی ہوتا ہے اور باقاعدہ کاشت بھی کیا جاتا ہے ، چیری.

پَجایا

رک : پجاوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَوّاج کے معانیدیکھیے

پَوّاج

pavvaaj•पव्वाज

وزن : 221

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَوّاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاجی (رک) کی جمع (برقیاس عربی) ، کمینے لوگ ، پست اور ادنیٰ طبقے کے اشخاص .
  • ۔ (مذکر۔ پاجی کی جمع عربی قاعدے سے بنانی ہے۔ (فقرہ) پہلے اس فن کو شرفا اختیار کرتے تھے۔ ا ب پواج بھی شاعر ہوگئے۔

Urdu meaning of pavvaaj

  • Roman
  • Urdu

  • paajii (ruk) kii jamaa (baraqiyaas arbii), kamiine log, past aur adnaa tabqe ke ashKhaas
  • ۔ (muzakkar। paajii kii jamaa arbii qaaade se banaanii hai। (fiqra) pahle is fan ko shariphaa iKhatiyaar karte the। ab pavaaj bhii shaayar hoge

English meaning of pavvaaj

Noun, Masculine

  • mean people

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَوّاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَوّاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone