تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکْڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

پَکْڑا دینا

گرفتار کرانا.

قَرْض پَکْڑا دینا

روپیہ قرض دے دینا

ہاتھ پَکڑا دینا

۔ ۱۔کسی کو حفاظت میں دے دینا۲۔ شادی کردینا۔کسی عورت کی(دیائے صادقہ) میری صلاح مانو توآنکھ بند کرکے صادقہ کا ہاتھ پکڑادوں پھر ایسی جگہ نہیں ملے گی۔

لَکْڑی ہاتھ میں پکْڑا دینا

سہارا دینا

ہاتھ میں ہاتھ پَکڑا دینا

عورت کو (بغیر سوچے سمجھے) بیاہ دینا ، بعجلت شادی کردینا ؛ کسی کے سپرد کرنا ، سونپنا ، حوالے کرنا۔

پَکا دینا

۔ پکا کے تیار کرنا۔ (فقرہ) سالن پکادو۔ ۲۔ (کنایۃً) ستانا۔ تکلیف دینا۔ جیسے کلیجہ پکا دینا۔

پِیڑا دینا

تکلیف دینا، دکھ پہنچانا

گَرْدَن پَکَڑ کَر نِکال دینا

گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا ؛ بے عزتی سے دھکّے دے کر نکال دینا ، بے عزت کر کے نکال دینا .

گَرْدَن پَکَڑ کَر اُٹْھوا دینا

بے عزت کر کے نکلوا دینا، دھکّے دے کر نکلوا دینا

کان پَکَڑ کے نِکال دینا

زبردستی یا جبراََ نکال باہر کرنا ، رسوا کرنا . ذلیل کرنا ، ذلیل کرکے نکال دینا ، بے عزّت کرنا .

کان پَکَڑ کے اُٹھا دینا

۔کان پکڑ بکے نکال دینا۔جبراً نکال دینا۔ ؎

پَلْڑا پَلَٹ دینا

رک: پاسہ پلٹ دینا.

گَرْدَن پَکَڑ کر نِکَلْوا دینا

رک : گردن پکڑ کر نکال دینا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

گردن پکڑ (کر) نکال دینا

گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا، بے عزت کر کے نکال دینا

جی پَکا دینا

sicken, tire or weary

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکْڑا دینا کے معانیدیکھیے

پَکْڑا دینا

pak.Daa denaa•पकड़ा देना

مادہ: پکڑا

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَکْڑا دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گرفتار کرانا.
  • رک : پکڑانا.
  • ۔ گرفتار کرانا۔ حوالے کرنا۔ ہاتھ میں دینا۔ (فقرہ) ایسی متزلزل حالت میں تنخواہ ر مجھے کون قرض پکڑائے دیتا ہے۔

Urdu meaning of pak.Daa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • giraftaar karaana
  • ruk ha pak.Daanaa
  • ۔ giraftaar karaana। havaale karnaa। haath me.n denaa। (fiqra) a.isii mutazalzal haalat me.n tanaKhvaah ra mujhe kaun qarz pak.Daa.e detaa hai

English meaning of pak.Daa denaa

Compound Verb

  • cause to be arrested, put into one's hand or clutches, hand over

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکْڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکْڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone