تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار دینا" کے متعقلہ نتائج

مار دینا

قتل کردینا، ہلاک کردینا یا مار ڈالنا، جان نکال ڈالنا

مَہر دینا

مہر ادا کرنا ، مہر کی مقررہ رقم منکوحہ کو ادا کرنا ۔

مُہر دینا

منہ بند رکھنا ، چپ رہنا ۔

مَٹھ مار دینا

خراب کر دینا ، بگاڑنا ، ستیاناس کرنا ، تباہ و برباد کرنا

مَت مار دینا

۔عقل زائل کردینا۔(فقرہ)خدانے ان کی ایسی مت ماردی ہے کہ وہ اپنے برے اعمال کو اچھا سمجھتے ہیں۔

عَقْل مارْ دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

دُکْھتی مار دینا

دل میں چُبھتی ہوئی ناگوار بات کہہ دینا .

میٹھی مار دینا

۔ اندرونی مار دینا۔ اس طرح مارنا کہ بظاہر چوٹ ہلکی معلوم ہو۔ مگر اس کا اثر زیادہ ہو۔

ٹَھنْڈی مار دینا

کسی کو اس طرح تکلیف پہن٘چانا کہ اس کے ظاہری آثار نہ ہوں ، بھیتری مار دینا ، سر سہلانا اور بھیجا کھانا.

دوہْری مار دینا

مالی و جسمانی سزا دینا ، دو طرح کی تکلیف دینا ، شدید عذاب دینا

سونے کی مار دینا

روپیہ دے کر زیر کرنا یا مطیع کرنا

گھوڑا مار دینا

گھوڑے کو اتنا دوڑانا کہ موت کے قریب ہو جائے

بِیج مارْ دینا

بیچ مارا جانا کا تعدیہ

لَٹھ مار دینا

(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا

ٹھور مار دینا

جہاں پانا وہیں جان سے مار دینا، بچ کر نہ جانے دینا، کھیت رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مار دینا کے معانیدیکھیے

مار دینا

maar denaa•मार देना

مادہ: مار

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مار دینا کے اردو معانی

  • قتل کردینا، ہلاک کردینا یا مار ڈالنا، جان نکال ڈالنا
  • مار بیٹھنا

Urdu meaning of maar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • qatal kardenaa, halaak kardenaa ya maar Daalnaa, jaan nikaal Daalnaa
  • maar baiThnaa

English meaning of maar denaa

  • to give a beating (to), to beat, to smite
  • to murder, to kill

मार देना के हिंदी अर्थ

  • हत्या करना, मार डालना, जान निकाल देना
  • मार बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone