تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاَہُّل" کے متعقلہ نتائج

تَاَہُّل

صاحب عیال واطفال ہونا، شادی کرنا، ازدواج، شادی شدہ یا صاحب عیال و اطفال ہونے کی حالت

تَعال

۱. آنا باعث برکت و بزرگی ہو (خوش آمدید کہنے کے موقع پر مستعمل).

تَھال

تانبے پیتل یا کسی اور دھات کا بنا ہوا بڑا طشت، ابھرواں کناروں کا سینی یا خوان نما برتن

تال

تالاب، جھیل، ساگر

تَعَلُّل

بہانہ، التوا، حیلہ حوالہ، سبب

تِتّال

دغا باز ، دھوکے باز ، چال باز ، مکار ، فریبی ؛ تیز ، طرار .

تَہَلُّلْ

چہرہ چمک اٹھنا

تَعالَ اللہ

رک : تعالیٰ اللہ.

تھال کَرنا

نذر و نیاز کا کھانا تیار کرنا ، تھال بھر کر نیاز دلانا.

تھال کِھلائی

(عو) چھٹی کے بعد کی ایک رسم جس میں تھال میں خشکہ اس پر گھی شکر اور میوہ ڈال کر چومک روشن کر کے زچہ کو کھلاتے ہیں وہ کھا لیتی ہے تو پھر اور سہاگنیں کھاتی ہیں

تَھال لَگانا

تھال پر کھانا چننا

تھال تَھپَک

رقص و نغمہ.

تَعالیٰ

(لفظی معنی ، بزرگ و برتر ہوا) بلند، برتر، بزرگ (اکثر اللہ کے نام کے ساتھ مستعمل).

تِہالی

ایک قسم کی کپاس کی بوڑی(شبد ساگر) ؛ کپاس کی پیداوار کی تین برابر حصوں میں تقسیم.

تھالی

تھال کی تصغیر، جھوٹا تھال، بڑی طشتری جو کھانا اور پان وغیرہ پیش کرنے یا اور کئی کاموں کے لیے استعمال کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاَہُّل کے معانیدیکھیے

تَاَہُّل

ta.ahhul•तअह्हुल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

تَاَہُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صاحب عیال واطفال ہونا، شادی کرنا، ازدواج، شادی شدہ یا صاحب عیال و اطفال ہونے کی حالت

Urdu meaning of ta.ahhul

  • Roman
  • Urdu

  • saahib ayaal vaatfaal honaa, shaadii karnaa, izadvaaj, shaadiishudaa ya saahib ayaal-o-itfaal hone kii haalat

English meaning of ta.ahhul

Noun, Masculine

तअह्हुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर बसाने की अवस्था, ब्याह करना, बाल-बच्चे वाला होने की अवस्था, विवाहित होने या संतान होने की अवस्था

تَاَہُّل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاَہُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاَہُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone