تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاف رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

صاف رَکْھنا

بے میل کچیل کے رکھنا ، بے گرد و غبار کے رکھنا ، (فقرہ) مکان صاف رکھو ؛ کپڑے صاف رکھو ؛ بے کدورت رکھنا ، جیسے : دل صاف رکھو.

مُعامَلَہ صاف رَکْھنا

لین دین کھرا رکھنا ، معاملت اچھی رکھنا ۔

صاف مُنہ پَہ رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

صاف مُنہ پَر رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

دِل صاف رَکْھنا

طبیعت سے ملال اور کدورت کو دور رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صاف رَکْھنا کے معانیدیکھیے

صاف رَکْھنا

saaf rakhnaaसाफ़ रखना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

صاف رَکْھنا کے اردو معانی

  • بے میل کچیل کے رکھنا ، بے گرد و غبار کے رکھنا ، (فقرہ) مکان صاف رکھو ؛ کپڑے صاف رکھو ؛ بے کدورت رکھنا ، جیسے : دل صاف رکھو.

Urdu meaning of saaf rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bemel kuchail ke rakhnaa, be gard-o-gubaar ke rakhnaa, (fiqra) makaan saaf rakhuu ; kap.De saaf rakhuu ; be kuduurat rakhnaa, jaise ha dil saaf rakhuu

साफ़ रखना के हिंदी अर्थ

  • बिना मैल-कुचैल के रखना, बिना धूल-मिट्टी के रखना, (वाक्य) घर को साफ़ रखो; कपड़े को साफ़ रखो; बिना दूषितपन के रखो, जैसे: दिल को साफ़ रखो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صاف رَکْھنا

بے میل کچیل کے رکھنا ، بے گرد و غبار کے رکھنا ، (فقرہ) مکان صاف رکھو ؛ کپڑے صاف رکھو ؛ بے کدورت رکھنا ، جیسے : دل صاف رکھو.

مُعامَلَہ صاف رَکْھنا

لین دین کھرا رکھنا ، معاملت اچھی رکھنا ۔

صاف مُنہ پَہ رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

صاف مُنہ پَر رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

دِل صاف رَکْھنا

طبیعت سے ملال اور کدورت کو دور رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاف رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاف رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone