تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاکھ" کے متعقلہ نتائج

پاکھ

حصہ، چان٘د کے مہینے کے ابتدائی یا آخری پندرہ دن کی مدت، پندرھواڑا، آدھا حصہ

پاکْھرہ

رک : پاکھری.

پاکھ اَنْدھیرا

مہینے کا آخری پندھرھواڑا جس میں چان٘د گھٹتا چلا جاتا ہے ، رک : اندھیرا پاک / پاکھ.

پاکھے

بغلیاں ، کتاب کے ورقوں کی حفاظت کے مقوے.

پاکھا

بازو ، پہلو (خاص کر دیواروغیرہ کا).

پاکھا بَنْدی

بغیر چونے یا گارے کے بڑے اور وزنی پتھروں کا پشتہ جو عموماً پانی کی مارکے موقع پر ندی وغیرہ کے کنارے پر لگا دیتے ہیں.

پاکْھرے

رک : پاکھر (۳).

پاکھان

رک : پاشان (= پتھر).

پاکھال

رک : پکھال.

پاکْھری

(بکیتی) حریف کے مقابل بیٹھنے کا ٹھاٹ جس میں چھری کی نوک زمین کی طرف کرکے اور بائیں ہاتھ سے قبضے کو سہارا دے کر دشمن کے تیور پر نظر جمائے رہتے ہیں.

پاکْھلی

لکڑی کا بھاری تختہ، جوکھیت کی زمین ہموار کرنے کے لئے ہل میں لگایا جاتا ہے یا گھوڑے کو سدھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

پاکَھل

پاکھر (رک) کی ایک اعلیٰ قسم جس کا پھل ابتدا میں آڑو کے برابر ہوتا ہے اور پک کر زرد سیب ولایتی کے برابر ہو جاتا ہے ، ورم طحال کے لیے اس کا مربہ فائدہ دیتا ہے ، ایک درخت دہلی کے قلعہ بادشاہی میں تھا جس کی سلاطین ہند نادارات جان کر بہت محافظت کرتے تھے.

پاکَھٹ

بوڑھا، خران٘ٹ، جہاں دیدہ، گرگ باراں دیدہ، پیر فرتوت

پاکَھر

ایک قسم کی آہنی پوشاک، جو گھوڑے کو میدان کارزار میں پہناتے ہیں ۲۔ مذکر۔ (دہلی) ایک درخت کا نام لکھنؤ میں پاکر کہتے ہیں۔۳۔ مونث۔ ترپال۔ ٹاٹ کی پوشش

پاکَھنْڈی

پاکھنڈی، جوگی کے بھیس میں چنڈال

پاکَھنْڈ

دھوکا، فریب، ریا کاری، ڈھونگ

پاکَھڑ

رک : پاکھر (۱).

اَندھیرا پاکھ

مہینے کا آخری پندرھواڑ جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے، اجالا پاکھ کی ضد

اُجالا پاکْھ

چاندنی راتیں ۔

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَندھیرا پاکھ

حسن و شباب ، جاہ واقبال و دولت ثروت سب فنا ہونے والی چیزیں ہیں .

چار دِن کی چاندنی آخِر اَندھیرا پاکھ

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

اردو، انگلش اور ہندی میں پاکھ کے معانیدیکھیے

پاکھ

paakhपाख

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو فقرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حصہ، چان٘د کے مہینے کے ابتدائی یا آخری پندرہ دن کی مدت، پندرھواڑا، آدھا حصہ
  • پاکھا
  • (فقرہ) مہینے میں دو پاک ہوتے ہیں، اجالا پاکھ، چاندنی رات کا زمانہ، اندھیرا پاکھ، اندھیری رات کا زمانہ

Urdu meaning of paakh

  • Roman
  • Urdu

  • hissaa, chaand ke mahiine ke ibatidaa.ii ya aaKhirii pandrah din kii muddat, panadarahvaa.Daa, aadhaa hissaa
  • paakhaa
  • (fiqra) mahiine me.n do paak hote hain, ujaalaa paakh, chaandnii raat ka zamaana, andheraa paaKh, andherii raat ka zamaana

English meaning of paakh

Noun, Masculine

  • a fortnight (of a lunar month), a period of first or last fifteen days of a month

पाख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक चंद्र मास के पहले या आख़िरी पंद्रह दिनों की अवधि, पखवाड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاکھ

حصہ، چان٘د کے مہینے کے ابتدائی یا آخری پندرہ دن کی مدت، پندرھواڑا، آدھا حصہ

پاکْھرہ

رک : پاکھری.

پاکھ اَنْدھیرا

مہینے کا آخری پندھرھواڑا جس میں چان٘د گھٹتا چلا جاتا ہے ، رک : اندھیرا پاک / پاکھ.

پاکھے

بغلیاں ، کتاب کے ورقوں کی حفاظت کے مقوے.

پاکھا

بازو ، پہلو (خاص کر دیواروغیرہ کا).

پاکھا بَنْدی

بغیر چونے یا گارے کے بڑے اور وزنی پتھروں کا پشتہ جو عموماً پانی کی مارکے موقع پر ندی وغیرہ کے کنارے پر لگا دیتے ہیں.

پاکْھرے

رک : پاکھر (۳).

پاکھان

رک : پاشان (= پتھر).

پاکھال

رک : پکھال.

پاکْھری

(بکیتی) حریف کے مقابل بیٹھنے کا ٹھاٹ جس میں چھری کی نوک زمین کی طرف کرکے اور بائیں ہاتھ سے قبضے کو سہارا دے کر دشمن کے تیور پر نظر جمائے رہتے ہیں.

پاکْھلی

لکڑی کا بھاری تختہ، جوکھیت کی زمین ہموار کرنے کے لئے ہل میں لگایا جاتا ہے یا گھوڑے کو سدھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

پاکَھل

پاکھر (رک) کی ایک اعلیٰ قسم جس کا پھل ابتدا میں آڑو کے برابر ہوتا ہے اور پک کر زرد سیب ولایتی کے برابر ہو جاتا ہے ، ورم طحال کے لیے اس کا مربہ فائدہ دیتا ہے ، ایک درخت دہلی کے قلعہ بادشاہی میں تھا جس کی سلاطین ہند نادارات جان کر بہت محافظت کرتے تھے.

پاکَھٹ

بوڑھا، خران٘ٹ، جہاں دیدہ، گرگ باراں دیدہ، پیر فرتوت

پاکَھر

ایک قسم کی آہنی پوشاک، جو گھوڑے کو میدان کارزار میں پہناتے ہیں ۲۔ مذکر۔ (دہلی) ایک درخت کا نام لکھنؤ میں پاکر کہتے ہیں۔۳۔ مونث۔ ترپال۔ ٹاٹ کی پوشش

پاکَھنْڈی

پاکھنڈی، جوگی کے بھیس میں چنڈال

پاکَھنْڈ

دھوکا، فریب، ریا کاری، ڈھونگ

پاکَھڑ

رک : پاکھر (۱).

اَندھیرا پاکھ

مہینے کا آخری پندرھواڑ جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے، اجالا پاکھ کی ضد

اُجالا پاکْھ

چاندنی راتیں ۔

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَندھیرا پاکھ

حسن و شباب ، جاہ واقبال و دولت ثروت سب فنا ہونے والی چیزیں ہیں .

چار دِن کی چاندنی آخِر اَندھیرا پاکھ

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone