تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادَّہ" کے متعقلہ نتائج

مادَّہ

کسی چیز کی اصل، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے

مادَّہ پَرَسْت

مادّے کو سب کچھ سمجھنے والا، دہریہ، خدا کا مُنکر

مادَّہ پَرَسْتی

مادیت نیز یہ نظریہ کہ دنیا میں سوائے مادّے کے جوہر موجود نہیں، منکر خدا، دہریہ، روحانیت کی ضد

مادَّہ پَرَسْتانَہ

مادّہ پرست جیسا، دہریانہ

مادَّۂ اُولیٰ

اولین مادّہ جس سے تخلیقِ کائنات ہوئی.

مادَّۂ تَولِید

افزائش نسل کا مادّہ، تولیدی مادّہ، پیدائش کا مادّہ، منی

مادَّۂ تارِیخ

رک : مادہ معنی نمبر ۶ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مادَّہ کے معانیدیکھیے

مادَّہ

maaddaमाद्दा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: لسانیات فقرہ

اشتقاق: مَدَدَ

  • Roman
  • Urdu

مادَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کی اصل، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے
  • مواد، مسالا (کسی کتاب وغیرہ کے لیے)
  • کئی نوع رکھنے والی چیز، جنس (جیسے آگ، ہوا، پانی وغیرہ)
  • فطری صلاحیت، استعداد، قابلیت، طبعی جواہر
  • (لسانیات) ماخذ، جڑ، اصل، بنیاد (لفظ کے لیے مستعمل)
  • مواد، انسان کے جسم کے اندر کی غلیظ رطوبت، پیپ وغیرہ، خلط روی جو اپنی اصلی طبیعت سے بدل گئی ہو اور بدن میں بگاڑ پیدا کرے
  • وہ جو حجم اور وزن رکھتا ہے، جسم، روح کی ضد
  • (تاریخ گوئی) ایسی عبارت، فقرہ یا مصرع یا شعر جس کے حروف کے اعداد بحساب جُمل جمع کرنےسے کسی واقعہ کی تاریخ نکلے

شعر

Urdu meaning of maadda

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii asal, vo shaiy jis se ko.ii chiiz taiyyaar kii jaaye
  • mavaad, masaala (kisii kitaab vaGaira ke li.e
  • ka.ii nau rakhne vaalii chiiz, jins (jaise aag, hu.a, paanii vaGaira
  • fitrii salaahiiyat, istidaad, qaabiliiyat, tibbii javaahar
  • (lisaaniyaat) maaKhaz, ja.D, asal, buniyaad (lafz ke li.e mustaamal
  • mavaad, insaan ke jism ke andar kii Galiiz ratuubat, piip vaGaira, Khalat ravii jo apnii aslii tabiiyat se badal ga.ii ho aur badan me.n bigaa.D paida kare
  • vo jo hujam aur vazan rakhtaa hai, jism, ruuh kii zid
  • (taariiKh go.ii) a.isii ibaarat, fiqra ya misraa ya shear jis ke huruuf ke aadaad bahsaab jumal jamaa karne se kisii vaaqiya kii taariiKh nikle

English meaning of maadda

Noun, Masculine

  • essence
  • matter, substance
  • matter (of book)
  • faculty or capacity (to understand)
  • root (of words), word root

माद्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पदार्थ, सामान, सभी वस्तुएं बनाने वाला मसाला
  • वह मूल तत्त्व या द्रव्य जिससे सारे संसार की सृष्टि हुई है
  • वह मूल पदार्थ जिससे कोई दूसरा पदार्थ बना हो
  • योग्यता; सामर्थ्य
  • वह मूल पदार्थ जिससे कोई चीज़ बने, योग्यता, पात्रता, सलाहियत, मूल, जड़, बुनियाद, विवेक, तमीज़, बोध, ज्ञान, समझ, पीप, मवाद, वे तत्त्व जिनसे मिलकर सृष्टि की रचना हुई है, प्रकृति, नेचर
  • मूल तत्व
  • मवाद, पीब
  • वह जिससे कोई चीज़ बनी या बनाई जाती हो, घटक
  • अजैव या जड़ पदार्थ
  • अहमियत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مادَّہ

کسی چیز کی اصل، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے

مادَّہ پَرَسْت

مادّے کو سب کچھ سمجھنے والا، دہریہ، خدا کا مُنکر

مادَّہ پَرَسْتی

مادیت نیز یہ نظریہ کہ دنیا میں سوائے مادّے کے جوہر موجود نہیں، منکر خدا، دہریہ، روحانیت کی ضد

مادَّہ پَرَسْتانَہ

مادّہ پرست جیسا، دہریانہ

مادَّۂ اُولیٰ

اولین مادّہ جس سے تخلیقِ کائنات ہوئی.

مادَّۂ تَولِید

افزائش نسل کا مادّہ، تولیدی مادّہ، پیدائش کا مادّہ، منی

مادَّۂ تارِیخ

رک : مادہ معنی نمبر ۶ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone