زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سُکُونِ قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

خِلْقِیَّہ

جبلی، فطری، خلقی

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

سُرُور

دل و دماغ کی شگفتگی یا سکون بخش کیفیت، خوشی، فرحت، انبساط، کیف، سرشاری

بے حِجابی

بے پردہ ہونا، بے پردگی، گھونگھٹ اٹھا دینا، کھلے بندوں پھرنا (عورت کا)

شَرِیکِ حَیات

زندگی کا رفیق یا ساتھی، مراد: عموماً بیوی یا شوہر

مَشْوَرَت

آپس میں سوچ بچار، صلاح یا رائے کا تبادلہ کرنا، صلاح، مشورہ، کنگاش، باہمی تجویز

سِتَم گَر

(عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

بے نِیاز

جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

آج کا لفظ

تَصْوِیر خانَہ

tasviir-KHaanaतस्वीर-ख़ाना

اصل - فارسی, عربی

معانی

وہ کمرہ یا مکان جس میں تصویریں بنائی یا رکھی جائیں، نگار خانہ

آج کی کہاوت

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

معانی

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

Todays phrase

ٹرینڈنگ الفاظ

لفظ خبروں میں

اینٹی پیپر لیک تَرْمِیْمی بل راجیہ سبھا سے منظور

Jul 31, 2026 | ہندوستان ایکسپریس

 

تَرْمِیْمی کے اصل - عربی

تَرْمِیْمی کے معانی

اصلاحی، مرمتی

آج کا قول

اردو زبان و ادب نے مجھے جینے کا سلیقہ سکھایا ہے۔

مشرف عالم ذوقی

Today quote

واحد اور جمع

اصل - عربی

جس کا امکان ہو، جو ہو سکے، قابل امکان، شدنی

اصل - عربی

مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر

اصل - عربی

وہ جو کسی پر فریفتہ ہو، عشق کرنے والا، فریفتہ، شیدا (عوت مرد دونوں کے استعمال ہوتا ہے)

ہم صوتی الفاظ

اُنْسِیَّت

اصل - عربی

انس، لگاو، تعلق

اُنْثِیَّت

اصل - عربی

زنانہ پن

مَثَل

اصل - عربی

کہاوت، ضرب المثل، کہن، مقولہ

مَسَل

اصل - ہندی

مسلنا سے ماخوذ، مسلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: مسل ڈالنا

مُقَدَّر

اصل - عربی

قسمت کا لکھا، نصیب، تقدیر، بھاگ

مُکَدَّر

اصل - عربی

ملول، ناراض، غمگین، رنجیدہ

تلمیح

ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے

ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کی ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔

Donate Now
donate-img1 donate-img2

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
If you are facing issue in accessing Rekhta Dictionary website on iPhone/iOS/Apple devices, Please change the setting of your device as below:
If it is not working on the iPhone (safari).

Setting ---> Safari ---> Privacy & Security ---> disable "Prevent Cross-Site Tracking"

If it is not working on the MacBook (Safari)

Safari ---> Preferences ---> Privacy ---> untick "Prevent Cross-Site Tracking"

If it is not working on the iPhone (chrome).

Setting ---> Chrome ---> enable "Allow Cross-Website Tracking"

If it is not working on the MacBook (chrome).

Chrome ---> Preferences ---> Privacy and Security ---> tick "Allow all cookies"

And after doing setting change if you are still facing issue then
please write to us at: dictionary@rekhta.org
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone