تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ دَھرنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ دَھرنا

۱۔ ہاتھ سے پکڑنا ، کسی چیز پر ہاتھ رکھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

کَلیجے پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کے دل کو تسلّی دینا، اپنے دل کو دیکھنا، اپنے دل کا سا حال دوسرے کا جاننا

سَر پَر ہاتھ دَھرنا

مُرَبّی یا سرپرست بننا ؛ اپنی حمایت میں لینا ، دِلجوئی کرنا.

سِینے پَہ ہاتھ دَھرنا

دل کی بیچینی دُور کرنا ، اِضطراب دُور کرنا .

سِینے پَر ہاتھ دَھرنا

دل کی بیچینی دُور کرنا ، اِضطراب دُور کرنا .

نَبض پَر ہاتھ دَھرنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو فصیح ہے ، مرض کی تشخیص کرنا ۔

پُٹّھے پَر ہاتھ دَھرنا

قریب آنا ، پیار کرنا ، چمکارنا ، (گھوڑے وغیرہ کی) پیٹھ سہلانا یا تھپتھپانا.

ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا

بادشاہِ دہلی کے دربار کا سلام جس میں ماتھے یا سینے کے بجائے کانوں پر ہاتھ رکھا کرتے تھے

اَپْنی چھاتی پَر ہاتھ دَھرنا

دوسرے کی تکلیف دیکھ کر یہ سوچنا کہ ہم پر ایسی پڑے تو کیا گزرے گی.

ہاتھ پَر گَنْگا جَلی دَھرنا

swear on Ganges water

دونوں کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کام سے بچنے کا اشارہ کرنا ، توبہ کرنا

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دَھرنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ دَھرنا

haath dharnaaहाथ धरना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ دَھرنا کے اردو معانی

  • ۱۔ ہاتھ سے پکڑنا ، کسی چیز پر ہاتھ رکھنا ۔
  • ۲۔ ہاتھ پر رکھنا ، حوالے کرنا ، دے دینا ۔
  • ۳۔ قبول کرنا ؛ کام پر آمادہ ہونا ، رضامند ہونا ؛ توجہ کرنا ۔
  • ۴۔ (کسی کی حمایت یا مدد کے لیے سر پر) ہاتھ رکھنا ۔
  • ۵۔ منع کرنا ، خاموش کرنا
  • ۶۔ قسم کھانے کے لیے کسی مقدس کتاب یا چیز وغیرہ پر ہاتھ رکھنا ۔
  • ۷۔ کسی نذر یا تحفے پر ہاتھ رکھنا (قبولیت ظاہر کرنے کے لیے)

Urdu meaning of haath dharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ haath se paka.Dnaa, kisii chiiz par haath rakhnaa
  • ۲۔ haath par rakhnaa, havaale karnaa, de denaa
  • ۳۔ qabuul karnaa ; kaam par aamaada honaa, razaamand honaa ; tavajjaa karnaa
  • ۴۔ (kisii kii himaayat ya madad ke li.e sar par) haath rakhnaa
  • ۵۔ manaa karnaa, Khaamosh karnaa
  • ۶۔ kusum khaane ke li.e kisii muqaddas kitaab ya chiiz vaGaira par haath rakhnaa
  • ۷۔ kisii nazar ya tohfe par haath rakhnaa (qabuuliiyat zaahir karne ke li.e

English meaning of haath dharnaa

  • support
  • swear by
  • touch with the hand

हाथ धरना के हिंदी अर्थ

  • हाथ रखना
  • सौगंध खाने के लिए किसी पवित्र किताब या चीज़ वग़ैरा पर हाथ रखना
  • किसी भेंट या उपहार पर हाथ रखना स्वीकृति ज़ाहिर करने के लिए
  • क़बूल करना, काम पर आमादा होना, रज़ामंद होना, ध्यान देना
  • हाथ पर रखना, हवाले करना, दे देना
  • हाथ से पकड़ना, किसी चीज़ पर हाथ रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ دَھرنا

۱۔ ہاتھ سے پکڑنا ، کسی چیز پر ہاتھ رکھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

کَلیجے پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کے دل کو تسلّی دینا، اپنے دل کو دیکھنا، اپنے دل کا سا حال دوسرے کا جاننا

سَر پَر ہاتھ دَھرنا

مُرَبّی یا سرپرست بننا ؛ اپنی حمایت میں لینا ، دِلجوئی کرنا.

سِینے پَہ ہاتھ دَھرنا

دل کی بیچینی دُور کرنا ، اِضطراب دُور کرنا .

سِینے پَر ہاتھ دَھرنا

دل کی بیچینی دُور کرنا ، اِضطراب دُور کرنا .

نَبض پَر ہاتھ دَھرنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو فصیح ہے ، مرض کی تشخیص کرنا ۔

پُٹّھے پَر ہاتھ دَھرنا

قریب آنا ، پیار کرنا ، چمکارنا ، (گھوڑے وغیرہ کی) پیٹھ سہلانا یا تھپتھپانا.

ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا

بادشاہِ دہلی کے دربار کا سلام جس میں ماتھے یا سینے کے بجائے کانوں پر ہاتھ رکھا کرتے تھے

اَپْنی چھاتی پَر ہاتھ دَھرنا

دوسرے کی تکلیف دیکھ کر یہ سوچنا کہ ہم پر ایسی پڑے تو کیا گزرے گی.

ہاتھ پَر گَنْگا جَلی دَھرنا

swear on Ganges water

دونوں کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کام سے بچنے کا اشارہ کرنا ، توبہ کرنا

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ دَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ دَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone