تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی لینا" کے متعقلہ نتائج

پانی لینا

(انجن کا) بائلر میں پانی بھر لینا ۔

ہاتھ پانی لینا

آب دست کرنا، طہارت کرنا، پاخانہ کرنے کے بعد ہاتھ وغیرہ دھونا، پانی لینا

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

ناک میں پانی لینا

ناک کو اندر سے صاف کرنے کے لیے پانی نتھنوں میں پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی لینا کے معانیدیکھیے

پانی لینا

paanii lenaaपानी लेना

محاورہ

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پانی لینا کے اردو معانی

  • (انجن کا) بائلر میں پانی بھر لینا ۔
  • طہارت کرنا، رفع حاجت کے بعد مقام خاص خاص کو دھونا ، آبدست لینا ، استنجا کرنا
  • کن٘ویں یا تالاب سے کھیت سین٘یچنے کے لیے پانی حاصل کرنا
  • ۔ پانی پینا۔ (فقرہ) انجن ہر اسٹیشن پر پانی لیتا ہے۔ ۲۔ (عو) آبدست لینا۔ استنجا کرنا۔ طہارت کرنا۔

Urdu meaning of paanii lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (injan ka) baa.ular me.n paanii bhar lenaa
  • tahaarat karnaa, rafaa haajat ke baad muqaam Khaas Khaas ko dhonaa, aabdast lenaa, istinjaa karnaa
  • ku.nve.n ya taalaab se khet siiniichane ke li.e paanii haasil karnaa
  • ۔ paanii piina। (fiqra) injan har sTeshan par paanii letaa hai। २। (o) aabdast lenaa। istinjaa karnaa। tahaarat karnaa

English meaning of paanii lenaa

  • take water, draw water
  • wash body parts after the call of nature

पानी लेना के हिंदी अर्थ

  • (इंजन का) बाउलर में पानी भर लेना
  • कुँवें या तालाब से खेत सेंेचने के लिए पानी हासिल करना
  • ۔ पानी पीना। (फ़िक़रा) इंजन हर स्टेशन पर पानी लेता है। २। (ओ) आबदस्त लेना। इस्तिंजा करना। तहारत करना
  • तहारत करना, रफ़ा हाजत के बाद मुक़ाम ख़ास ख़ास को धोना, आबदस्त लेना, इस्तिंजा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی لینا

(انجن کا) بائلر میں پانی بھر لینا ۔

ہاتھ پانی لینا

آب دست کرنا، طہارت کرنا، پاخانہ کرنے کے بعد ہاتھ وغیرہ دھونا، پانی لینا

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

ناک میں پانی لینا

ناک کو اندر سے صاف کرنے کے لیے پانی نتھنوں میں پہنچانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone