تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہلہلا اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

ہلہلا اُٹھنا

جوش، ترنگ ہونا

ہُلْہُلَہ اُٹْھنا

شوق اٹھنا ، کسی بات کو جلدی سے کرنے کی خواہش ہونا ۔

ہُلْہُلا اُٹْھانا

شگوفہ چھوڑنا، کوئی انوکھی یا عجیب بات مشہور کرنا

کَلامُ اللہ اُٹھانا

قرآن شریف اُٹھا کر قسم کھانا، یقین دلانے کے لئے قرآن کو ہاتھ میں اُٹھانا

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

نَنْگ اَللہ اُٹھانا

ذلت برداشت کرنا ، بے عزت ہونا ۔

دو پَیسے اَللہ کے نام اُٹھانا

تھوڑی سی خیرات کرنا ، کسی محتاج کو اللہ کے نام پر دو پیسے یا چند پیسے دینا

ہِلانا

حرکت دینا، جنبش دینا

اُجالْنا

(صیقل یا قلعی سے) زنگ یا میل کچیل دور کرنا، چمکانا، جلا دینا

اُجالا

روشنی، نور، تاریکی کی ضد

اَٹالا

(زراعت) کھلیان بنانے اور کہنے سے پہلے انان کی پولیون کا انبار

اَلّانا

تکلیف سے کراہنا ، ہاے ہاے کرنا ، چیخنا ، رونا

الہنا

الزام، تہمت، بہتان، شکایت

اَٹالَہ

اَلانا

۱ : رک : الاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہلہلا اُٹھنا کے معانیدیکھیے

ہلہلا اُٹھنا

halhalaa uThnaa•हलहला उठना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہلہلا اُٹھنا کے اردو معانی

  • جھگڑا کھڑا ہونا
  • شوق چرانا، دفعتاً کسی بات کو دل چاہنا
  • جوش، ترنگ ہونا
  • شگوفہ پھولنا
  • بہتان کھڑا ہونا

Urdu meaning of halhalaa uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa kha.Daa honaa
  • shauq churaanaa, daffaatan kisii baat ko dil chaahnaa
  • josh, tarang honaa
  • shaguufaa phuulnaa
  • bohtaan kha.Daa honaa

English meaning of halhalaa uThnaa

  • to have a sudden passion for
  • a dispute to start

हलहला उठना के हिंदी अर्थ

  • झगड़ा खड़ा होना
  • शौक़ लगना या इच्छा होना, यकायक किसी बात को दिल चाहना
  • जोश, तरंग होना
  • नई या अजीब बात पैदा होना
  • आरोप लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہلہلا اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہلہلا اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone