تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگْڑی رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

پَگْڑی رَکْھنا

پگڑی سر پر پہننا

پَگْڑی پھیر کَر رَکْھنا

با ارادۂ فساد آمادہ ہو کر بیٹھنا.

پَگْڑی کی شَرْم رَکْھنا

اپنے مرتبے کا لحاظ رکھنا ، آبرو رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگْڑی رَکْھنا کے معانیدیکھیے

پَگْڑی رَکْھنا

pag.Dii rakhnaaपगड़ी रखना

محاورہ

مادہ: پگڑی

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَگْڑی رَکْھنا کے اردو معانی

  • پگڑی سر پر پہننا
  • عزت و آبرو بچانا، عزت بنائے رکھنا
  • عجز کرنا، منت کرنا
  • سردار یا قائد ماننا، فضیلت کا اعتراف کرنا
  • مرد بننا، مردوں کے کام کرنا
  • خوشامد کرنا

Urdu meaning of pag.Dii rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pag.Dii sar par pahannaa
  • izzat-o-aabruu bachaanaa, izzat banaa.e rakhnaa
  • ajuz karnaa, minnat karnaa
  • sardaar ya qaa.id maannaa, faziilat ka etraaf karnaa
  • mard banna, mardo.n ke kaam karnaa
  • Khushaamad karnaa

पगड़ी रखना के हिंदी अर्थ

  • पगड़ी सर पर पहनना
  • सम्मान एवं लाज बचाना, सम्मान बनाए रखना
  • मिन्नत-समाजत करना
  • सरदार या क़ाइद मानना, श्रेष्ठता स्वीकार करना
  • मर्द बनना, मर्दों के काम करना
  • चापलूसी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَگْڑی رَکْھنا

پگڑی سر پر پہننا

پَگْڑی پھیر کَر رَکْھنا

با ارادۂ فساد آمادہ ہو کر بیٹھنا.

پَگْڑی کی شَرْم رَکْھنا

اپنے مرتبے کا لحاظ رکھنا ، آبرو رکھنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگْڑی رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگْڑی رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone