تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہبُوت" کے متعقلہ نتائج

مَہبُوت

بھونچکا ، ہیبت زدہ نیز بزدل ،کمزور ۔

مَہبُوط

(طب) جو بیماری کے باعث بہت دبلا ، کمزور اور لاغر ہوجائے ۔

مَبْہُوت

حیران، متحیر، ہکا بکا، بھونچکا

مَہابَت

ڈر، خوف، رعب، دہشت، ہیبت

مَنبُوت

اُگا ہوا ، روئیدہ ۔

مَسبُوت

(طب) بیماری سے بیہوش یا مُردہ ؛ گہری نیند کا مریض جو اس بیماری کے باعث بڑی مشکل سے جاگتا ہے ۔

مَبہُوتی

پریشان حالی ، مبہوت ہونے کی کیفیت ، حیرانی ، بے خودی ، محویت ، سرشاری ۔

مَوہبَتی

بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ؛ مراد : خدا کی طرف سے ملا ہوا فطری ، قدرتی ۔

مَبْہُوت کُن

حیرت زدہ کرنے والا، متعجب کرنے والا

مَبْہُوت کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ، تعجب میں ڈالنا ۔

مَبْہُوت رہ جانا

حیرت زدہ رہ جانا ، مبہوت ہو جانا۔

مَعْبُود

جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے

مَہوت

ہاتھی کو ہنکانے والا ، فیل بان ، مہاوت ۔

مَثْبُوت

ثابت کیا گیا ۔

مابُون

وہ شخص جسے اغلام کرانے کی علت ہو، بویسیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہبُوت کے معانیدیکھیے

مَہبُوت

mahbuut•महबूत

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مَہبُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھونچکا ، ہیبت زدہ نیز بزدل ،کمزور ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَہبُوط

(طب) جو بیماری کے باعث بہت دبلا ، کمزور اور لاغر ہوجائے ۔

Urdu meaning of mahbuut

  • Roman
  • Urdu

  • bhaunchakkaa, haibatazdaa niiz buzdil, kamzor

English meaning of mahbuut

Noun, Masculine

महबूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہبُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہبُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone