تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنسا مارنا" کے متعقلہ نتائج

ہَنسا مارنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کے تھکا دینا

آنکھ مارْنا

پلک جھپکانا

آنٹا مارْنا

آٹا گُون٘دھنا

پرجا مرن راجہ کی ہانسی

پرجا مرن راجہ ہانسے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی

اپنی تباہی جگت کی ہنسی یعنی لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہَنْسی

چِڑْیا مَرَن گَنوارَن ہانسی

بے وقوف کے سامنے ساری خیر خواہی گن٘وائی ہے یا احسان ضائع ہونے کی نسبت بولتے ہیں.

چِڑا مَرَن گَنوار کی ہانسی

کسی کو تکلیف پہن٘چے، کسی کو لطف آۓ ، ہماری جان گئ آپ کی ادا ٹھہری، کسی کا نقصان ہوتا ہے کوئ خوش ہوتا ہے.

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانسی

اَپنا مَرَن، جَگَت کی ہَنسی

پرجا مرن راجہ کو ہانسی

جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن

دنیا کے لیے ہنسی کا اور اپنے لیے تباہی کا سامان، اپنی تباہی جگت کی ہنسی، لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں، دوسروں کو مصیبت میں پھنسا دیکھ کر دنیا ہنستی ہے، دنیا کا یہی اصول ہے

چِڑْیوں کا مَرَن گَنواروں کا ہانسا

رک : چڑیا مرن گنوارن ہان٘سی.

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسا مارنا کے معانیدیکھیے

ہَنسا مارنا

ha.nsaa maarnaa•हँसा मारना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہَنسا مارنا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کے تھکا دینا

Urdu meaning of ha.nsaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa ha.nsaanaa, hinsaa hinsaa ke thaka denaa

हँसा मारना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक हँसाना, हँसा हँसा कर थका देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنسا مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنسا مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone