تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَلَٹ جانا

انکار کرجانا، بات بدلنا

سِینَہ پَلَٹ جانا

حالت بدل جانا ، اِنقلاب ہوجانا .

نَصِیبَہ پَلَٹ جانا

قسمت پلٹنا ، تقدیر جاگنا ؛ اچھے دن آنا ۔

ہَوا پَلَٹ جانا

زمانے کا رخ بدلنا ، حالت ، طریقہ یا ڈھنگ بدلنا ، انقلاب ہوجانا ، رنگ دگرگوں ہونا ۔

زَمانَہ پَلَٹ جانا

حالت میں یکسر تغیّر واقع ہونا، انقلاب آنا

طَبَقَہ پَلَٹ جانا

زمین کا زیر و زیر ہو جانا ، زمین کا الٹنا .

وَعدے سے پَلَٹ جانا

عہد کرکے مکر جانا، اقرار کرکے انکار کر دینا، بات بدل دینا

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

کایا پَلَٹ جانا

انقلاب آ جانا، شکل بدل جانا، کچھ کا کچھ ہو جانا، حالت بدل جانا، تغیّر ہو جانا

دُنْیا پَلَٹ جانا

لوگوں کا بدل جانا ، ساتھ چھوڑ دینا ، بدظن ہو جانا.

دِن پَلَٹ جانا

اچّھے وقت کا گزر جانا ، خوش بختی کا زمانہ گزر جانا ، خراب وقت کا آنا .

شَب پَلَٹ جانا

رات کا لوٹ جانا ، رات جلدی گزر جانا.

دَم پَلَٹ جانا

سانس رک جانا، موت واقع ہو جانا

قِسْمَت پَلَٹ جانا

fall on evil days, come under an unlucky star

جادُو پَلَٹ جانا

جادو کا الٹا اثر ہونا ، جادو کرنے والے پر ہی جادو کا اثر ہونا .

پَلْڑا پَلَٹ جانا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

نِیَّت پَلَٹ جانا

رک : نیت بدل جانا۔

پانسا پَلَٹ جانا

دان٘و کا خواہش کے خلاف آنا ، بازی ہارنا ، تدبیر یا تقدیر کا موافق سے مخالف یا مخالف سے موافق ہوجانا.

دِل میں پَلَٹ جانا

کچھ کہہ کے دل میں اس کے خلاف نیت کر لینا، نیت بدلنا

قِسْمَت کا پاسا پَلَٹ جانا

تقدیر پلٹ جانا ؛ قسمت پلٹ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَٹ جانا کے معانیدیکھیے

پَلَٹ جانا

palaT jaanaaपलट जाना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: پَلَٹنْا

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَلَٹ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • انکار کرجانا، بات بدلنا
  • برگشتہ ہوجانا، دگرگوں ہوجانا، راہ سے پھرجانا

Urdu meaning of palaT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • inkaar kar jaana, baat badalnaa
  • bargashtaa hojaana, dagargo.n hojaana, raah se pharjaana

English meaning of palaT jaanaa

Compound Verb

  • back out, to going back, to return
  • apostatize, to change to subject matter

पलट जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • वापस हो जाना, उलट जना रास्ते से फिर जाना
  • इनकार कर जाना, बात बदलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلَٹ جانا

انکار کرجانا، بات بدلنا

سِینَہ پَلَٹ جانا

حالت بدل جانا ، اِنقلاب ہوجانا .

نَصِیبَہ پَلَٹ جانا

قسمت پلٹنا ، تقدیر جاگنا ؛ اچھے دن آنا ۔

ہَوا پَلَٹ جانا

زمانے کا رخ بدلنا ، حالت ، طریقہ یا ڈھنگ بدلنا ، انقلاب ہوجانا ، رنگ دگرگوں ہونا ۔

زَمانَہ پَلَٹ جانا

حالت میں یکسر تغیّر واقع ہونا، انقلاب آنا

طَبَقَہ پَلَٹ جانا

زمین کا زیر و زیر ہو جانا ، زمین کا الٹنا .

وَعدے سے پَلَٹ جانا

عہد کرکے مکر جانا، اقرار کرکے انکار کر دینا، بات بدل دینا

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

کایا پَلَٹ جانا

انقلاب آ جانا، شکل بدل جانا، کچھ کا کچھ ہو جانا، حالت بدل جانا، تغیّر ہو جانا

دُنْیا پَلَٹ جانا

لوگوں کا بدل جانا ، ساتھ چھوڑ دینا ، بدظن ہو جانا.

دِن پَلَٹ جانا

اچّھے وقت کا گزر جانا ، خوش بختی کا زمانہ گزر جانا ، خراب وقت کا آنا .

شَب پَلَٹ جانا

رات کا لوٹ جانا ، رات جلدی گزر جانا.

دَم پَلَٹ جانا

سانس رک جانا، موت واقع ہو جانا

قِسْمَت پَلَٹ جانا

fall on evil days, come under an unlucky star

جادُو پَلَٹ جانا

جادو کا الٹا اثر ہونا ، جادو کرنے والے پر ہی جادو کا اثر ہونا .

پَلْڑا پَلَٹ جانا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

نِیَّت پَلَٹ جانا

رک : نیت بدل جانا۔

پانسا پَلَٹ جانا

دان٘و کا خواہش کے خلاف آنا ، بازی ہارنا ، تدبیر یا تقدیر کا موافق سے مخالف یا مخالف سے موافق ہوجانا.

دِل میں پَلَٹ جانا

کچھ کہہ کے دل میں اس کے خلاف نیت کر لینا، نیت بدلنا

قِسْمَت کا پاسا پَلَٹ جانا

تقدیر پلٹ جانا ؛ قسمت پلٹ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone