تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مان لینا" کے متعقلہ نتائج

مان لینا

منظور کرنا، قبول کرنا

ہاری مان لینا

ہار ماننا ، شکست کا اعتراف کرنا ؛ شکست قبول کرنا ۔

ہار مان لینا

شکست کا اعتراف کرنا ، مات تسلیم کرنا ۔

مَنا لینا

۔ (عیش ، جشن وغیرہ) رچانا ، کرنا ، عمل میں لانا ۔

مَنا لانا

منا کر لے آنا ، خفگی دور کر کے رجوع کروا لینا ۔

مَن لینا

دل لینا، فریفتہ کر لینا، عاشق بنالینا

مَن لانا

دل لگانا ، توجہ کرنا ، لو لگانا ۔

مَنْوا لینا

تسلیم کرا لینا ، اقرار کرا لینا ۔

مُنہ ڈھانْپ لینا

منھ پر کپڑا ڈالنا ؛ چہرہ چھپانا ، شرمانا ۔

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

مُنھ سی لینا

چپ رہنا، کچھ نہ بولنا، خاموشی اختیار کرلینا

مُنہ سے لینا

رک : منہ سے بات چھیننا ۔

مُنہ سِی لینا

بالکل خاموش ہوجانا، بات نہ کرنا، کچھ کہنے سے باز رہنا

مُنْھ میں لینا

۔مُنھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا۔ ؎

مُنہ میں لینا

منھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا ، منھ کے اندر کو ئی چیز داخل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مان لینا کے معانیدیکھیے

مان لینا

maan lenaa•मान लेना

محاورہ

مادہ: مان

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مان لینا کے اردو معانی

  • منظور کرنا، قبول کرنا
  • آمادہ ہوجانا، راضی ہوجانا، اقرار کرلینا، تسلیم کرنا، قبول کرنا

Urdu meaning of maan lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • manzuur karnaa, qabuul karnaa
  • aamaada hojaana, raazii hojaana, iqraar kar lenaa, tasliim qabuul karnaa

English meaning of maan lenaa

  • to accept, to agree, to consider, to admit

मान लेना के हिंदी अर्थ

  • स्वीकार करना, मंज़ूर करना, क़बूल करना
  • तैयार हो जाना, राज़ी हो जाना, प्रतिज्ञा लेना, मान लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مان لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مان لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone