تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاکہ" کے متعقلہ نتائج

تَاکہ

اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏

تاکا

a disease of plants

تَھکا

ہارا ماندہ، عاجز، سُست، ڈھیلا، اکتایا ہوا

تَھکّا

کوئی جمی ہوئی یا گاڑھی چیز، لُوندا، اٹم، تھوک، ڈھیر

تُھکّا

رک : تُھوک (بیشتر ترکیب میں مستعمل).

طاقَہ

اونی یا ریشمی کپڑے کا تھان.

تَہ کا

عمیق، گہرا، پیچیدہ، مشکل، دقت طلب.

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا دینا

ہرا دینا، شل کردینا، دق کرنا، حیران کرنا

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

تَھکا لینا

خستہ حال ہو جانا ، بے حال ہونا.

تَھکا ہو رَہْنا

بَھونچکا ہونا، متحیر ہو جانا، حیران ہونا، سکتے میں رہ جانا

تَھکا مارنا

بہت زیادہ تھکا دینا

تَھکا ہارا

تھکا ماندہ، بہت تھکا ہوا، محنت اور مشقت کر کے تھکا ہوا، ہارا تھکا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاکہ کے معانیدیکھیے

تَاکہ

taa-ki•ता-कि

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

تَاکہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏
  • اس غرض سے‏، اس لیے کہ
  • جب تک کہ، اس زمانے تک کہ

شعر

Urdu meaning of taa-ki

  • Roman
  • Urdu

  • is li.e, is vaaste, kyonki, kisii amar ka sabab zaahir karne ke li.e
  • is Garaz se, is li.e ki
  • jab tak ki, is zamaane tak ki

English meaning of taa-ki

Adverb, Inexhaustible

  • so that, in order that

ता-कि के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • इसलिए कि
  • दे. ‘ता कुजा'।
  • जिसमें; जिससे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاکہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاکہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone