تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْت" کے متعقلہ نتائج

پُخْت

کسی تقریب دعوت نیاز یا نذر وغیرہ کا) کھانا

پُخْتَہ

پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)

پُخْتَہ تَر

زیادہ پَکّا، نہایت مضبوط یا مستحکم، بہت پائیدار

پُخْتَہ خَط

وہ طریقۂ تحریر یا لکھت جو بہت دن کی مشق کے بعد کسی ایک طرز پر قائم ہو گئی ہو اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ ہو

پُخْتا

رک : پُختہ.

پُخْتہَ سَڑَک

Macadamized Road, metalled road

پُخْتَہ مَغْز

عقلمند، ہوشیار، دانا، تجربہ کار

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَنی

पकने योग्य, पकाने योग्य ।

پُخْتَہ ہونا

زخم یا پھوڑے پھنسی وغیرہ میں مواد کا پک جانا.

پُخْت و پَز

۔ مونث۔ ٹھیک ٹھاک۔ درستی۔ پختگی۔ ؎

پُخْتَری

۱. مقوی غذا

پُخْتَہ عُمْر

پکّی عمر ، دانائی و بالغ نظری کا زمانہ ، عمر کا وہ حصہ جو تجربات کے دور کے بعد ہو ، ادھیڑ عمر یا اس کے بعد زمانہ.

پُخْتَہ چَھت

(معماری) ریختے یا سیمنٹ کی چھت ، چونے کن٘کر کی تہ ڈال کر تیار کی ہوئی چھت

پُخْتَہ رائے

مضبوط و مستقل رائے، عقلمند، ہوشیار

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

پُخْتانا

پُختہ کرنا، پکانا، مضبوط بنانا

پُخْتَہ خَیال

وہ شخص جو اپنے خیال میں پختہ ہو یعنی اپنے خیال سے نہ ہٹے

پُخْتَہ عَقْل

عقلمند، ہوشیار، دانا، تجربہ کار، بالغ نظر، سائب الرائے

پُخْتَہ عَزْم

پکا ارادہ ، اٹل ارادہ.

پُخْتَہ اِرادَہ

پکا ارادہ، پکا عزم، اڈل ارادہ

پُخْتاں

رک : پُختہ.

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

پُخْتَہ داری

(زمینداری) دوامی ، مستقل ، جو عارضی نہ ہو.

پُخْتْکار

رک : پختہ کار.

پُخْتَہ بِیگھا

a piece of land of

پُخْتَہ مِزاج

مستقل مزاج، ایسا شخص جس کے مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہو گیا ہو

پُخْت کَرْنا

پکا کرنا، پختہ بنانا، مضبوط اور سخت بنانا

پُخْتَہ مَغْزی

پختہ مغز (رک) سے اسم کیفت.

پُخْتَگیٔ عِشْق

عشق کی مضبوطی, محبت کی مضبوطی

پُخْتَہ مِزاجی

پختہ مزاج سے اسم کیفیت، مستقل مزاجی، استقلال، مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہونا

پُخْتَہ تَعمِیر

پکا بنا ہوا، چونے کا بنا ہوا (مکان وغیرہ)

پُخْتَریاں

مفت کی پکی پکائی روٹیاں، وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں

پُخْت و پَز کَرْنا

(کسی معاملے سے متعلق) قول و قرار یا مستحکم بات کرنا ، پکا عہد لینا یا کرنا ، معاملہ طے کرنا.

پُخْتَریْاں کھانا

(ماما کے ساتھ) ماما کی چرائی ہوئی روٹی سالن یا پراٹھے کھانا ، (مجازاً) کسی کام کے قابل نہ ہونا ، نازو نعمت میں پلا ہونا.

دَم پُخْت ہونا

پک جانا، طعام کا پک کر تیار ہونا

دَم پُخْت ہَنڈِیا

(باورچی گری) وہ سالن یا چاول جس کو دم لگا کر گلایا یا پکایا گیا ہو

دَم پُخْت

پتیلی یا دیگ کی بھاپ روک کر یا من٘ھ بند کر کے پکایا ہوا کھانا، وہ چیز جو پتیلی کے منھ کو آٹا لگا کر بند کر کے پکائی جائے، ایک طرح کا پلاؤ

بَھنْڈ پُخْت

کچا پھل جو گھر میں رکھ کر پکایا جائے ، خانہ رس .

دَم پُخْت ہو کَر رَہ گَیا

نا خوش ہو کر چُپ ہو گیا

دَم پُخْت ہو کَر رَہ جانا

ناراض ہوکر یا غُصّہ ضبط کرکے چُپ ہو رہنا

دَم پُخْت کَرْنا

بھاپ بند طریقہ سے پتیلی یا دیگ کا من٘ھ آٹا لگا کر بند کر کے پکانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْت کے معانیدیکھیے

پُخْت

puKHtपुख़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: فقرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُخْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی تقریب دعوت نیاز یا نذر وغیرہ کا) کھانا
  • کھانا پکائے جانے کا عمل
  • (ف) مونث۔ کھانا پکنے کا فعل، پکنا، (فقرہ) جس کے یہاں چاولوں کی پخت ہوتی اسی باورچی سے پکواتا

لاحقہ

  • تراکیب میں اپنے جزواول سے مل کر پکا ہوا کے معنی میں مستعمل، جیسے : دم پخت، نا پخت وغیرہ

Urdu meaning of puKHt

  • Roman
  • Urdu

  • kisii taqriib daavat nayaaz ya nazar vaGaira ka) khaanaa
  • khaanaa pakaa.e jaane ka amal
  • (pha) muannas। khaanaa pakne ka pheal, paknaa, (fiqra) jis ke yahaa.n chaavlo.n kii puKht hotii isii baavarchii se pakvaataa
  • taraakiib me.n apne juz vaa.il se mil kar pakaa hu.a ke maanii me.n mustaamal, jaise ha damapuKhat, na puKht vaGaira

English meaning of puKHt

Noun, Feminine

  • cooking, style or art of cooking
  • food prepared for a party

Suffix

  • cooked

पुख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पकने की क्रिया, पकाव, खाना पकाने का कार्य।

پُخْت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُخْت

کسی تقریب دعوت نیاز یا نذر وغیرہ کا) کھانا

پُخْتَہ

پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)

پُخْتَہ تَر

زیادہ پَکّا، نہایت مضبوط یا مستحکم، بہت پائیدار

پُخْتَہ خَط

وہ طریقۂ تحریر یا لکھت جو بہت دن کی مشق کے بعد کسی ایک طرز پر قائم ہو گئی ہو اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ ہو

پُخْتا

رک : پُختہ.

پُخْتہَ سَڑَک

Macadamized Road, metalled road

پُخْتَہ مَغْز

عقلمند، ہوشیار، دانا، تجربہ کار

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَنی

पकने योग्य, पकाने योग्य ।

پُخْتَہ ہونا

زخم یا پھوڑے پھنسی وغیرہ میں مواد کا پک جانا.

پُخْت و پَز

۔ مونث۔ ٹھیک ٹھاک۔ درستی۔ پختگی۔ ؎

پُخْتَری

۱. مقوی غذا

پُخْتَہ عُمْر

پکّی عمر ، دانائی و بالغ نظری کا زمانہ ، عمر کا وہ حصہ جو تجربات کے دور کے بعد ہو ، ادھیڑ عمر یا اس کے بعد زمانہ.

پُخْتَہ چَھت

(معماری) ریختے یا سیمنٹ کی چھت ، چونے کن٘کر کی تہ ڈال کر تیار کی ہوئی چھت

پُخْتَہ رائے

مضبوط و مستقل رائے، عقلمند، ہوشیار

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

پُخْتانا

پُختہ کرنا، پکانا، مضبوط بنانا

پُخْتَہ خَیال

وہ شخص جو اپنے خیال میں پختہ ہو یعنی اپنے خیال سے نہ ہٹے

پُخْتَہ عَقْل

عقلمند، ہوشیار، دانا، تجربہ کار، بالغ نظر، سائب الرائے

پُخْتَہ عَزْم

پکا ارادہ ، اٹل ارادہ.

پُخْتَہ اِرادَہ

پکا ارادہ، پکا عزم، اڈل ارادہ

پُخْتاں

رک : پُختہ.

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

پُخْتَہ داری

(زمینداری) دوامی ، مستقل ، جو عارضی نہ ہو.

پُخْتْکار

رک : پختہ کار.

پُخْتَہ بِیگھا

a piece of land of

پُخْتَہ مِزاج

مستقل مزاج، ایسا شخص جس کے مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہو گیا ہو

پُخْت کَرْنا

پکا کرنا، پختہ بنانا، مضبوط اور سخت بنانا

پُخْتَہ مَغْزی

پختہ مغز (رک) سے اسم کیفت.

پُخْتَگیٔ عِشْق

عشق کی مضبوطی, محبت کی مضبوطی

پُخْتَہ مِزاجی

پختہ مزاج سے اسم کیفیت، مستقل مزاجی، استقلال، مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہونا

پُخْتَہ تَعمِیر

پکا بنا ہوا، چونے کا بنا ہوا (مکان وغیرہ)

پُخْتَریاں

مفت کی پکی پکائی روٹیاں، وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں

پُخْت و پَز کَرْنا

(کسی معاملے سے متعلق) قول و قرار یا مستحکم بات کرنا ، پکا عہد لینا یا کرنا ، معاملہ طے کرنا.

پُخْتَریْاں کھانا

(ماما کے ساتھ) ماما کی چرائی ہوئی روٹی سالن یا پراٹھے کھانا ، (مجازاً) کسی کام کے قابل نہ ہونا ، نازو نعمت میں پلا ہونا.

دَم پُخْت ہونا

پک جانا، طعام کا پک کر تیار ہونا

دَم پُخْت ہَنڈِیا

(باورچی گری) وہ سالن یا چاول جس کو دم لگا کر گلایا یا پکایا گیا ہو

دَم پُخْت

پتیلی یا دیگ کی بھاپ روک کر یا من٘ھ بند کر کے پکایا ہوا کھانا، وہ چیز جو پتیلی کے منھ کو آٹا لگا کر بند کر کے پکائی جائے، ایک طرح کا پلاؤ

بَھنْڈ پُخْت

کچا پھل جو گھر میں رکھ کر پکایا جائے ، خانہ رس .

دَم پُخْت ہو کَر رَہ گَیا

نا خوش ہو کر چُپ ہو گیا

دَم پُخْت ہو کَر رَہ جانا

ناراض ہوکر یا غُصّہ ضبط کرکے چُپ ہو رہنا

دَم پُخْت کَرْنا

بھاپ بند طریقہ سے پتیلی یا دیگ کا من٘ھ آٹا لگا کر بند کر کے پکانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone