تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹاس" کے متعقلہ نتائج

پَٹاس

۔ (انگ۔ پٹاش۔) مذکر۔ ایک قسم کا کھار۔ (فقرہ) پیسنے میں پٹاس اڑگیا۔

پَٹاسی

لکڑی میں چول کا گھر صاف اور سیدھا کرنے کا دھار دار آہنی اوزار ، چورسا .

دَھیں پَٹاس

مارپیٹ سے پیدا ہونے والی آواز، ادم چوکڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹاس کے معانیدیکھیے

پَٹاس

paTaasपटास

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: حجامی فقرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹاس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔ (انگ۔ پٹاش۔) مذکر۔ ایک قسم کا کھار۔ (فقرہ) پیسنے میں پٹاس اڑگیا۔

اسم، مذکر

  • (حجامی) استرے کی دھار صاف کرنے گھلانے اور چکنانے کا چمڑے کا ٹکڑا یا چوڑی پٹی ، چھوٹا .

Urdu meaning of paTaas

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ang। paTaash।) muzakkar। ek kism ka Khaar। (fiqra) piisne me.n paTaas a.Dagyaa
  • (hajjaamii) ustre kii dhaar saaf karne ghulaane aur chiknaane ka cham.De ka Tuk.Daa ya chau.Dii paTTii, chhoTaa

पटास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पटाने या पाटने की क्रिया या भाव
  • एक प्रकार का नमक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हज्जामी) उस्तरे की धार साफ़ करने और चिकनाने के लिए इस्तेमाल किया जाने वाला चमड़े का टुकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹاس

۔ (انگ۔ پٹاش۔) مذکر۔ ایک قسم کا کھار۔ (فقرہ) پیسنے میں پٹاس اڑگیا۔

پَٹاسی

لکڑی میں چول کا گھر صاف اور سیدھا کرنے کا دھار دار آہنی اوزار ، چورسا .

دَھیں پَٹاس

مارپیٹ سے پیدا ہونے والی آواز، ادم چوکڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone