تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانْتا" کے متعقلہ نتائج

تانْتا

مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا

تَعَنُّتاً

بطورطعنہ ، عیب جوئی یا نکتہ چینی کے طور پر .

تانْتا بَنْدھْنا

تار بندھ جانا، سلسلہ بندھنا

تانْتا لَگانا

سلسلہ شروع کرنا، آمد و رفت شروع کرنا، قطار باندھنا

تانتا پَنواڑا

طولانی بات ، طویل داستان ، شیطان کی آن٘ت.

تانتا لَگ جانا

سلسلہ اور آمد و رفت شروع ہو جانا، سلسلہ جاری ہونا، قطار بندھنا

بَھوںیں تَانتا

رک: بھوں تانتا اری بول تائی ہیں کسی بھنویں گلے پر بھی شمشیر کیا پھر گئی

تَنتا

tighten

تان٘تی

جولاہا، نور ہاف، پارچہ باف

تانتُو

ریشہ سے متعلق، ریشوں والا، تان٘ت والا، تاروں والا، جس میں تار لگے ہوں، تانتْر

تانتِیا

نہایت دبلا ، لاغر ، وہ جو لان٘با اور دبلا ہو .

تانتْوا

نو مولود بچے کی زبان کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو دائی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے

تانْت سا

نہایت دبلا، منحنی

تانت

بھیڑ بکری کی ان٘تڑیاں جنھیں بٹ کر دھاگا سا بنا لیتے ہیں، آن٘ت کی ڈور (اب نائلون سے بھی تان٘ت کا کام لیتے ہیں)

تَعَنُّت

(کسی کی خطا ڈھونڈنا) خردہ گیری، عیب جوئی، طعن و تشنیع، بدگوئی، عیب، طعنہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تانْتا کے معانیدیکھیے

تانْتا

taa.ntaa•ताँता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

تانْتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا
  • قطار، سلسلہ
  • چرچا

اسم، مؤنث

  • وہ طاقت جس سے چیزیں مضبوطی سے جڑی رہتی ہیں
  • مضبوطی

شعر

Urdu meaning of taa.ntaa

  • Roman
  • Urdu

  • majmaa, giroh, svaariyaa.n (fiqra) ek din pahle mahl ka taantaa ravaana hu.a
  • qataar, silsilaa
  • charchaa
  • vo taaqat jis se chiize.n mazbuutii se ju.Dii rahtii hai.n
  • mazbuutii

English meaning of taa.ntaa

Noun, Masculine

  • line or row, long line, series, succession, continuum
  • string, posterity
  • set of the warp (of a piece of cloth),to wander hither and thither without profit

ताँता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़तार, सिलसिला, मजमा, सभा, गिरोह
  • किसी कार्य या घटना का लगातार या निरंतर चलने वाला क्रम, जैसे बातों का ताँता बरसनेवाले पानी का ताँता, मौतों का ताँता
  • व्यक्तियों, वस्तुओं आदि की अटूट कतार या पंक्ति
  • अबाध्य क्रम, सतति
  • चर्चा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दृढ़ता, हठ, दुराग्रह
  • वह शक्ति जिससे वस्तुएँ अंदर दृढ़तापूर्वक जुड़ी रहती हैं

تانْتا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone