تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا" کے متعقلہ نتائج

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا

ایک ہی نسل کے لڑکے لڑکی کا رشتہ ہونا ، میاں بیوی کا اچھے خاندان اور اچھی نسل سے ہونا ؛ نسل میں نسل اور ذات میں ذات ملنا

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

ہَڈّی ہَڈّی میں پَیوَند مِلنا

۔(عو) نسل میں نسل اور قوم میں قوم ملنا۔

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

پَیوَند میں پَیوَنْد مِلْنا

پم نسل یا کفو اور ہمسر سے رشتہ ہو جانا ، برابر کا رشتہ ہونا ، اپنی ذات برداری میں شادی ہونا .

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

لَوڑے میں مِل جانا

ختم ہونا ، تباہ ہو جانا .

نام خاک میں مِل جانا

بے عزت ہو جانا ، ناموری باقی نہ رہنا ، کمال ِبے قدر اور بے وقعت ہو جانا ۔

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا کے معانیدیکھیے

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

paivand me.n paivand mil jaanaaपैवंद में पैवंद मिल जाना

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا کے اردو معانی

  • ۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

Urdu meaning of paivand me.n paivand mil jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) nasal me.n nasal mil jaana (fiqra) inhe.n daan vahiiz kii parvaah nahii.n vo chaahte hai.n haDDii me.n paDii paivand me.n paivand mil jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا

ایک ہی نسل کے لڑکے لڑکی کا رشتہ ہونا ، میاں بیوی کا اچھے خاندان اور اچھی نسل سے ہونا ؛ نسل میں نسل اور ذات میں ذات ملنا

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

ہَڈّی ہَڈّی میں پَیوَند مِلنا

۔(عو) نسل میں نسل اور قوم میں قوم ملنا۔

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

پَیوَند میں پَیوَنْد مِلْنا

پم نسل یا کفو اور ہمسر سے رشتہ ہو جانا ، برابر کا رشتہ ہونا ، اپنی ذات برداری میں شادی ہونا .

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

لَوڑے میں مِل جانا

ختم ہونا ، تباہ ہو جانا .

نام خاک میں مِل جانا

بے عزت ہو جانا ، ناموری باقی نہ رہنا ، کمال ِبے قدر اور بے وقعت ہو جانا ۔

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone