تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِر" کے متعقلہ نتائج

کِر

کِرنا (رک) کا امر؛ تراکیب میں مستعمل

کُر

(کاشتکاری) ہل والے کی خاص اجرت جو کسی پیداوار کی ایک چوتھائی ہوتی ہے

قُر

عَلّموں، ہتھاروں اوردیگر لوازمۂ حشمت کی اجتماعی مظہر جو بادشاہ کی سواری کا خاص نشان تھا

کِر کَل رَہ جانا

gritty particles to be left in rice or flour, etc. (causing gritty sound while chewing), food to be gritty

کِرکِری کَر دینا

ذلیل کر دینا ، بے عزت کر دینا ، شرمندہ کر دینا .

کِرائے

کرایہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کِری

(پارچہ بافی) دھنکی کا اگلا آنکڑے نما منہ ، مانگ ؛ کپاس کے ڈوڈے یا بنولے کے روئی میں ملے ہوئے چھوٹے اور باریک ریزے جو دھنکنے میں نہ نکلنے اور گالے میں نقص پیدا کریں.

کِرا

किराया, भाड़ा।।

کِراؤ

ایک قسم کا چھوٹا مڑ (لاط: Pisum Arvens)

کِرایَہ

کسی چیز کے استعمال کرنے کا معاوضہ یا اُجرت (مکان، گاڑی، جانور وغیرہ کی)، بھاڑا

کِرْیا

۲. (ہندو) مذہبی عمل یا فرض.

کِرائے کا

اُجرت پر دیا جانے یا استعمال ہونے والا (مکان وغیرہ)

کِرائے کی

rented, hired

کِرائے دار

کرایہ دینے والا، کسی سامان یا جگہ کے استعمال کے بعد بدلے میں اس کی رقم ادا کرنے والا

کِراو

ایک قسم کا چھوٹا مٹر (لاط: Pisum Orvense)

اردو، انگلش اور ہندی میں کِر کے معانیدیکھیے

کِر

kir•किर

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کِر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کِرنا (رک) کا امر؛ تراکیب میں مستعمل
  • ہاتھی کی چنگھاڑ ؛ چیخ ؛ غُل ؛ بھیڑ بکری کو بلانے کی آواز

Urdu meaning of kir

  • Roman
  • Urdu

  • karnaa (ruk) ka amar; taraakiib me.n mustaamal
  • haathii kii chinghaa.D ; chiiKh ; Gul ; bhii.D bikrii ko bulaane kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone