تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرِشْن" کے متعقلہ نتائج

کِرِشْن

وشنو کے دس اوتاروں میں سے آٹھواں اوتار، کرشنا، کنھیا جی کا نام

کِرِشْن مَت

سری کرشن کا مذہب

کِرِشْن مُراری

کرشن جی کا ایک لقب

کِرِشْن تُلسی

سیاہ تلسی

کِرِشْن بَھگْتی

ایک تحریک جو سری کرشن کے خیالات یا اعتقادات کے برچار کے لیے چلائی گئی

کِرِشْن لِیلا

(ہندو) مہا بھارت اور کرشن جی کی زندگی کے منتخب واقعات پر مشتمل تمثیل ، جسے ہندو کرشن جی کی پیدائش کے موقع پر پیش کرتے ہیں .

کِرِشْن مارْگ

کرشن کا راستہ ، کرشن کا مذہب یا مسلک ، ایک مذہبی تحریک کا نام

کِرِشْن پَکْش

چاند کے اخیر دن جن میں اندھیرا رہتا ہے، وہ پندرہ دن جن میں چاند گھٹتا ہے

کِرِشْن اَتِوِش

ایک نہایت زہریلی جڑ (اتیس) کی سیاہ قسم .

کِرِشْن تِیتَر

ایک قسم کا تیتر جو قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور جس کے جسم پر سیاہ اور خاکی نقش ہوتے ہیں، کالا تیتر

کِرِشْنا

کالی دیوی، دروپدی کا ایک نام، پیپل، جنوبی ہند کی ایک ندی کا نام، ایک قسم کی زہریلی جونک، ایک کیڑا، انگور

کرِشْن پَھل

کروندا

کرِشن جٹا

سُنبل الطیب، سُنبل ہندی، بالچر

کرِشن پَکشی

مختلف ذات کی ہندو عورت کے ناجائز بچے کے لقب

رادھا کِرِشْن

رادھا اور کرشن

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرِشْن کے معانیدیکھیے

کِرِشْن

krishn•कृष्ण

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کِرِشْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وشنو کے دس اوتاروں میں سے آٹھواں اوتار، کرشنا، کنھیا جی کا نام
  • سیاہ یا گہرا نیلا رنگ، نیز ہر وہ چیز جو کالی ہو، مثلاً کالا ہرن، نیل گائے، کالی مرچ، کوئل، کوّا، کل جگ
  • مہینے کا تاریک حصہ
  • کئی پودوں کے نام
  • ایک جانور جو مردار کھاتا ہے

صفت

  • سیاہ، کالا، سانولا

شعر

Urdu meaning of krishn

  • Roman
  • Urdu

  • vishNu ke das avtaaro.n me.n se aaThvaa.n avtaar, krishNaa, kanhyaa jii ka naam
  • syaah ya gahiraa niila rang, niiz har vo chiiz jo kaalii ho, masalan kaala hiran, niilgaay, kaalii mirch, ko.il, koXvaa, kal jag
  • mahiine ka taariik hissaa
  • ka.ii paudo.n ke naam
  • ek jaanvar jo murdaar khaataa hai
  • syaah, kaala, saa.nvlaa

English meaning of krishn

Noun, Masculine

  • the eighth and most celebrated of the ten incarnations of the god Vishnu, the god Krishn (the Apollo of the Hindus)
  • the colour dark blue, or black, the black antelope, black pepper
  • the dark half of the lunar month from full to new moon
  • the plant Nigella indica, the plant Carissa carandas

Adjective

  • black, dark, dark blue

कृष्ण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वसुदेव और देवकी के पुत्र जिन्हें विष्णु का आठवाँ अवतार माना जाता है
  • एक असुर जिसका जिक्र वेदों में आया है और जिसे इंद्र ने मारा था
  • एक ऋषि जिन्होंने ऋग्वेद के कई मंत्रों का प्रकाश किया था
  • अथर्ववेद के अंतर्गत एक उपनिषद्
  • चंद्र मास का अँधेरा पक्ष
  • काला रंग, कालिख
  • कदम का पेड़
  • कलियुग
  • करौंदा
  • पीपल
  • नील गाय
  • कोयल
  • कौआ
  • वेदव्यास
  • अर्जुन
  • परब्रह्म

विशेषण

  • श्याम, काला, साँवला
  • नीला, आसमानी
  • दुष्ट, अनिष्टकर

کِرِشْن کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرِشْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرِشْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone