تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِر" کے متعقلہ نتائج

بِر

لومڑی کا بچہ .

بِرَہ

ہجر، جدائی، فراق کا صدمہ

بِرْکَہ

چھوٹا کن٘واں، چشمے کا حوض یا تالاب

بِرْتَہ

رک : بِرتا.

بِرْوَہ

رک : بروا (۱)

بِرْہا

جدائی، فراق، فرقت، مفارقت، ہجر

بِرَہی

دو پرت کی روٹی، جس کے بیچ میں چنے کی دال وغیرہ بھر کر پکاتے اور توے پر گھی ڈالتے جاتے ہیں

بِرْہَن

ہجر زدہ یا مبتلا فراق (عورت)

بِروہا

ادھوڑی کا بنا ہوا گول ڈول جس سے کھیتوں کو پانی دیتے ہیں ، چوس

بِرِنْجَہ

کیل

بِرِشْتہ

بریاں، بھنا ہوا، جلا ہوا

بِرِیجَہ

ایک قسم کی لاکھ

بِرْہَنی

رک : بِرْہَن

بِرْہما

رک : برہم نمبر ۱ و ۲ .

بِرْہِیا

رک : برہی (۲)

بِرْہَمی

برہم (رک) سے منسوب

بِرْہاگی

آتش ہجراں ، فراق کی آگ ، جدائی کا غم

بِراہْوی

بلوچستان کے براہو قبیلے کی قدیم زبان یا تہذیب

بِرْواہی

کھیت کے ارد گرد کانٹے وغیرہ سے احاطہ بندی، باڑھ

بِراہَمی

چھوٹی چھوٹی گول پتیوں کی کڑوی کسیلی ایک مشہور بوٹی جو چھتے کی طرح زمین پر پھیلتی اور ویدک دواؤں میں مستعمل ہے.

بِرَہَنْس

(موسیقی) ایک دھن کا نام

بِراہَمنی

برہمن پن ، برہمن ہونے کی صورت حال .

بِرَن٘بْھ

(ہندو روایات کے مطابق) مردے کو زندہ کرنے والا سادھو یا دیوتا

بِرْہَسْپَت

مشتری ستارہ، برجیس

بِرادَرانَہ

مثل بھائی کے، مثل برادری کے، یگانگت کا، آپس کا

بِراہْمَنیٹا

برہمن ذات کا لڑکا ، برہمن زادہ .

بِرْہَم چَرْیَہ

مجرد برہمن جو ویدوں کی تعلیم حاصل کررہا ہو، سادھووں کی ایک خاص جماعت، ویدوں کا پنڈت

بِرْہَسْپَتوار

جمعرات کا دن

بِرَج موہَن

(لفظاً) برج کا دلربا ، (مراداً) کرشن جی

بِرْہَم لوک

برہما کے رہنے کی جگہ، آسمان یا جنت

بِرْہَم گیانْی

عارف باللہ ، پرمیشر کی معرفت رکھنے والا

بِرْک

ایک چھوٹی قسم کا جہاز

بِرَم

(موسیقی) سن٘گیت مکرند کی ایک تال کا نام جس میں دس ضربیں ہوتی ہیں

بِرَج

بھارت میں آگرہ، متھرا اور ان کے نواح کا علاقہ، جس میں گوکل بندرابن وغیرہ شامل ہیں اور جو سری کرشن کنہیا (ہندو کے اوتار) کی پیدائش اور ان کی لیلا کو واقعات اور زبان کی فصاحت اور سلامت کے باعث بہت مشہور اور ادبیات میں تلمیح کے طور پر مستعمل ہے

بِرْت

طاقت ، بوتا ، استعداد .

بِرَل

کھلا ، فاصلے پر ، شاذ و نادر

بِرَت

جائداد ، ملکیت ، معافی کی جاگیر .

بِرَک

پیڑ ، درخت ، پودا

بِرَد

شہرت، ناموری، بڑائی، نیک نامی، شان و شوکت

بِرْہَم ڈَنْڈ

برہمن کی بد دعا

بِراسِہٖ

بنفس خود ، بذات خود.

بِرَچ

بوجھ

بِرُل

جو گھنا نہ ہو ، پتلا ، نازک ، نفیس ، عجیب ، نادر ، غیر معمولی ، کمیاب ، چند ، تھوڑا

بِرْہَم راکْشَس

مرے ہوئے برہمن کا بھتنا

بِرہم رُوپ

(ہِندو) پرمیشر کی شکل

بِروگ

ہجر، فراق، جدائی

بِرَنْجی

چھوٹی کیل، کوکا

بِرْلا

چند، تھوڑے سے، خال خال، شاذ، نادر، غیر معمولی

بِرَکھ

درخت، پیڑ، پودا، روئیدگی، بِرَک

بِریز

لکڑی یا لوہے کا ایک آلہ جسے بڑھئی یا دھات کے کام کرنے والے سوراخ کرنے یا چرخ کے لیے استعمال کرتے ہیں

بِرْنی

بھڑ

بِرْیا

پان کا کھیت ، وہ منڈوا جس میں پان کی بیلیں لگائی جاتی ہیں

بِرْلی

برلا (رک) کی تانیث

بِرِیچ

چھید ، سوراخ ؛ بندوق کی پیندی یا پیچھا

بِرَدْھ

بوڑھا.

بِرَنج

سونا اور جواہرات وغیرہ تولنے کا ایک باٹ جو چار رائی کے برابر وزنی ہوتا ہے

بِرّا

جو، چنا ملا ہوا اناج ، کئی قسم کے ملے ہوئے اناج

بِرِکْش

درخت، پیڑ

بِرِشْتَۂ قَلْب

जिसका हृदय प्रेमाग्नि में जलभुन गया हो, अर्थात् प्रेमी।।

بِرْتھا

گم نام چھٹی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِر کے معانیدیکھیے

بِر

birबिर

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: بَرَّ

  • Roman
  • Urdu

بِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لومڑی کا بچہ .

اسم، مؤنث

  • نیکی ، احسان ، راستی ، صدق ، پرہیزگاری .

Urdu meaning of bir

  • Roman
  • Urdu

  • lom.Dii ka bachcha
  • nekii, ehsaan, raastii, sidaq, parhezgaarii

English meaning of bir

Noun, Masculine

  • a fox-cub
  • virtue, purity, truthfulness, piety

बिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपकार, भलाई, यश, पुण्य, दान, बख़्शिश
  • लोमड़ी का बच्चा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नेकी, उपकार, कल्याण, सच्चाई, परहेज़गारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِر

لومڑی کا بچہ .

بِرَہ

ہجر، جدائی، فراق کا صدمہ

بِرْکَہ

چھوٹا کن٘واں، چشمے کا حوض یا تالاب

بِرْتَہ

رک : بِرتا.

بِرْوَہ

رک : بروا (۱)

بِرْہا

جدائی، فراق، فرقت، مفارقت، ہجر

بِرَہی

دو پرت کی روٹی، جس کے بیچ میں چنے کی دال وغیرہ بھر کر پکاتے اور توے پر گھی ڈالتے جاتے ہیں

بِرْہَن

ہجر زدہ یا مبتلا فراق (عورت)

بِروہا

ادھوڑی کا بنا ہوا گول ڈول جس سے کھیتوں کو پانی دیتے ہیں ، چوس

بِرِنْجَہ

کیل

بِرِشْتہ

بریاں، بھنا ہوا، جلا ہوا

بِرِیجَہ

ایک قسم کی لاکھ

بِرْہَنی

رک : بِرْہَن

بِرْہما

رک : برہم نمبر ۱ و ۲ .

بِرْہِیا

رک : برہی (۲)

بِرْہَمی

برہم (رک) سے منسوب

بِرْہاگی

آتش ہجراں ، فراق کی آگ ، جدائی کا غم

بِراہْوی

بلوچستان کے براہو قبیلے کی قدیم زبان یا تہذیب

بِرْواہی

کھیت کے ارد گرد کانٹے وغیرہ سے احاطہ بندی، باڑھ

بِراہَمی

چھوٹی چھوٹی گول پتیوں کی کڑوی کسیلی ایک مشہور بوٹی جو چھتے کی طرح زمین پر پھیلتی اور ویدک دواؤں میں مستعمل ہے.

بِرَہَنْس

(موسیقی) ایک دھن کا نام

بِراہَمنی

برہمن پن ، برہمن ہونے کی صورت حال .

بِرَن٘بْھ

(ہندو روایات کے مطابق) مردے کو زندہ کرنے والا سادھو یا دیوتا

بِرْہَسْپَت

مشتری ستارہ، برجیس

بِرادَرانَہ

مثل بھائی کے، مثل برادری کے، یگانگت کا، آپس کا

بِراہْمَنیٹا

برہمن ذات کا لڑکا ، برہمن زادہ .

بِرْہَم چَرْیَہ

مجرد برہمن جو ویدوں کی تعلیم حاصل کررہا ہو، سادھووں کی ایک خاص جماعت، ویدوں کا پنڈت

بِرْہَسْپَتوار

جمعرات کا دن

بِرَج موہَن

(لفظاً) برج کا دلربا ، (مراداً) کرشن جی

بِرْہَم لوک

برہما کے رہنے کی جگہ، آسمان یا جنت

بِرْہَم گیانْی

عارف باللہ ، پرمیشر کی معرفت رکھنے والا

بِرْک

ایک چھوٹی قسم کا جہاز

بِرَم

(موسیقی) سن٘گیت مکرند کی ایک تال کا نام جس میں دس ضربیں ہوتی ہیں

بِرَج

بھارت میں آگرہ، متھرا اور ان کے نواح کا علاقہ، جس میں گوکل بندرابن وغیرہ شامل ہیں اور جو سری کرشن کنہیا (ہندو کے اوتار) کی پیدائش اور ان کی لیلا کو واقعات اور زبان کی فصاحت اور سلامت کے باعث بہت مشہور اور ادبیات میں تلمیح کے طور پر مستعمل ہے

بِرْت

طاقت ، بوتا ، استعداد .

بِرَل

کھلا ، فاصلے پر ، شاذ و نادر

بِرَت

جائداد ، ملکیت ، معافی کی جاگیر .

بِرَک

پیڑ ، درخت ، پودا

بِرَد

شہرت، ناموری، بڑائی، نیک نامی، شان و شوکت

بِرْہَم ڈَنْڈ

برہمن کی بد دعا

بِراسِہٖ

بنفس خود ، بذات خود.

بِرَچ

بوجھ

بِرُل

جو گھنا نہ ہو ، پتلا ، نازک ، نفیس ، عجیب ، نادر ، غیر معمولی ، کمیاب ، چند ، تھوڑا

بِرْہَم راکْشَس

مرے ہوئے برہمن کا بھتنا

بِرہم رُوپ

(ہِندو) پرمیشر کی شکل

بِروگ

ہجر، فراق، جدائی

بِرَنْجی

چھوٹی کیل، کوکا

بِرْلا

چند، تھوڑے سے، خال خال، شاذ، نادر، غیر معمولی

بِرَکھ

درخت، پیڑ، پودا، روئیدگی، بِرَک

بِریز

لکڑی یا لوہے کا ایک آلہ جسے بڑھئی یا دھات کے کام کرنے والے سوراخ کرنے یا چرخ کے لیے استعمال کرتے ہیں

بِرْنی

بھڑ

بِرْیا

پان کا کھیت ، وہ منڈوا جس میں پان کی بیلیں لگائی جاتی ہیں

بِرْلی

برلا (رک) کی تانیث

بِرِیچ

چھید ، سوراخ ؛ بندوق کی پیندی یا پیچھا

بِرَدْھ

بوڑھا.

بِرَنج

سونا اور جواہرات وغیرہ تولنے کا ایک باٹ جو چار رائی کے برابر وزنی ہوتا ہے

بِرّا

جو، چنا ملا ہوا اناج ، کئی قسم کے ملے ہوئے اناج

بِرِکْش

درخت، پیڑ

بِرِشْتَۂ قَلْب

जिसका हृदय प्रेमाग्नि में जलभुन गया हो, अर्थात् प्रेमी।।

بِرْتھا

گم نام چھٹی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone