تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَتِر" کے متعقلہ نتائج

مُستَتِر

چھپنےوالا، چھپا ہوا، پنہاں، پوشیدہ، پنہاں ہونے والا، مستور

مُسْتَطَر

سطر کھینچا ہوا، جس پر لکیریں کھینچی گئی ہوں

مُستر

پوشیدہ، مخفی، چھپا ہوا، گپت

مُستُترَک

ترکی والا ، ملک ترکی کا ، ترک سے منسوب یا متعلق

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَسْت

نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مَسَرَّت

خوشی کی کیفیت جو کسی بات سے پیدا ہوجائے، انبساط، خوشی، فرحت، نشاط، شادمانی

مُسْتَقَر

۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مُسْتَقِر

ٹھہرنے والا ، قرار پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مستحکم ، قائم ۔

مُسْتَمِر

ہمیشہ رہنے والا، دائم قائم

مِستری

ماسٹر، بمعنی افسر سے بگڑا ہوا، اہل حرفہ کا استاد، دستکاروں کا سردار، بڑھئیوں کا یا معماروں وغیرہ کا استاد

مُسْتَطِیر

ہر طرف پھیلا ہوا، منتشر

مُسْتَرَد

رد کیا ہوا، واپس شدہ، لوٹایا ہوا، واپس کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَتِر کے معانیدیکھیے

مُستَتِر

mustatir•मुस्ततिर

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: سَتَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُستَتِر کے اردو معانی

صفت

  • چھپنےوالا، چھپا ہوا، پنہاں، پوشیدہ، پنہاں ہونے والا، مستور

Urdu meaning of mustatir

  • Roman
  • Urdu

  • chhipnevaalaa, chhipaa hu.a, pinhaan, poshiida, pinhaa.n hone vaala, mastuur

English meaning of mustatir

Adjective

मुस्ततिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

مُستَتِر کے مترادفات

مُستَتِر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَتِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَتِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone