تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْک" کے متعقلہ نتائج

کِرْک

خوراک میں ریت وغیرہ کی آمیزش جو دانتوں میں آ جائے ، کرکل .

کَرْک

تیتر یا بٹیر پکڑنے کے لئے آواز نکالنا (ایک قسم کی آواز)

کَرَک

آن٘کھ کی پتلی ؛ مرغی ؛ ایک قسم کا تیتر .

قُرْق

forfeited, confiscated, attached, distrained, sequestered, confiscation

قَرْق

any sound uttered by a fowl

کِرْکی

ایک قسم کا زیور ، نتھ کا بلّاق .

کِرْکَوّا

(این٘ٹ سازی) اینٹ کا چورا جو چنائی کے چونے کی تیاری میں ڈالا جاتا ہے ، کھوا .

کِرْکھا راس

(قصابی) بڈھا یا لاغر بکرا یا بھیڑ ، بو کڑ .

کِرْکھا بُوٹا

(چکنی سازی) بڑی قسم کے پھول یا چھوٹے پوٹے کا چھایا .

کِرْکھا جامَہ وار

(بنائی) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کِرْکا جامَہ وار

کرکھا (کرکا) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کِرْکَل

کرکری، کنکری

کِرْکِر

وہ آواز، جو ریت یا کنکر یا شیشہ ملی ہوئی چیز کو دانتوں سے چبانے میں ہوتی ہے

کَرْک اَنْداز

پتھر پھینکنے والا .

کِرْکِرا

ریت کنکر ملا ہوا، کھسکھسا، خاک ملا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْک کے معانیدیکھیے

کِرْک

kirk•किर्क

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کِرْک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوراک میں ریت وغیرہ کی آمیزش جو دانتوں میں آ جائے ، کرکل .

Urdu meaning of kirk

  • Roman
  • Urdu

  • Khuraak me.n riit vaGaira kii aamezish jo daa.nto.n me.n aa jaaye, kar kal

किर्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाने में रेत आदि की मिलावट जो दाँतों में आ जाए, किरकल

کِرْک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone