تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَدِر" کے متعقلہ نتائج

کَدِر

(کنایۃً) تلچھٹ ، آلودگی.

کَدَر

گندگی، میلا پن، کدورت، گدلا پن، عداوت، دل کا غبار، تیرگی، تیرہ اور میلا

کَدَّر

ذلیل، کمینہ، نیچ، کمینے لوگ

قَدْر

تقدیر الٰہی، فرمان خدا، تقدیر، حکم الٰہی (عموماً قضا کے ساتھ مستعمل)

قِدَر

ہانڈی، دیگ

کَدَر پَھل

ایک قسم کا بڑا نیبو جس کو کھٹے اور سنگترے میں پیوند لگا کر پیدا کیا گیا ہے

قَدْر رَہنا

عزت رہنا، منزلت رہنا

قَدْر داں

قدر شناس، قدر جاننے والا، جوہر شناس، مربی، سرپرست

قَدر کرنا

کسی شخص یا چیز نیز جگہ وغیرہ کی اہمیت کو محسوس کرنا، عزت افزائی کرنا، ہنر کی داد دینا، قدردانی کرنا

قَدْر ہونا

قدر کرنا (رک) کا لازم ، عزّت و احترام ہونا ، قدردانی کی جانا .

قَدْر آنا

قدر ہونا، عزت و احترام کیا جانا

قَدْرِ گَوہَر شاہ دانَد یا بَدانَد جَوہَری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) موتی کی قدر بادشاہ جانتا ہے یا جوہری ، واقف اور قدر شناس ہی کسی کمال کی قدر کرسکتا ہے .

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم

قدر دان سخن

connoisseurs of poetry, those who appreciate duly or esteem, prize, value poetry

قدر ہنر

value, worth of skill

اردو، انگلش اور ہندی میں کَدِر کے معانیدیکھیے

کَدِر

kadir•कदिर

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَدِر کے اردو معانی

صفت

  • (کنایۃً) تلچھٹ ، آلودگی.
  • میلا ، گندہ ، گدلا .

Urdu meaning of kadir

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) talchhaT, aaluudagii
  • melaa, gandaa, gadlaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَدِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَدِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone