تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْدی" کے متعقلہ نتائج

کِرْدی

(دکان داری) روزنامہ آمد و خرچ اور باقی لکھنے کا کھاتہ .

کُرْدی

(موسیقی) ہنڈول راگ کی ایک بھارجا .

کِرْدی دار

(دکان داری) وہ محاسب جو روزانہ آمدنی، خرچ اور باقی کا کھاتہ لکھتا ہے

کُرْدِیَت

کُرد ہونا ، کُرد ہونے کی خصوصیت .

رُخ کَرْدی

(سائنس) مادہ کی حرکت پذیری

چِہ کار می کَردی

(طنزاََ) تونے کیا بہادری کا کام کیا ہے

کمان گرم کردی

سزا دے دی

کَرْدا

(نیاریہ) میل کا وزن جو کسی دھات کے صاف کرنے میں اصلی وزن سے خارج کردیا جائے ، کٹوتی ، منہائی .

کردہ

مرکبات میں بطور لاحقہ

کِرْد

(دکانداری) حساب آمدنی وخرچ

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کَرْد

کام، فعل، کردار

کُرْد

ایرانی نسل کی ایک قوم جو کردستان میں آباد ہے .

کَرَد

ایک پودا، جس کے پتے بیضوی شکل کے اور زرد رنگ کے ہوتے ہیں، جو زعفران کی بجائے استعمال کرتے ہیں، کاژیرہ، کاجیرہ

کَرْنی

جھاڑو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْدی کے معانیدیکھیے

کِرْدی

kirdii•किर्दी

  • Roman
  • Urdu

کِرْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دکان داری) روزنامہ آمد و خرچ اور باقی لکھنے کا کھاتہ .

Urdu meaning of kirdii

  • Roman
  • Urdu

  • (dukaanadaarii) roznaamaa aamad-o-Kharch aur baaqii likhne ka khaataa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone