تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرِیا" کے متعقلہ نتائج

کَرِیا

(سوقیانہ) کالا.

کُرِیا

خاندانی عورت، خاتون، مالکہ، مالکن

کِرْیا

۲. (ہندو) مذہبی عمل یا فرض.

کَرِیا پاک

سیاہ نیم جسے میٹھا نیم بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں تلخی کم ہوتی ہے.

کَرِیا پات

سیاہ نیم جسے میٹھا نیم بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں تلخی کم ہوتی ہے.

کَرِیا اَچَّھر بَھینس بَرابَر

ان پڑھ اور بے تمیز آدمی کی نسبت بولتے ہیں

کریا اور ترکاری کھانے ہی کے لئے ہے

جھوٹی قسم کھائے تو اس کے جواز میں کہتے ہیں

کِرْیانَہ

خوردہ فروشی کا سامان، پنساری کی چیزیں، پرچون

کِرْیا کَرْم میں ہونا

(ہندو) کسی کے مرنے پر اس کے قریبی رشتہ داروں کا ڈاڑھی مونچھ اور سر کے بال منڈا کر سوگ کرنا

کُرْیال میں غُلَّہ مارْنا

۔دیکھو کریال میں ڈھیلا لگانا۔ ؎

کُرْیال میں غُلَّہ لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، آرام میں خلل پڑنا.

کُرْیال میں غُلَّہ لَگانا

رک : کریال میں ڈھیلا لگانا.

کُرَیَّہ

(طِب) ذرّہ ، دانہ (خون وغیرہ کا)

کُرْیال میں غُلَّہ پَڑْنا

رک : کریال میں غُلَّہ لگنا.

کِرْیانَہ فَروش

نمک مرچ مسالے وغیرہ بیچنے والا، پنساری، پرچون فروش

کِرْیا کَرْم

(ہندو) مُردے کو کفنانے اور جلانے وغیرہ کے مذہبی رسوم ؛ میت کی آخری رسوم.

کَرِیہ

مکروہ، بڑا گھناؤنا جس سے کراہت آئے، برا، بھدا، گھناؤنا، بھونڈا

کِریا کَلاپ

३. किसी कार्य या व्यवहार से संबंध रखनेवाली सभी विशिष्ट क्रियाएँ

کِریا کھانا

حلف اٹھانا، قسم کھانا

کِرْیا بَیٹْھنا

(ہندو) کسی کے مرنے پر اس کے قریبی رشتہ داروں کا ڈاڑھی مون٘چھ اور سر کے بال منڈوانا ، سوگ منانا.

کِرْیا بِگاڑْنا

کیے دھرے کو ملیا میٹ کر دینا ، شکست دین ا، رسوا کرنا ، مٹّی پلید کرنا.

کِریا کَرْم کرنا

۔(ہندو) مردے کے مذہبی رسوم ادا کرنا۔ مردے کے جلانے اور کفنانے کی رسمیں ادا کرنا۔ ہندؤں میں رسم ہے کہ جب کوئی شخص مرجاتا ہے تو اس کے قریبی رشتہ دار داڑھی موٗنچھ سر کے بال منڈاکر سوگ کرتے ہیں اور اُس کو کریا کَرَم میں ہونا کہتے ہیں۔

کِرْیا خَراب کَرْنا

مٹّی پلید کرنا ، ذلیل و خوار کرنا.

کُرْیال

پرندوں کا خوشی کی حالت میں بے کھٹکے بیٹھ کر اپنے بازوؤں کو کھجانا اور سہلانا، پرندوں کا خوش ہو کر پر پھڑپھڑانا

کِرْیال

(بھاڑ بونجائی) بھڑوبونجے کا اناج بھوننے کا ظرف جو ایک قسم کی ناند یا گہرے کونڈے کی شکل کا ہوتا ہے.

کُرْیال میں آنا

پرندوں کا خوش ہو کر پر پھڑپھڑانا، امنگ میں ہونا

کُرَیّات

(طب) ذرات کون ، خون کے دانے.

کُرْیال میں ڈھیلا لَگْنا

کریال میں ڈھیلا لگانا (رک) کا لازم.

کُرْیال میں ڈھیلا لَگانا

۔عین مزے میں کھنڈت ڈالنا۔ ؎

کُرْیال میں غُلیلا لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، آرام میں خلل پڑنا.

کَرِیہہُ الصَّوت

مکروہ آواز والا، ناگوار آواز والا، بری اور بھدّی آواز کا

کَرِیہہُ النَّظَری

بدصورتی، بد نمائی

کَرِیہہُ الصَّوتی

آواز کا مکروہ یا ناگوار ہونا

کَرِیہہ

مکروہ، بڑا گھناؤنا جس سے کراہت آئے، برا، بھدا، گھناؤنا، بھونڈا

کَرِیہہُ الصُّورَت

بدصورت، بد شکل، بد ہئیت

کَرِیہہُ الشَّکل

ugly, odious

کَرِیہہ نَظَر

رک : کریہ المنظر .

کَرِیہہ اَلفاظ

وہ الفاظ جن کا سننا یا بولنا ناگوار ہو، کراہت آمیز گفتگو یا الفاظ

کَرِیہہ مَنْظَر

۔صفت۔ بدصورت۔ بدنُما۔

کَرِیہہ مَنْظَری

بدصورتی، بد ہئیتی

کَرِیہہُ الْمَنْظَر

جو دیکھنے میں بھونڈا لگے، جسے دیکھ کر گھن آئے، ناگوار، بدصورت، بد شکل، بدنما

ہَسْت کِرْیا

رقص میں ہاتھ کے اشارے

داہ کِرِیا

مردے جلانے کی رسم، داہ کرم

دُہَر کِریا

(موسیقی) جس کو اصطلاحاً چٹکی بجانا کہتے ہیں اسکو دُہر کریا کہیں گے

پِتَّر کِرْیا

سرادھ، پتروں کو نذر دیا جانے والا بھوگ

اَگْنی کِرْیا

میت کے کریا کرم کے رسومات

جَڑ کِرِیا

آہستہ آہستہ کام کرنے والا، کام میں دیر لگانے والا، سست آدمی.

نِت کِرِیا

رک : نت کرم (پلیٹس) ۔

کَپال کِرِیا

(ہند) مُردے کی کھوپڑی بانس سے توڑنے کا عمل کس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ لاش جل چکنے کے بعد اس کا وارث کھوپڑی پھوڑتا اور اس میں گھی ڈالتا ہے

کُنْچَل کِریا

(بن باسی) سادھوؤں کا پانی پی کر پیٹ صاف کرنا تاکہ ریاضت میں خرابی نہ ہو، کنجل کریا

کُنْجَل کِریا

(لفظاً) ہاتھی کا فعل ؛ (بن باسی) سادھوؤں کا پانی پی کر پیٹ صاف کرتا تاکہ ریاضت میں خلل پیدا نہ ہو.

نِرَت کَرَیّا

رک : نرت کار ۔

کَپال کِریا کَرنا

کپال کِریا کی رسم ادا کرنا ؛ بہت سوچنا .

پُوت میٹھ بَھتار میٹھ کِریا کِہہ کَرْ کھاؤں

خاوند اور بیٹا دونوں پیارے ہیں، قسم کس کی کھاؤں سخت دقت میں ہوں، سمجھ میں نہیں آتا کیا کیا جائے

رُسُومِ کِریا کَرَم

(ہندو) کریا کرم کی رسوم، مرنے کے وقت خاص ایک طرح کی رسم ادا کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِیا کے معانیدیکھیے

کَرِیا

kariyaaकरिया

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

کَرِیا کے اردو معانی

صفت

  • (سوقیانہ) کالا.

Urdu meaning of kariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (soqyaanaa) kaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone