تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرِفْت" کے متعقلہ نتائج

کِرِفْت

فضلہ، پاخانہ

کَرْوَت

برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .

کَرَوت

بڑا آرا، ارۂ کلاں، لکڑی چیرنے یا تختے کاٹنے کا دندانے دار اوزار

کَرَخْت

سخت، کڑا

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کوفْت

ضرب لگانا، کوٹنا، کُٹائی، ٹھکائی، ضرب

کِرِت

بالکل ، پوری طرح (کیا ہوا).

کُربت

جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد

کَرَفْس

اجمود کی قسم کی نبات، ایک چھترا دار پودا جس کے پھول سفید اور پتیاں خوشبودار ہوتی ہیں اور ان سے کھانے کی قابوں کو سجاتے ہیں، بطور دوا مستعمل

کَشِفَت

یہودیوں کا معبد یا دینی جماعت

کَرّات

کَرَّت کی جمع، اردو میں مَرّات کے ساتھ مستعمل ہے، مکرر، سہ کرر، اکثر، متعدد مرتبہ

کُفْت

موچ؛ خراش؛ بگاڑ.

کَرَسْت

(کاشتکاری) کھیت کی چنائی کا ساجھی کسان ، پرستو (رک) .

کَرَیت

ایک قسم کا سان٘پ جو بہت زہریلا ہوتا ہے

کَرّۃً

ایک بار ، ایک دفعہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرِفْت کے معانیدیکھیے

کِرِفْت

krift•क्रिफ़्त

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کِرِفْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فضلہ، پاخانہ
  • گندا شخص جو اپنے آپ کو صاف نہ کرے یا گندگی سے نہ بچے

Urdu meaning of krift

  • Roman
  • Urdu

  • phuzlaa, paaKhaanaa
  • gandaa shaKhs jo apne aap ko saaf na kare ya gandgii se na bachche

क्रिफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मैला, विष्ठा
  • गंदा व्यक्ति जो अपने आप को साफ़ न करे या गंदगी से न बचे

کِرِفْت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرِفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرِفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone