تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرَنی" کے متعقلہ نتائج

کِرَنی

شعاعی ، شعاعوں جیسی.

کَرْنی

جھاڑو

قَرَنی

قرن سے منسوب، لمبی مدّت کا، صد سالہ

کَرنی کی بَھرنی

the result or punishment of one's bad deeds

کَرْنی کا پَھل

کیے کی سزا ، کرتوت کا نتیجہ .

کَرْنی کرْتُوت

کیے ہوئے کام، کارگزاری

کَرْنی کی بَھرْنی پانا

کیے کی سزا پانا ، جیسی کرنی ویسی بھرنی کی مثل کا صادق آنا.

کَرْنی کا پَھل پانا

گناہوں کا بدلہ ملنا

کَرْنی کَرے سو پاوے

جیسا کام کروگے ویسا نتیجہ نکلے گا، جیسی کرنی ویسی بھرنی

کَرْنی نَہ کَرْتُوت، لَڑْنے کے مَضْبُوط

کرنی کرے تو کیوں ڈرے، کر کے کیوں پچھتائے، بوئے پیڑ ببول کے، آم کہاں سے کھائے

کَرْنی نہ کَرْتوت، کَہْلائیں پُوت، سَپُوت

کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت

کرتا کچھ نہیں مگر ظاہر کرتا ہے کہ بہت کام کر رہا ہے

کَرْنی نَہ دَھرْنی نام گُلابْیا

رک : پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل ، نکمے پن یا بے ہنری میں بد مزاج .

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرَنی کے معانیدیکھیے

کِرَنی

kiranii•किरणी

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

کِرَنی کے اردو معانی

صفت

  • شعاعی ، شعاعوں جیسی.

Urdu meaning of kiranii

  • Roman
  • Urdu

  • shuvaa.ii, shuvaa.o.n jaisii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone